Aɗɩɭ $ultan

  • Home
  • Aɗɩɭ $ultan

Aɗɩɭ $ultan This page is an educationals tips motivational, informative & inspairing page, i ll teach u nafsiyat.
(3)

25/07/2024

How_To_ Control_Overthinking_

آپکو پتہ سب سے پاور فل انسان کون ہے جو خاموش بیٹھا ہے بول نہیں رہا اور اِسکا اپنی سوچوں پہ کنٹرول ہے اور وہ ایک خاص راستے پہ چل رہا ہے کسی خاص مسٸلے کو سلجھا رہا ہے جب اِسکی خاموشی ٹوٹے گی وہ کچھ طے کر چکا ہو گا

Something_ has_ been_decieded_

جو دوسرا بندا بیٹھا ہے اِس کہ اندر بے حد طوفان ہے سوچیں ہیں کبھی اِدھر جا رہا ہے کبھی اُدھر جا رہا ہے وہ شخص پانچ سیکنڈ بھی کسی ایک بات پہ نہیں سوچ سکتا پھر شفل کر دیتا ہے اور انہی سوچوں کی وجہ سے انسان نفسیاتی امراض بنتے ہیں یہ بندا اوور تھنکنگ کرتا ہے بھکرا ہوا دماغ

The_Actualy_Problem_Is_Not_The_
problem_

مسٸلہ اتنا بڑا مسٸلہ نہیں تھا اِسکو پکا پکا کر آپ نے اتنا بڑا مسٸلہ بنا دیا اور یاد رکھیں یہ جو تکلیف کہ آنے سے پہلے آپ سوچ رہے ہیں تو در حقیقت آپ نے اُس تکلیف کو دو مرتبہ سہا ہے ایک تو وہ تکلیف جب آۓ گی تب سہنی ہو گی ایک آپ ابھی سے سوچ سوچ کر سہہ رہے ہیں طوفان تو آنے ہیں مشکلات پریشانیاں یہ زندگی کا حصہ ہیں اس کنٹرول کیسے کرنا یہ ہمارا ہنر اور صلاحیت کا امتحان ہے۔

✍️بندا✍️ اے✍️ نا ✍️چیز ✍️

22/07/2024

لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہوجائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہوجاتا ہے، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قراردیں گے، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں... ❤️‍🩹

17/07/2024

کہتے ہیں کسی انسان کو آپ اگر بیٹھے ہوۓ نظر نہیں آ رہے تو اِس کے لیۓ آپ کھڑے مت ہو جاٸیں کے کیا پتہ میں کھڑا ہو جاٶں تو ا...
15/07/2024

کہتے ہیں کسی انسان کو آپ اگر بیٹھے ہوۓ نظر نہیں آ رہے تو اِس کے لیۓ آپ کھڑے مت ہو جاٸیں کے کیا پتہ میں کھڑا ہو جاٶں تو اگلے بندے کو نظر آ جاٶں گا جس کو سامنے بیٹھے آپ نظر نہیں آ رہے اسے کھڑے ہو کر بھی آپ نظر نہیں آٸیں گے کچھ لوگ ایسے ہوتے جو جان بوجھ کر اگنور کر رہے ہوتے ہیں اور آپ انکے لیۓ محنت کر رہے ہوتے ہیں اسکا مطلب ہے دیوار میں ٹکریں مارنا اور اس سے آپکا اپنا سر زخمی ہونا ہے اور کچھ نہیں ملنا آپکو

✍️عادل✍️

10/07/2024

10/07/2024

صُبح اُٹھ کر کوشش کریں یہ پانچ کام کریں اس سے آپکی مینٹلی ہیلتھ بہت اچھی رہے گی۔

1نماز ضرور ادا کریں
2 ماں اللہ پاک کی طرف سے دی گٸی ایک نعمت ہے اور میں اس نعمت سے محروم ہوں اپنی والدہ سے بہت اچھے سے پیش آٸیں خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی ماں حیات ہے
3 اپنا دن کسی بھی پازٹیو چیز سے سٹارٹ کریں
4 تھوڑا بہت کچھ نہ کچھ لکھیں جتنا آپ با آسانی لکھ سکتے اس سے بھی آپکی مینٹلی صحت اچھی رہے گی۔
5 والک کو اپنی لاٸف میں شامل کریں فجر کے بعد ۔

