ANP Barjokana

ANP Barjokana poliktik

16/11/2023
09/11/2023
د غم خبر / اعلان جنازہبرجوکانڑہ۔۔۔ گدیزی۔۔۔ بونیر برجوکانڑہ میں  امیر نواز خان کے والد   امیر افضل خان ماما بقضائے الہی ...
12/09/2023

د غم خبر / اعلان جنازہ

برجوکانڑہ۔۔۔ گدیزی۔۔۔ بونیر

برجوکانڑہ میں امیر نواز خان کے والد امیر افضل خان ماما بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ اج 12 ستمبر 2023 بروز منگل بوقت 11:00 بجے صبح ادا کی جائے گی

عوامی نیشنل پارٹی برجوکانڑے صدر اورنگزیب خان کا عوام دوست اقدام۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی برجوکانڑے صدر اورنگزیب خان حمید خان ...
04/08/2023

عوامی نیشنل پارٹی برجوکانڑے صدر اورنگزیب خان کا عوام دوست اقدام۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی برجوکانڑے صدر اورنگزیب خان حمید خان اور حبی خان نے اپنی مدد آپ کے تحت زاتی خرچ پر عرصہ دراز سے خراب مقامی سڑک کو مرمت کروایا۔۔ جس پر علاقہ مکینوں نے ان کی اس کاوش اور کارخیر پر ان سب کا خاص شکریہ ادا کیا۔۔۔
Pak tv Aimal Wali Khan

اے این پی تحصیل مردان کے صدر عباس ثانی وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 11 بجے مردان عیدگاہ میں ادا کی جائیگی ...
07/04/2023

اے این پی تحصیل مردان کے صدر عباس ثانی وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 11 بجے مردان عیدگاہ میں ادا کی جائیگی ۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ انکی مغفرت کے لئے دعا کریں۔

بونیر۔یونین کونسل گوکند میں ولی اللہ اور مولانا منبر شاہ کی کوششوں سے یونین کونسل گوکند پلواڑی  کے اہم خاندان بہت جلد عو...
14/01/2023

بونیر۔
یونین کونسل گوکند میں ولی اللہ اور مولانا منبر شاہ کی کوششوں سے یونین کونسل گوکند پلواڑی کے اہم خاندان بہت جلد عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریگی....

ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد ملی مشر اسفندیار ولی خان علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ میں پوری قوم سے ملی مشر کی جلد صح...
08/12/2022

ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد ملی مشر اسفندیار ولی خان علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ میں پوری قوم سے ملی مشر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔

10/10/2022
10/08/2022
اول دی خوله په سمندر اؤوېنځه روستو پې نوم دا باچاخان واخله
26/07/2022

اول دی خوله په سمندر اؤوېنځه
روستو پې نوم دا باچاخان واخله

20/07/2022
15/07/2022

Please like and share this page for historical speachs and famous documentries of heroes...

famous speech's

د غم خبر / اعلان جنازہ تودہ چینہ محمد زرین کے بڑے بھائی حاجی محمد سرور رضائے الٰہی سےوفات پا گئے ہیں.. نماز جنازہ آج سپہ...
04/07/2022

د غم خبر / اعلان جنازہ

تودہ چینہ محمد زرین کے بڑے بھائی حاجی محمد سرور رضائے الٰہی سےوفات پا گئے ہیں.. نماز جنازہ آج سپہر 4 بجے( برڑی شہید) جناز گاہ تودہ چینہ میں ادا کی جائے گی ۔اللّٰہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

۔۔۔۔۔۔۔د غم خبر۔۔۔۔۔۔برجوکانڑہ۔۔۔۔۔بونیربرجوکانڑہ میں امیر افضل کی بیوی اورشیر افضل خان کی والدہ بقضاۓ الٰہی وفات پاچکی ...
30/06/2022

۔۔۔۔۔۔۔د غم خبر۔۔۔۔۔۔
برجوکانڑہ۔۔۔۔۔بونیر
برجوکانڑہ میں امیر افضل کی بیوی اورشیر افضل خان کی والدہ بقضاۓ الٰہی وفات پاچکی ھے۔جنازہ اج بروز جمعرات 5بجی ادا کی جایٸگی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی کی سربراہی میں ضلع بونیر کے صاحب الرائے و تنظیمی مشران کے سات...
30/05/2022

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی کی سربراہی میں ضلع بونیر کے صاحب الرائے و تنظیمی مشران کے ساتھ ایک جرگہ باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوا۔ جرگے میں سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین، صوبائی صدر ایمل ولی خان، صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور، چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن شاہی خان شیرانی، صوبائی سیکرٹری مالیات مختیار خان اور صوبائی کلچر سیکرٹری خادم حسین شریک تھے۔
|

01/05/2022

‏‎اولاد کے صدمے سے بڑا کوئی صدمہ نہیں ہے ایک باپ کیلئے اولاد کا جدا ہونا بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے 💔😓
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ایم پی اے وقار خان کے وفات پر خان نواب خان سے تعزیت کرنے کے وقت جذباتی مناظر

13/04/2022

پښتانه خلق يي لګ شرم وکي
بقول پهلوان پرویز خټک

07/04/2022

جمہوریت زندہ باد✌
آئین کی بالادستی زندہ باد✌
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٸر ناٸب صدر و ممبر قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دیتے ہوٸے۔🚩♥️

مردان 91 نشستوں میں اے این پی33 ، 34آزاد ، جے۔یو۔آئی16 ، مسلم لیگ ن 2 ، پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی ایک ایک نش...
23/12/2021

مردان 91 نشستوں میں اے این پی33 ، 34آزاد ، جے۔یو۔آئی16 ، مسلم لیگ ن 2 ، پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی ایک ایک نشست حاصل کرلی

۔ ۔اعلان فوتگی۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائ رہنماء اور سابق ایم پی اے سیدرحیم خان ایڈوکیٹ انتقال کرگے۔نمازہ جنازہ کل برو...
22/12/2021

۔ ۔اعلان فوتگی۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائ رہنماء اور سابق ایم پی اے سیدرحیم خان ایڈوکیٹ انتقال کرگے۔نمازہ جنازہ کل بروز بدھ 30۔2 انغاپور میں ادا کی جاۓ گی۔

Malak Azan khan
16/12/2021

Malak Azan khan

13/12/2021
12/12/2021
‏ګران ایمل ولي خان د خپل ګران ملګری نظار یوسفزئ بچي ننګیال سره یو ښائسته انځور""دا د نسلونو مینه دہ""
12/12/2021

‏ګران ایمل ولي خان د خپل ګران ملګری نظار یوسفزئ بچي ننګیال سره یو ښائسته انځور

""دا د نسلونو مینه دہ""

09/12/2021
08/12/2021
04/12/2021

سابقہ ایم پی اے سید رحیم ایڈوکیٹ کیلئے تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے۔ اج کل سیاست میں انکی کمی شدت سے محسوس کیجاتی ہے۔

30/11/2021

Address

Pinang
0060164756182

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+60164756182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Barjokana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share