Hassani9

Hassani9 Make Allah your first priority not Last Resort

12/01/2025

*شھیـــد زنـــدہ ھـے♥️*
*Part -3*

💐💖💞❣️❣️

‏آہ یہ گزر گیا پل صراط سے تو سمجھو سارے اسی وی گزر جانا 🙁😁بہچوووو قربانی والے جانور کی طرح  گینڈا بنا ھوا 😑😒
12/01/2025

‏آہ یہ گزر گیا پل صراط سے تو سمجھو سارے اسی وی گزر جانا 🙁😁
بہچوووو قربانی والے جانور کی طرح گینڈا بنا ھوا 😑😒

11/01/2025

نبی کا نور عین ہے ،💞💖
ہاں یہ حسین علیہ السّلام ہے ،💐🌹🌸
#حسین #13رجب #13رجب
#مولاعلی

*ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ،،**‏ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺋﯿﮟ ..**‏ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ**...
10/01/2025

*ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ،،*
*‏ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺋﯿﮟ ..*
*‏ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ*
*‏ﺍﻭﺭ‏ﺍﮔﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ...*
*‏ﺳﻮ*
*‏ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺮیں*
*‏ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﺭﮨﺎ ﮐریں*
‏ *ﺭَّﺏِّ ﺍﺭْﺣَﻤْﻬُﻤَﺎ ﻛَﻤَﺎ ﺭَﺑَّﻴَﺎﻧِﻲ ﺻَﻐِﻴﺮًﺍ ﴿٢٤﴾ ❤️❤️*
*‏ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !*
*‏ﺍﻥ ﭘﺮ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺟﯿﺴﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ ..*
*‏آمـــــــین یارب العالمین*
💞💝❣️✨🍀

22/12/2024

اتنی جلدی دوائیں بھی اثر نہیں کرتی ، جتنی جلدی من پسند انسان کا لہجہ رویہ اور اس کی توجہ اثر کرتی ہے.
🥰♥️💖

21/12/2024

عارف رومئ
لکھتے ہیں
محبت کرو کسے سے ۔۔۔
پر اس کے پڑ تو نہ کاٹو ۔
🥀🖤

21/12/2024

_*Solution*_👿💯

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
20/12/2024

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

اگر آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال نہیں کرتے تو یہ مت سوچیں کہ آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، وقت دراصل آپ کو ضائع کر رہا ہے۔۔💯🍂🍁🌾...
19/12/2024

اگر آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال نہیں کرتے تو یہ مت سوچیں کہ آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، وقت دراصل آپ کو ضائع کر رہا ہے۔۔💯🍂🍁🌾

علم، دولت اور عزت تینوں ایک مقام پر جمع تھیں.جب رخصت ہونے لگیں تو دولت نے کہا، میں اب جا رہی ہوں، اگر مجھے تلاش کرنا ہو ...
18/12/2024

علم، دولت اور عزت تینوں ایک مقام پر جمع تھیں.جب رخصت ہونے لگیں تو دولت نے کہا،
میں اب جا رہی ہوں، اگر مجھے تلاش کرنا ہو تو امیروں کے محلوں میں تلاش کرنا.
علم
مجھ سے اگر ملنا ہو تو تعلیمی اداروں کا رخ کرنا.
عزت کچھ نہ بولی.
دونوں ساتھیوں نے پوچھا "آپ کیوں خاموش ہیں "؟
عزت نے جواب دیا " میں جب جاتی ہوں تو دوبارہ نہیں آتی".
💯 🌺🌷🌸

اطمینان بھی اندر سے آتا ہے،اور ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں۔خوشی کی کونپل بھی اندر سے پھوٹتی ہے،اور آنسوؤں کی آبش...
18/12/2024

اطمینان بھی اندر سے آتا ہے،
اور ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں۔
خوشی کی کونپل بھی اندر سے پھوٹتی ہے،
اور آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں۔
خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے،
اور سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں۔
تو باہر کیا ہے؟؟
باہر کچھ بھی نہیں۔۔!
تمھاری کائنات تمھارے اندر سمٹی ہوئی ہے۔
اسے باہر کہاں ڈھونڈتے پھرتے ہو۔۔؟
🤍💖✨🌺💐🌹

17/12/2024

*کبھی کبھی الفاظ کا چناؤ کتنا خوبصورت ہوتا ہے۔۔۔۔*
*🌺جیسے پھر میری اس سے شادی ہو گئی🩵*
*جبکہ کسی عربی ادیب نے کچھ یوں لکھا ہے کہ پھر اس کے قہقہے میرے گھر میں گونجنے لگے❤️*

Address

Almaha Street
Muscat
112

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassani9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassani9:

Videos

Share