✍️عادل✍️

07/07/2024

جب کوٸی ہمارا دل توڑ دے یا کسی سے رشتہ ختم ہو جاۓ تو یاد رکھیں کچھ رشتہ اللہ پاک ختم کرتے ہیں ۔
کیوں ختم کرتے ؟
کیوں کے آپ اللہ پاک کو بُھلا چُکے ہوتے ہیں ایک شخص آپ کے زہن میں اس قدر سنوار ہو جاتا ہے کہ اللہ آپکے زہن میں نہیں ہوتا آپ کے جتنا وہ شخص آپ کے زہن میں سنوار ہوا ہوتا
پھر اللہ پاک وہاں سے آپکو ٹھوکر لگاتا ہے تاکہ میرا بندا سمجھ جاۓ سنبھل جاۓ مجھ سے جُڑ جاۓ یا وہ سامنے والا شخص بڑا ٹاکسک ہوتا وہ آپکو ہر وقت تکلیف میں درد میں رکھ رہا ہوتا ہے اور اللہ اس سے آپکا دل تڑواتا ہے تاکہ آپ اس تکلیف سے نکلو اور اللہ سے کنیکٹ ہو جاٶ ۔

✍️عادل سلطان✍️

06/07/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

تین چیزیں نفسیاتی طور پے ہمیں کسی کے سامنے کمزور کر دیتی ہیں

1 اپنے بارے میں لوگوں کو بہت کچھ خود سے بتا دینا بہت زیادہ انفارمیشن دے دینا جس کی ضرورت ہی نہیں وہ بھی مہیا کر دینا جب لوگ آپ کے بارے میں سب جان جاتے آپ ایک کھلی کتاب بن جاتے آپ.
2 آپ اپنے پاسٹ ماضی کے بارے میں بہت گفتگو کرتے رہتے کچھ بُرا بھی ہوا آپ لوگوں کو بتا رہے ہوتے یہ چیز بہت غلط ہے میری نظر میں.
3 مسکرانا اچھی چیز ہے لیکن اسکی ایک لمٹ ہوتی ہے ہر وقت کا مسکرانا آپکی ویلیو کم کرتا اور لوگ آپکو لاٸٹ لیتے نارملی ہنسیں آپ ہر وقت مسکرانے سے اجتناب کریں

✍️عادل✍️

03/07/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

آج بات کریں گے ایک انسان جو پل پل آپکو بے سکون کر رہا ہے اسکا بیہیو ایسا ہے پل پل آپ ڈیپریشن میں جاتے ہیں کچھ انسان آپکو دھوکہ دیتے تکلیف دیتے اور آپ اس امید پہ بیٹھے ہوتے وہ پلٹ کر آٸیں گے آپ سے معافی مانگیں گے
یہ سوال اکثر پوچھا جاتا کہ میں انتظار میں ہوں کہ وہ آۓ اور معافی مانگے وہ لوگ اپنی زندگی مزے سے جیتے ہیں ایسا انسان آپکی لاٸف کو کبھی بھی سکون نہیں دے سکتا ایک بات اور اگر کسی کو اپروچ کرتے آپ ایک دفعہ دو دفعہ حد تین دفعہ اگر وہ دروازہ آپ کے لیۓ نہیں کھلتا وہاں بیٹھ مت جاٸیں چھوڑ دیں وہ دروازہ کھلنا ہوتا کھل جاتا آپ کے لیۓ اسلام میں بھی ہے کے کسی دروازے پے جاٸیں تین دفعہ دستک دیں نہیں کھلتا واپس آجاٸیں یہی انسانی نفسیات ہے کسی کے دل پے دستک تین دفعہ دیں بس اور ساٸڈ پہ ہو جاٸیں کھلنا ہو گا وہ شخص خود آپ تک آ جاۓ گا اگر آپ پندرہ دفعہ دستک دیتے تو دروازہ تو کھلے گا لیکن بیزتی کے لیۓ کھلے گا آپ کسی کا دروازہ پندرہ دفعہ بجا کر دیکھ لیں اگر اُس نے نکل کر آپ کو نہ بجایا تو کہنا اُس شخص کو اسکے حال پے چھوڑ دیں اسے لگاٶ ہو گا آپکے پاس خود آ جاۓ گا نہیں تو آپ سمجھدار ہیں نفسیات کہتی
Domente_In_Their_Not_
Their_Inbox.
جوشخص آپکی ویلیو نہیں جانتا اور ایک چیز یک طرفہ محبت نہیں ہوتی یہ میری بات زہن نشیں کر لیں آج سے آپ یہ ہماری غلطی ہوتی جن کو آپکا احساس ہوتا آپ دو دن خاموش ہو کر دیکھ لیں وہ دور نہیں رہ سکیں گے اور جنہیں احساس نہیں ہوتا آپ جتنا مرضی سپیس لے لیں انہیں فرق نہیں پڑتا ایسے شخص کے لیۓ آپ نے اپنی زندگی برباد نہیں کرنی اللہ آپ کے لیۓ آسانیاں عطا کریں آمین۔

