Mansoor Hassan

Mansoor Hassan work with police interpol

07/09/2025

ملتان سکھر موٹروے سے اغواء گیارہ افراد کی ویڈیو سامنے آگئی
سب اس ویڈیوں سو آگے شئیر کریں تا کہ بروقت کاروائی ہوجاۓ اور انکی جان بچ جاۓ

07/09/2025

صدیوں پہلے مؤرخ نے لکھا تھا
روم جل رہا تھا اور نیرو بادشاہ بانسری بجا رہا تھا

اب لکھے گا ملک ڈوب رہا تھا اور بادشاہ اپنے لیئے عوام کا خون نچوڑ نچوڑ کر نت نئے محلات بنا رہا تھا۔

گلگت بلتستان میں قومی جانور مارخور کے شکار کے لائسنس کی نیلامی میں ریکارڈ 10 کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی۔گلگت کے فاریسٹ،...
06/09/2025

گلگت بلتستان میں قومی جانور مارخور کے شکار کے لائسنس کی نیلامی میں ریکارڈ 10 کروڑ روپے کی بولی لگائی گئی۔

گلگت کے فاریسٹ، پارکس اینڈ وائلڈ لائف کمپلیکس میں ہونے والی اس نیلامی میں منظم کنندگان اور شکار کرنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
2025–26 کے شکار سیزن کے لیے کل 118 جانوروں کے پرمٹ نیلام کیے گئے، جن میں 4 آستور مارخور، 100 ہمالیائی آئیبیکس اور 14 بلیو شیپ شامل ہیں۔

سب سے زیادہ بولی شِکھر سفاری کے مالک نے لگائی اور انہوں نے نانگا پربت کنزرویسی اریا میں آستور مارخور کے پرمٹ کو 3 لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً 10 کروڑ روپے) میں حاصل کیا۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔معمول کی مطابق ڈیوٹی تھی۔جب نماز فجر کیلئے ایا۔بہترین تجوید کیساتھ میرا ایس پی صاحب ام...
06/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔معمول کی مطابق ڈیوٹی تھی۔جب نماز فجر کیلئے ایا۔بہترین تجوید کیساتھ میرا ایس پی صاحب امامت کررہا تھا۔پہلے مرتبہ میں نے دیکھا۔موصوف قرآن مجید کے بہترین مفسر ھے۔یہ ھمارے بونیر کی خوش قسمتی ھے۔کہ ظالم حوالات میں مظلوم بے گناہ باہر ھوگا۔۔۔۔مجھے بہت خوشی محسوس ھویئ۔نماز جامعہ اس طرح آفیسر کی زمہ داری ھےProfessionalism, commitment, and integrity – Proud of SP Investigation Buner.
Farooq zaman khan
❤️❤️❤️۔

05/09/2025

‏🚨🚨 بریکنگ نیوز
حملہ کرنے والے خواتین میں ایک خاتون عظمی بخاری کی بہن تھی
ذرائع

05/09/2025

د خپل رور،تربور،او د عزیز
سپکاوی او غیبت د خپلو کشرانو پہ وڑاندے مہ کوئی،زکہ چہ د نفرت دا زھر د بچو ذھنونو تہ کوزیگی۔

01/09/2025
01/09/2025
بریکینگ نیوز پٹرول 61 پیسے سستاقوم ہوائی فائرنگ سے گریز کریں ۔
31/08/2025

بریکینگ نیوز
پٹرول 61 پیسے سستا
قوم ہوائی فائرنگ سے گریز کریں ۔

یہ غیر معمولی،حیرت انگیز تصویر کوالالمپور، ملائیشیا میں  طوفان کے دوران 40 منٹ کے دوران اکٹھے آسمانی بجلی کے 32  شاٹس کے...
29/08/2025

یہ غیر معمولی،حیرت انگیز تصویر کوالالمپور، ملائیشیا میں طوفان کے دوران 40 منٹ کے دوران اکٹھے آسمانی بجلی کے 32 شاٹس کے ایک ڈھیر کی ہے۔ ایسا نظارہ ش*ذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔۔قران پاک میں آسمانی بجلی کو رعد فرشتے کی تسبیح کہا گیا ہے اور قرآن کریم میں پوری سورت موجود ہے جس کا نام رعد ہے
کتاب ھدایت قرآن مجید فرقان حمید میں الله تعالی کا فرمان ہے
سورة رعد آیة ۱۲-۱۳

هُوَ الَّذِي يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا وَيُنشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ

اردو:
وہی تو ہے جو تم کو ڈرانے اور امید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا اور بھاری بھاری بادل پیدا کرتا ہے۔

وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ وَيُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيبُ بِهَا مَن يَشَاءُ وَهُمْ يُجَادِلُونَ فِي اللهِ وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ
ترجمہ
اور رعد اور فرشتے سب اسکے خوف سے اسکی تسبیح و تحمید کرتے رہتے ہیں اور وہی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے گرا بھی دیتا ہے۔ جبکہ وہ الله کے بارے میں جھگڑتے ہیں اور وہ بڑی قوت والا ہے۔

سعد بن ابراہیم کہتے ہیں اللہ تعالیٰ بارش بھیجتا ہے اس سے اچھی بولی اور اس سے اچھی ہنسی والا کوئی اور نہیں ۔ اس کی ہنسی بجلی ہے اور اس کی گفتگو گرج ہے ۔
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) گرج کڑک کو سن کر یہ دعا پڑھتے
دعا
(اللہم لا تقتلنا بغضبک ولا تہلکنا بعذابک وعافنا قیل ذالک )
(ترمذی)
اور روایت میں یہ دعا ہے
(سبحان من سبح الرعد بحمدہ)
حضرت علی گرج سن کر پڑھتے سبحان من سبحت لہ
ابن ابی زکریا فرماتے ہیں جو شخص گرج کڑک سن کر کہے دعا (سبحان اللہ وبحمدہ) اس پر بجلی نہیں گرے گی ۔

Address

Putrajaya
Wilayah Persekutuan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor Hassan:

Share