Khabar Gaam

Khabar Gaam learn

12/05/2023

Rana Sanaulllah's Big Revealation about Imran Khan's Bail from Supreme Court| Khabar Gaam

12/05/2023

Imran Khan Released - Latest Update | Supreme Court Big Orders | PTI Celebrations | Khabar Gaam

12/05/2023

Imran Khan Bail Accepted| Islamabad High court Big Decision| Breaking News | Khabar Gaam

12/05/2023

Aham Pegham Jari!! | PTI Ki Kaman Kis Ke Hawaly? | Khabar Gaam

12/05/2023

Senior Journalist Imran Riaz Khan and Fawad Chaudhary arrested| Chief Justice's Order | Khabar Gaam

11/05/2023

Lahore: Police aour PTI workers MN jarpien | halaat out of control| Khabar Gaam

11/05/2023

Imran Khan ki Ghiraftari k baad Islamabad meedan Jang ban gya - Army talab | Khabar Gaam

10/05/2023

Imran Khan ki Ghiraftari k baad Islamabad meedan Jang ban gya - Army talab | Khabar Gaam

10/05/2023

Liberty Chowk Lahore Meedan e Jang Ban gya - Mard Police ka khawateen par tashadad | Khabar Gaam

29/12/2020

Salam page members

23/08/2020

جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رض كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔
طبيب نے كہا:
اے امير المؤمنين! وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے۔
سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے عبداللہ كو بلايا اور كہا:
ميرے پاس حذيفہ بن يمان كو لاؤ۔ حذيفہ بن يمان وہ صحابى تھے جن كو رسول اللہﷺ نے منافقين كے ناموں كى لسٹ بتائى تھى، جس كو اللہ، اللہ كے رسول اور حذيفہ كے علاوہ كوئى نہ جانتا تھا۔۔۔

حذيفہ رضى اللہ عنہ حاضر ہوئے تو امير المؤمنين سيدنا عمر رضى اللہ عنہ گويا ہوئے جبكہ خون آپ كى پسليوں سے رس رہا تھا، حذيفہ! ميں تجھے اللہ كى قسم ديتا ہوں ، كيا رسول اللہﷺ نے ميرا نام منافقين ميں ليا ہے كہ نہيں؟
حذيفہ رضى اللہ عنہ روتے ہوئے كہنے لگے :
اے امير المؤمنين! يہ ميرے پاس رسول اللہﷺ كا راز ہے، ميں اس كو مرتے دم تك كسى كو نہيں بتا سكتا۔۔۔
سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كہنے لگے: حذيفہ! بلاشبہ يہ رسول اللہﷺ كا راز ہے ، بس مجھے اتنا بتا ديجيے كہ رسول اللہﷺ نے ميرا نام منافقين كے جدول ميں شمار كيا ہے يا نہيں؟
حذيفہ كى ہچكى بندھ گئى ، روتے ہوئے كہنے لگے: اے عمر! ميں صرف آپ كو يہ بتا رہا ہوں اگر آپ كے علاوہ كوئى اور ہوتا تو ميں كبھى بھى اپنى زبان نہ كھولتا، وہ بھى صرف اتنا بتاؤں گا كہ رسول اللہﷺ نے آپ كا نام منافقين كى لسٹ ميں شمار نہيں فرمايا۔

سيدنا عمر رضى اللہ عنہ يہ سن كر اپنے بيٹےعبداللہ سے كہنے لگے: عبداللہ اب صرف ميرا ايك معاملہ دنيا ميں باقى ہے۔۔۔ پِسر جانثار كہنے لگا: اباجان بتائيے وہ كون سا معاملہ ہے؟
سيدنا عمر رضى اللہ گويا ہوئے بيٹا، میں رسول اللہ اور ابوبكر رضى اللہ عنہ كے پہلو ميں دفن ہونا چاہتا ہوں۔۔۔

اے ميرے بيٹے! ام المؤمنين عائشہ رضى اللہ عنہا كے پاس جاؤ اور ان سے اجازت طلب كرو كہ عمر اپنے ساتھيوں كے پہلو ميں دفن ہونا چاہتا ہے۔۔۔ ہاں بيٹا، عائشہ رضى اللہ عنہا كو يہ نہ كہنا كہ امير المؤمنين كا حكم ہے بلكہ كہنا كہ آپ كا بيٹا عمر آپ سے درخواست گزار ہے۔۔۔
ام المؤمنين عائشہ رضى اللہ عنہا كہنے لگيں، ميں نے يہ جگہ اپنى قبر كے ليے مختص كر ركھى تھى، ليكن آج ميں عمر كے ليے اس سے دستبردار ہوتى ہوں۔۔۔

عبداللہ مطمعن لوٹے اور اپنے اباجان كو اجاز ت کا بتایا، سيدنا عمر رضى اللہ عنہ يہ سن كر اپنے رخسار كو زمين پر ركھ ديا، آداب فرزندى سے معمور بيٹا آگے بڑھا اور باپ كى چہرے كو اپنے گود ميں ركھ ليا ، باپ نے بيٹے كى طرف ديكھا اور كہا اس پيشانى كو زمين سے كيوں اٹھايا۔۔۔۔
اس چہرے كو زمين پر واپس ركھ دو، ہلاكت ہوگى عمر كے ليے اگر اس كے رب نے اس كو قيامت كے دن معاف نہ كيا۔۔۔ ! رحمك اللہ يا عمر