✍️عادل✍️

29/06/2024

بد قسمتی سے ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں اگر لوگوں کو یہ پتہ چل جاۓ کے کوٸی سوتے ہوۓ اچھے خواب دیکھ رہا ہے تو وہ اُسکو بھی اٹھا دیں گے۔۔

✍️گمنام✍️

27/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

اگر ہم کسی تکلیف سے نکلنا چاہتے ہیں اسکے لیۓ ہمیں سب سے پہلے ٹاٸم درکار ہوتا ہے کیونکہ کچھ بھی بھولنے کے لیۓ ٹاٸم لگتا سپوز کریں آپکا کوٸی پیارا اس دنیا سے پردہ کر جاتا ہے تو ہمیں سکون نہیں آتا ہم راتوں کو سو نہیں سکتے کہ میرا پیارا چلا گیا ہے دوسری چیز خاموشی ہے ہمیں جو شخص تکلیف دیتا ہے ہم اسی کے پیچھے جا رہے ہوتے ہیں ہم میں صبر نہیں ہوتا ہم رونا دھونا چلانا بل بلانا شروع کر دیتے جی نہیں سکتے ایک چیز آپکو نقصان دے رہی تو اس سے دوری اختیار کرنی ہو گی نہ تاکہ تکلیف ختم ہو اور ہم اس چیز کی طرف جا رہے ہوتے کیسے تکلیف ختم ہو گی

✍️عا۔د۔ل✍️

22/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

انسان کی سب سے بڑی بھوک قدر شناسی کی بھوک ہوتی جوکہ ہر انسان میں پاٸی جاتی ہے میری لوگ قدر کریں مجھے عزت دیں
اُمنگ ہونا بھی بہت ضروری ہوتا اور یہ ہر انسان میں پاٸی جاتی ہے

ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک انسان کے کافی جانور تھے وہ انہیں لے جاتا منڈی میلوں میں وہاں سرکس میں وہ جانور کافی تمغے جیت کر لاتے اور وہ مالک لا کر گھر دیوار پے انکو ململ کی چادر پے چسپاں کر دیتا اور جب مہمان آتے تو انہیں دکھایا کرتے ان تمغوں سے جانوروں کو تو کچھ سرو کار نہیں تھا جو انہیں جیت کر لاتے تھے البتہ اس شخص کو ان انعامات سے احساس برتری کی تسکین ہو جاتی تھی اگر ہمارے آباٶ اجداد میں بڑا بننے کی دل سوز امنگ نہ ہوتی تو تہذیب کا وجود نہ ممکن ہوتا اور ہم اس اُمنگ کے بغیر نرے حیوان ہوتے بڑا بننے کی یہ خواہشش ہم سے بہت محنت کرواتی ہے ۔

✍️لنکن✍️

21/06/2024

جمعہ مبارک

*مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!*
*آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،*
*مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!*
*الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!*
*شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،*
*کسی کیلئے شفاء،*
*کسی کیلئے امید،*
*کسی کا مرہم*
*اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!*
*ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!*
*یقین جانیں،*
*وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،*
*جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!*
*تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹♥️🌹

✍️ ✍️✍️

18/06/2024

‏اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے۔ مُنہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں.

