سیفل حان Saifal Khan

سیفل حان Saifal Khan MUHAMMAD SAIFAL Digital Creation ( Vloger)

05/12/2024

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!

20/11/2024

اللہ آپکو بمع اہل وعیال تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ صحتمند اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمین

اسلام علیکم

19/11/2024

کہتے ہیں جب زلزلہ آتا ہے تو جانوروں اور پرندوں کو پہلے معلوم ہو جاتا ہے۔
غیر سیاسی پوسٹ۔

15/11/2024

آج کی بات......
*دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنتہا پر تھے اور فِرعون غرق ہوگیا حالانکہ وہ اپنی طاقت کی اِنتہا پر تھا۔

تکّبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو، رُتبے کا ہو، حُسن کا ہو، عِلم کا ہو، حسب و نسب کا ہو،حتیٰ کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو اِنسان کو رُسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے۔ عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ خُدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے*
سلامت رہیں آمیــن 🥀❣️

08/11/2024

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
ذرا سوچ سمجھ کر زبان کا استعمال کیا کریں دل کی عدالت سے ہر کوئی اتنی جلدی با عزت بری نہیں ہوتا

خالد

20/10/2024

جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نا ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی ہے۔

18/10/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

18/10/2024
30/08/2024

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🌷

09/08/2024

🌱مُختصر پُر اثر🌱
دل ایک باغ کی مانند ہے
اس میں شفقت بھی اگتی ہے
اور ڈر بھی ناراضگی بھی پنپتی ہے
اور محبت بھی یہ آپ پہ منحصر ہے
کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں،،

25/07/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*زیادہ سمجھدار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی فرق نہیں ہوتا کیونکہ یہ دونوں کسی کے نہیں سُنتے*

21/07/2024

*مُختَصر پُر اَثَر*

*آپ صرف أن لوگوں کی نظروں میں باغی ہیں جو آپ کو کنٹرول یا جوڑ ٹوڑ نہیں کر سکتے۔*

05/07/2024

🌱 *مختصر پر اثر* 🌱
*‏کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں* ٬
*یہ ناراض بھی ہوں تو عزت پہ وار نہیں کرتے* . ♥️✨

01/07/2024

🌱 مختصر پر اثر 🌱
*دولت ایک جھٹکے میں*
*اور خوبصورتی ایک بیماری میں فنا ہو جاتی ہے*
*اس لیے ان دونوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں*

24/06/2024

پھر پریشان نہیں کرتی زندگی کی ٹھوکریں جنہیں اللّٰہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو ✨♥️

23/06/2024

خدا کی زمین پر خدا بننے والے یاد رکھیں
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے

23/06/2024

*امام علی علیہ السلام*

تم اپنے ہی نفس کا محاسبہ کرو
کیونکہ دوسروں کا محاسبہ کرنے والا تمہارے علاوہ موجود ہے

(نہج البلاغہ:خطبہ219)

Address

Muscat
78001181

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیفل حان Saifal Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سیفل حان Saifal Khan:

Videos

Share