سيدنا عمر رضى اللہ عنہ بيٹے عبدأللہ كو يہ وصيت كركے اس دار فانى سے كوچ كر گئے:
جب ميرے جنازے كو اٹھايا جائے اور مسجد نبوى ميں ميرا جنازہ پڑھا جائے، تو حذيفہ پر نظر ركھنا كيونكہ اس نے وعدہ توڑنے ميں تو شايد ميرا حيا كيا ہو، لیکن دھيان ركھنا وہ ميرا جنازہ بھى پڑھتا ہے يا نہيں؟

اگر تو حذيفہ ميرا جنازہ پڑھے تو ميرى ميت كو رسول اللہﷺ كے گھر كى طرف لے كر جانا، اور دروازے پر كھڑے ہو كر كہنا : يا ام المؤمنين! اے مومنوں كى ماں، آپ كے بيٹے عمر كا جسد خاكي آيا ہے۔۔۔ ہاں يہاں بھي ياد ركھنا امير المؤمنين نہ كہنا عائشہ مجھ سے بہت حياء كرتى ہے۔۔۔ اگر تو عائشہ رضى اللہ عنہا اجازت مرحمت فرما ديں تو ٹھيك، اگر اجازت نہ ملے تو مجھے مسلمانوں كے قبرستان ميں دفنا دينا۔

عبداللہ بن عمر رضى اللہ عنہ كہتے ہيں ابا جان كا جنازہ اٹھايا گيا تو ميرى نظريں حذيفہ پر تھيں، حذيفہ آئے اور انھوں نے اباجان كا جنازہ پڑھا۔۔۔ ميں يہ ديكھ كر مطمعن ہوگيا، اور اباجان كى ميت كو عائشہ رضى اللہ عنہا كے گھر كى طرف لے كر چلے جہاں اباجان كے دونوں ساتھى آرام فرما تھے۔۔
دروازے پر كھڑے ہو كر ميں نے كہا: يا أمّنا، ولدك عمر في الباب هل تأذنين له؟
اماں جان! آپ كا بيٹا عمر دروازے پر كھڑا ہے، كيا آپ اس كو دفن كى جازت ديتى ہيں؟
اماں عائشہ رضى اللہ عنہا نے كہا: مرحبا ، امير المؤمنين كو اپنے ساتھيوں كے ساتھ دفن ہونے پر مبارك ہو۔ رضى اللہ عنہم ورضوا عنہ

اللہ راضى ہو عمر سے جنہوں نے زمين كو عدل كے ساتھ بھر ديا ، پھر بھى اللہ سے اتنا زيادہ ڈرنے والے، اس كے باوجود كہ رسول اللہﷺ نے عمر كو جنت كى خوشخبرى دى۔۔

15/06/2020
02/06/2020

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا ہے کہ سعودی عرب 20 فیصد پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے، سعودی وزارت مذہبی امور نے تجاویز فرمانروا کو ...

انڈیا میں ٹڈی دل ک بدترین یلغار ۔ ۔  کڑوروں لوگ بھوک و غذائی قلت کے شکار ہونگے۔ پاکستان سمیت 60 سے زائد ملک متاثر ہو رہے...
29/05/2020

انڈیا میں ٹڈی دل ک بدترین یلغار ۔ ۔ کڑوروں لوگ بھوک و غذائی قلت کے شکار ہونگے۔ پاکستان سمیت 60 سے زائد ملک متاثر ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف ایران سے نئے لشکر بھی پاکستان میں داخل ہونے والے ہیں جس کے بعد تباہی کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔اللہ پاک اپنا خاص رحم کرے ہم پر 🙏🏻

طاقت کا گھمنڈ اور دولت کا نشہموصوفہ امبر ملک دختر ملک ریاض ایک درجن سے زیادہ مسلح گارڈز کو ساتھ لے کر آدھی رات کو زبردست...
27/05/2020

طاقت کا گھمنڈ اور دولت کا نشہ
موصوفہ امبر ملک دختر ملک ریاض ایک درجن سے زیادہ مسلح گارڈز کو ساتھ لے کر آدھی رات کو زبردستی کسی کے گھر میں داخل ہوئی، توڑ پھوڑ کی، اہل خانہ کو مارا پیٹا، ان پر مٹی کا تیل چھڑکا، زندہ جلانے کی دھمکی دے کر اپنی مرضی کی ویڈیو اسٹیٹمنٹ ریکارڈ کروائی اور پھر اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ بھی کر دیا۔ سوال یہ نہیں کہ عظمی خان پر کیا الزام ہے، سوال یہ ہےکیا اسطرح ڈنکے کی چوٹ پر کی جانیوالی بدمعاشی کسی بھی صورت قابل قبول ہو سکتی ہے؟

kon hey ye 🤣🤣🤣🤣
23/05/2020

kon hey ye 🤣🤣🤣🤣

NewAkbaar waloon kii teraf sey tamam ehley wateen koo EID mubarik
23/05/2020

NewAkbaar waloon kii teraf sey tamam ehley wateen koo EID mubarik

23/05/2020
22/05/2020

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ ملیر کینٹ کے قریب گر کر تباہ ۔100 کے قریب مسافر سوار تھے۔۔چند گھروں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

❤️❤️❤️❤️
19/05/2020

❤️❤️❤️❤️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar Gaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share