✍️عادل✍️

17/06/2024

بالغ انسان کس قسم کی مزید تعلیم کی ضرورت محسوس کرتے ہیں؟

بالغ افراد کی دلچسپیوں اور دوسرا اولین مرکز انکی قوت اراقدہ ہے اس سے یہ ثابت ہوا انکی دلچسپیوں کا دوسرا مرکز انسانی تعلقات کے فن میں مہارت پیدا کرنا ہے اور دوسرے لوگوں کے ساتھ دوستانہ مراسم پیدا کرنا اور انہیں متاثر کرنا چاہتے ہیں وہ خطیب یا مقرر بننا نہیں چاہتے وہ تو ایسی تجویزوں کی متلاشی میں رہتے ہیں جنہیں وہ فی الفور تجارت اور سماجی تعلقات اور گھروں میں استمال کر سکیں بالغ افراد یہ باتیں سیکھنا چاہتے ہیں۔

✍️ ✍️

13/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

کیسے ہیں آپ سب ؟

خود کو ٹاٸم دیا کریں اور مسکرایا کریں زندگی بہتر بن جاۓ گی ۔

ہمیں اپنی شخصیت کا تجزیہ مکمل کرنا چاہیۓ اور بعد میں اپنی شخصیت کے مضبوط پہلوٶں کا تفصیلًا جاٸزہ لینا چاہیۓ اور انکو مزید بہتر بنانے کے اقدامات سوچنے چاہیۓ اسی طرح اپنی خامیوں کا جاٸزہ لینا چاہیۓ اور کمزوریوںکا بھی جاٸزہ لینا چاہیۓ اور انکو جاننے کی کوشش کریں اس کے بعد انکو بہتر بنانے کی کوشش کریں اس ضمن میں والدین اساتذہ اور مخلص دوستوں کے ساتھ مشورہ جاری رکھیں اپنی شخصیت کو بہتر
بنانے کے لیۓ جو جو موقع میٸسر ہیں ان سے بھر پور فاٸدہ اُٹھاٸیں اور جو خطرات لاحق ہیں انکا مناسب سدباب کیجۓ اس طریقے سے ہم اپنی شخصیت کو بہتر بنا سکتے ہیں اسی طرح اگر دوسرے آپ کے بارے میں کسی غلط تصور میں مبتلا ہیں تو اس امیج کو بہتر بنانے کے لیۓ عملی اقدامات کیجۓ

پانچ چیزوں پے کام کرنا ہو گا آپ کو

Communication Skills

Maturilty

Aptitude

Creativity

Confidence

✍️عا۔۔د۔۔ل✍️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُہر انسان کا کوٸی نہ کوٸی ایک کمفرٹ زون ہوتا ہے کچھ لوگوں کا کمفرٹ زون ...
12/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

ہر انسان کا کوٸی نہ کوٸی ایک کمفرٹ زون ہوتا ہے کچھ لوگوں کا کمفرٹ زون کوٸی انسان ہوتا ہے وہ اُن سے بات کرتے تب کمفرٹ زون میں جاتے ہیں کچھ لوگوں کا کوٸی کام ہے لاٸک میں اپنی بات کروں میرا کمفرٹ زون آپ کے لیۓ ڈیلی کچھ نیا لکھنا نہ لکھوں سکون نہیں ملتا اپنا کمفرٹ زون ہمیشہ پازٹیو بناٸیں کوٸی بھی ایسی چیز جس سے آپکی لاٸف بدل رہی یا لوگوں کی لاٸف رہی ہو یا آپکی لاٸف پہ امپیکٹ آ رہا ہے آپ ہمیشہ کامیاب رہو گے اور زندگی میں سکون آۓ گا زندگی چینج ہو گی جب آپکا ایسا کمفرٹ زون ہے جو آپ کو ہی ڈیمج کر رہا ہے جس سے کوٸی بدلاٶ نہیں آ رہا تو آپ ہمیشہ پریشانی میں رہو گے ہمیشہ کمفرٹ زون پازٹیو بناٸیں بکس ریڈنگ کرنا آٶٹنگ کرنا ایسے کمفرٹ زون بناٸیں ۔

