جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیراہتمام ایک عظیم الشان شمولیتی جلسہ
جس میں سابقہ ناظم اعلیٰ پشاور حاجی محمد عمر نے سینکڑوں کونسلروں اور چیئرمینوں کے ساتھ اے این پی سے مستعفی ہو کر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے ہاتھوں جمعیت علماء اسلام پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کی
#newzealandurdu
جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیراہتمام ایک عظیم الشان شمولیتی جلسہ
جس میں سابقہ ناظم اعلیٰ پشاور حاجی محمد عمر نے سینکڑوں کونسلروں اور چیئرمینوں کے ساتھ اے این پی سے مستعفی ہو کر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے ہاتھوں جمعیت علماء اسلام پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا..
#newzealandurdu
نیوزی لینڈ میں مقیم مسلمانوں نے نیوزی لینڈ چیریٹی ٹرسٹ نے ایک گھنٹے میں 150000 ہزار ڈالر کی ڈونیشن جمع کی
نیوزی لینڈ میں مقیم مسلمانوں نے نیوزی لینڈ چیریٹی ٹرسٹ نے ایک گھنٹے میں 150000 ہزار ڈالر کی ڈونیشن جمع کی
نیوزی لینڈ میں مقیم مسلمانوں نے نیوزی لینڈ چیریٹی ٹرسٹ نے ایک گھنٹے میں 150000 ہزار ڈالر کی ڈونیشن جمع کی ہے۔
شیر افضل مروت چارسدہ شیخ آباد میں ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے!!
#newzealandurdu
چارسدہ پی ٹی آئی کنونشن لوگوں کی بہت بڑی تعداد کنونشن پر جاتی ہوئی
#newzealandurdu
ضلع کرم میں تھری جی فور جی سروس کی بحالی و مین شاہراہ عام آمدورفت کیلئے کھولنے طلباء امن مارچ میں شرکت کرنے کیلئے جا رہے ہیں۔
#newzealandurdu
واشنگٹن ڈی سی میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے سامنے جنگ مخالف مظاہرین غزہ بمقابلہ بائیڈن کی پولیس میں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#TufailSanjrani
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ کے باہر میڈیا سے گفتگو
#newzealandurdu
علیمہ خان کے ساتھ ایک پختون بھائی کی گفتگو
#newzealandurdu
بوسٹن میں فلسطینی حامی یہودی تقریر کر رہے ہیں۔
#newzealandurdu
ہمیں روز پیغام آتے ہیں، ہمیں کہتے ہیں آپ زیادہ بولتی ہیں، زیادہ بولیں گے تو آپ کو جیل میں ڈال دیں گے۔ علیمہ خان
#newzealandurdu
عمران ریاض کی عدالت پیشی
#newzealandurdu
دوسروں کے جلسوں کو تین تین گھنٹے کوریج دی جارہی ہے، تحریک انصاف کے سو لوگ اکھٹے ہو جائیں تو کرفیو لگ جاتا ہے. سمیع ابراہیم
#newzealandurdu
ہم جیل ٹرائل چیلنج کریں گے، انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیئے۔ لطیف کھوسہ
#newzealandurdu
اسرائیل دہشت گرد ریاست ہےاسرائیل اور اس کے حامی جانور سے بھی بدتر ہیں .صدر ایردوان
#newzealandurdu
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال سے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو نکلنے پر مجبور کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیل پھینکنا شروع کر دیئے
#newzealandurdu
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی شپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
#newzealandurdu
عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم بنتا دیکھیں گے۔ فلک جاوید خان
#newzealandurdu
مسلم لیگ ن کا بلوچستان کی میڈیا پر عدم اعتماد
#newzealandurdu
الفاظ چیک کیجئے کیسے فلسطینیوں سے اظہار یکجھتی کر رہا انہیں بتا رہا کہ ہم اس ظلم پر خاموش نہی انسانیت نا فاصلے دیکھتی نا مذہب
#newzealandurdu
الشفا اسپتال پر اسرائیلی یلغار کے خلاف واشنگٹن میں ہنگامی احتجاج کا اعلان
#newzealandurdu
یہودیوں کی عبادت گاہ میں ایک ربی صہیونی ریاست اسرائیل کا پرچم پھاڑ رہا ہے
#newzealandurdu
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سپریم کورٹ پہنچ گئے
#newzealandurdu
18سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز گاڑی، موٹرسائیکل نہ دیں کیونکہ اب چالان کی بجائے ان کےخلاف مقدمہ درج ہوگا
#newzealandurdu
عمران خان صاحب کے اوپر درج بوگس کیسسز اور ان کے اندر چلنے والی کاروائی کی تفصیلات۔نعیم حیدر پنجوتہ
#newzealandurdu