Sultan of Arabistan

  • Home
  • Sultan of Arabistan

Sultan of Arabistan We are Geologist, We explore the hidden treasures. Digital Marketer, Video Editor, Content Writer

02/04/2024

یا رب!!! مجھ سے میری برائیاں دور گر دے اور مجھے بُری عادتوں سے چُھٹکارا دلا دے۔ آمین

[Āl-i-‘Imrān, 3:31]قُلۡ  اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللّٰہُ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُ...
02/04/2024

[Āl-i-‘Imrān, 3:31]

قُلۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللّٰہُ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۱﴾

(اے حبیب!) آپ فرما دیں: اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو تب اللہ تمہیں (اپنا) محبوب بنا لے گا اور تمہارے لئے تمہارے گناہ معاف فرما دے گا، اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے

Irfan-ul-Quran is an interactive application of the Holy Qur’an, consisting of the beautiful translation by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri. This is a fully explanatory translation into modern and accessible English, Urdu and Norwegian languages, which at the same time maintains strict...

30/03/2024

عقل مند آدمی جب کوئی خاص اور اہم فیصلہ کرتا ہے

تو بہت سوچتا ہے

دل و دماغ کی سنتا ہے

حالات کو پرکھتا ہے

دلیل کو زیر غور لاتا ہے ..،، منفی اور مثبت پہلو کا جائزہ لیتا ہے اپنے والدین ، بہن بھائیوں سے مشاورت کرتا ہے

اور آخر میں

" کرتا وہی ہے جو بیوی کہتی ہے “😉

عرفانُ القُرآن
30/03/2024

عرفانُ القُرآن

“بیٹیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں۔”خدارا ان سے محبت کیجیے نہ کہ قتل۔ آج سے چودہ سو سال پہلے جہالت تھی لوگ بیٹیوں کو قتل کر دی...
29/03/2024

“بیٹیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں۔”
خدارا ان سے محبت کیجیے نہ کہ قتل۔

آج سے چودہ سو سال پہلے جہالت تھی لوگ بیٹیوں کو قتل کر دیا کرتے تھے۔
اور آج ہم اکیسویں صدی میں ہیں
اور ہم آج وہی کام کر رہے ہیں۔

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت فاطمہ الزہرہ سے بہت محبت فرماتے تھے۔
اور ہمیں بھی یہی درس دیا ۔

19/03/2024

بچے باپ کے دلوں کے ترجمان ہوتے ہیںاور سب سے اچھا بچہوہ ہوتا ہے جوجو اپنے بابا کی پریشانیوں کو دور کرے۔بچے باپ کا وہ باغ ...
13/03/2024

بچے باپ کے دلوں کے ترجمان ہوتے ہیں
اور سب سے اچھا بچہ
وہ ہوتا ہے جو
جو اپنے بابا کی پریشانیوں کو دور کرے۔
بچے باپ کا وہ باغ ہیں
جس باغ سے باپ کو خوشی مل سکتی ہے۔
❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

[al-Baqarah, 2:21]یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُم...
12/03/2024

[al-Baqarah, 2:21]

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾

اے لوگو! اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور ان لوگوں کو (بھی) جو تم سے پیشتر تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ

Irfan-ul-Quran is an interactive application of the Holy Qur’an, consisting of the beautiful translation by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri. This is a fully explanatory translation into modern and accessible English, Urdu and Norwegian languages, which at the same time maintains strict...

Goodbye Pakistan
07/03/2024

Goodbye Pakistan

Beauty of village after rain.Random clicks
02/03/2024

Beauty of village after rain.
Random clicks

فلسطینی تو زندہ ہیں۔ جو جان بحق ہوئے وہ شہید ہیں۔ امت مر چکی ہے۔ لاش بھی تعفن زدہ ہے۔
24/02/2024

فلسطینی تو زندہ ہیں۔ جو جان بحق ہوئے وہ شہید ہیں۔
امت مر چکی ہے۔ لاش بھی تعفن زدہ ہے۔

Address


Telephone

+96872078603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan of Arabistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultan of Arabistan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share