اللہ آپ کے سارے غم دھو دیں اور ڈھیروں خوشیاں عطا کریں آمین۔

✍️عا۔۔د۔۔ل۔✍️

10/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

تین ایسی چیزیں جن سے آپ لوگوں کے دلوں سے اُتر جاتے ہیں لوگ آپ سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں

سب سے پہلی اور بُری چیز باڈی شیمنگ جب آپ کسی کو موٹا لمبا چوڑا بولتے ہیں آپ اس چیز کا مزاق بناتے ہو اور آپ اپنی ساٸڈ سمجھ رہے ہوتے واہ کیا بڑی اچھی بات کی ہے لیکن

Exactly
آپ تخلق کار کا مزاق بنا رہے ہوتے ہیں
جس نے اس شخص کو بنایا ہے

دوسری چیز جب آپ ہر وقت نیگٹیو بولتے ہو ہر سچویشن میں سے نیگٹیو ڈھونڈتے ہو ہر جگہ سے نیگٹیو اُٹھا کر لاتے ہو ۔

تیسری چیز جب آپ دوسرے انسان کے پیرنڈز پے بات کرتے ہو تو یہ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جس سے آپ لوگوں کے دلوں سے اترنا شروع ہو جاتے ہیں خدارا ایسی چیزیں نہ کریں

عا۔۔د۔۔ل✍️

Kia kehty app ?
10/06/2024

Kia kehty app ?

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُآپ ہر اس چیز کے غلام ہو جس سے آپ دو نہیں جا سکتے جیسے کے سگریٹ ہے آپ ا...
09/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

آپ ہر اس چیز کے غلام ہو جس سے آپ دو نہیں جا سکتے جیسے کے سگریٹ ہے آپ اس سے دور نہیں رہ سکتے اسکا مطلب اسکے غلام ہیں کسی انسان سے دور نہیں جا سکتے تب بھی آپ اسکے غلام ہیں اسی وجہ سے کہا جاتا ہے اپنے اندر والک اوے کرنے کی پاور پیدا کرو جب آپ کے اندر انرجی ہوتی کسی بھی چیز کو چھوڑنے کے لیۓ تو کوٸی بھی بندا آپکو گرا نہیں سکتا

✍️عا۔د۔ل✍️

07/06/2024

لوگوں کو جیتنے کے لیے کبھی کبھی اپنی انا کے تحت سے نیچے اُترنا پڑتا ہے۔مگر بہت کم ایسے خوش نصیب ہوتے ہیں کہ وہ جن کے لیے تحت سے اُترتے ہیں،وہ ان کی قدر بھی کرتے ہیں۔زیادہ تَر تو الٹا الزام لگا دیتے ہیں۔ایک عام سا جملہ سننے کو اکثر لوگوں کو ملتا ہے کہ "تم تو ہو ہی ایسے"!ایسا وہی لوگ بولتے ہیں جن پر منوں بھروسہ ہوتا ہے۔تب انسان ٹوٹ جاتا ہے۔انسان کی روح چھلنی ہو جاتی ہے۔روح پر زخم بن جاتے ہیں۔ان زخموں کے بارے میں مولانا رومی کہتے ہیں۔"زخم وہ جگہ ہے،جہاں سے روشنی تمہارے اندر جاتی ہے۔"

ازقلم عادل

تین چیزیں آپکی عزت بڑھاتی ہیں کوشش کر کے انکو فالو کیا کریں تاکہ لوگ آپکی عزت کریں پہلی چیز جہاں پہ گفتگو ہو رہی ہو وہاں...
06/06/2024

تین چیزیں آپکی عزت بڑھاتی ہیں
کوشش کر کے انکو فالو کیا کریں تاکہ لوگ آپکی عزت کریں
پہلی چیز جہاں پہ گفتگو ہو رہی ہو وہاں آخر میں بولا کریں یہ نہ ہو آپ اپنی بات رکھنے کے لیۓ بار بار لوگوں کو انٹرپٹ کرو اور جب آپ لوگوں کو انٹرپٹ کرتے ہو نہ تو لوگ آپکی عزت نہیں کرتے کوشش کر کہ ایک بندا دو بندے پہلے انکی مکمل بات سنو پھر جواب دو آپ اچھا جواب اور انٹیلجنسی کے ساتھ جواب دے پاٶ گے
دوسری چیز لوگوں میں اچھاٸی دیکھو
See good in them
جو اچھی چیز نظر آتی اسکی تعریف کریں

تیسری چیز لوگوں کی ریسپیکٹ کرو ہم کبھی کبھی یہ ایکسپیکٹ کر رہے ہوتے کہ لوگ ہماری عزت کریں لیکن ہم انکی عزت نہیں کرتے کوشش کر کے آپ بھی لوگوں کی عزت کریں آپکو خود بخود عزت ملنا شروع ہو جاۓ گی۔

✍️عا۔د۔ل✍️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهاحساس کمتری سے نکلنے کے کچھ طریقے۔1  خود پر سختی نہ کریں ۔2  اگر احساس ...
04/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه

احساس کمتری سے نکلنے کے کچھ طریقے۔

1 خود پر سختی نہ کریں ۔
2 اگر احساس کمتری کے شکار لوگوں سے کوٸی غلطی ہو جاۓ یا وہ کسی کام میں ناکام ہو جاٸیں انہیں کوٸی اور کچھ کہے نہ کہے یہ خود ہی خود کو زلیل کرنے لگتے ہیں میں نے ایسا کیوں کیا
3 میں ناکام کیوں ہوا ؟
4 حالانکہ ہر انسان غلطیاں کرتا اور ناکام ہوتا ہے
5 اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں
6 اپنی خوبیوں کو جانیں احساس کمتری کے شکارر وگ اپنی ساری توجہ اپنی کمزوریوں پر رکھتے حالانکہ دنیا کا کوٸی بھی شخص خامیوں سے خالی نہیں ہوتا ہر کسی میں کوٸی نہ کوٸی کمی ضرور ہوتی ہے۔
7 اس لیۓ آپ اپنی وہ توجہ اپنی لا شعوری سے اپنی خامیوں پے رکھتے ہیں اسے شعوری طور پر اپنی خوبیوں کو تلاش کرنے اور انکا استمال کرنے میں لگاٸیں
8 ایسا کرنے سے آپ کے اندر خود اعتمادی پیدا ہو گی ۔۔
ان شاء اللہ

،،،میری اللہ پاک سے دعا ہے اللہ آپ کے سارے غم دھو دیں اور ڈھیروں خوشیاں عطا کریں

✍️✍️عا✍️✍️د✍️✍️ل✍️✍️

زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں یہ لوگوں کی اصلیت آپکے سامنے لے آتی ہیں یہ آپکو کچھ نہ کچھ سکھا کر جاتی ہیں جب ٹھوکر...
03/06/2024

زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں یہ لوگوں کی اصلیت آپکے سامنے لے آتی ہیں یہ آپکو کچھ نہ کچھ سکھا کر جاتی ہیں جب ٹھوکر لگے نہ تو یاد رکھیں اللہ اس وقت کسی انسان کی آپ کے سامنے اصلیت لے کر آنا چا رہے ہیں جب بھی مشکل وقت آتا پریشانی آتی کسی نہ کسی انسان کی آپ پے ری ایلٹی کھل کر آپ کے اوپر آتی کے یہ بندا ایسا ہے اور جو شخص مشکل میں آپ کے کام کا نہیں نہ وہ خوشی میں پھر تالیاں بھی مارتا ہو آپکے کسی کام کی نہیں ۔



01/06/2024

چار لوگوں سے دور ہو جاٸیں ؟

سب سے پہلا وہ شخص جس کو آپ دیکھتے ہو ملتے ہو آپکو عزیت ہونے لگتی آپکو غصہ آنے لگتا ہے کیوں کیونکہ اس شخص کا بیہیویر ایسا ہوتا وہ آپ پے تنقید کرتا نیچا دکھاتا یا انکی ویلیوز آپکے ساتھ میچ نہیں ہوتی جسکی وجہ سے ایسا ہوتا ایسے انسان سے خود کو دور رکھیں ۔

دوسرا وہ انسان جو خود کو آپ سے سپیٸریر سمجھتا اچھا اور عقلمند زیادہ سمجھتا ڈریسنگ کے معاملے میں زیادہ عقلمند سمجھتا وہ بھی آپکو زہنی مریض بناۓ گا ۔

تیسرا وہ انسان جو آپکی باڈی شیمنگ کرتا آپکی ڈریسنگ پہ تنقید کرتا آپکو کسی کی کوٸی چیز اچھی نہیں لگتی آپ اسے اچھے طریقے سے سمجھا دو۔

اور آخری وہ انسان جو فوراً اپنے ایموشن کو چینج کر لیتا ہو آج اور بات کرے کل اور پتہ ہی نہیں چل رہا کیا کر رہا وہ ۔۔

✍️✍️عا۔۔د✍️۔۔ل۔۔✍️✍️

?
28/05/2024

?

27/05/2024

جو انسان خود سے محبت کرتا ہے وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوسکتا ۔
سب سے زیادہ خود کو توجہ دیں ۔۔۔۔۔اپنے لیئے بنیں سنوریں ، چہرے پہ مسکراہٹ لائیں ۔
کیونکہ جب انسان اپنی sincere Feelings کسی کو سونپتا ہے۔
تو اگلا انسان کبھی بھی ان جذبات کی قدر نہیں کرتا۔
اور پھر انجام صرف Depression ہی ہوتا ہے ۔
اس لیے ہادی حیات
جو ہوا اُسے چھوڑ دیں ، مکافات عمل کے انتظار میں خود کو ہلکان نہ کریں
جو جانا چاہتا ہے اسے جانے دیں کسی کے پیروں کی زنجیر نہ بنیں۔
شکوے شکایتوں کو دفن کرنا سیکھیں۔
زندگی میں آنے والی تکالیف کو برداشت کریں اور انہیں سینے سے لگا کر مت رکھیں۔
خود کے لیے stand لینا سیکھیں اگر زندگی سے منافقین کم ہورہے ہیں تو ہونے دیں کیونکہ جب حقیقی چہرے سامنے آجائیں ۔
تو ان کے ساتھ نبھا کرنا صرف وصرف حماقت ہی ہوتی ہے۔
خود پر یہ handle with care کا لیبل چسپاں مت کریں۔
اپنے دل کی حفاظت خود کریں۔
ایک نظر خود پہ ڈالیں اور سوچیں کہ 5فٹ 7 انچ یا جو بھی آپکی Height ہے۔
کیا اس انسان کو آپ نے برباد کیا ہے یا آباد ؟
بس خود سے محبت کرنا سیکھیں اور جو خود سے محبت کرتے ہیں
وہ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔
لوگوں کی طرف مت دیکھیں انہوں نے آپکا آپکی خوشیوں کا ٹھیکا ہرگز نہیں لے رکھا۔
آپ کی ڈور جس کے ہاتھ میں ہے اس پر بھروسہ کریں۔
دل سے بےدلی سے بس اسکے سامنے سر جھکائے رکھیں کہ وہ ہر چیز سے باخبر ہے۔
کیونکہ وہ جو رب ہے وہی سب ہے
اور خود کو ٹشو پیپر ہرگز نا بنائیں کیونکہ لوگ صرف ٹشو پیپر سے ناک اور ہاتھ صاف کرتے ہیں۔

عا۔۔د۔۔ل✍️

Address


Telephone

+96894187570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aɗɩɭ $ultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aɗɩɭ $ultan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share