Abdul Malik Vlogs

Abdul Malik Vlogs .

💯💯💯💯
21/11/2024

💯💯💯💯

20/07/2024

Great 💯

20/07/2024

Work time papa chalo 😍

























(Outfit of the Day)





Follow جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آ...
14/07/2024

Follow
جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!
‏چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا...

‏تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا

‏چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے،
‏ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!!

‏آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے
‏چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ

‏نَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!
‏شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا
‏ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا :
بادشاہ سلامت !چوہے نے تو بہُت اچھی بات کی ہے، تھپڑ کیوں مارا اسے ؟

‏شیر بولا:
یہ کمینہ بھَنگ پی کر دوسروں کو ساری رات گھماتا رہتا ہے...

06/07/2024

funny video 😂😅




























(Outfit of the Day)





03/07/2024

just funny video 😂







02/07/2024

so funny video 🤣🤣

























(Outfit of the Day)





30/06/2024

so funny video 😅😅

























(Outfit of the Day)





15/06/2024

اندھیر نگری چوپٹ راج.. تحریر... محب الحق

عوامی مسائل کے حل کے بلند بانگ دعوے کرنے والے منتخب عوامی نمائندے کہاں ہیں؟۔خاص کر منتخب ممبر قومی اسمبلی .
تحصیل گدیذی کے تینوں فیڈرز پر قیامت خیز گرمی میں شاخ تراشی کے نام پر اٹھ اٹھ گھنٹے بجلی کی بندش نے علاقہ مکینوں کا جینا حرام کر دیا ہے ۔ممبر قومی اسمبلی نے تو چپ کاروزہ رکھا ہوا ہے ۔اسے تو اسلام اباد کی بھول بھلیوں سے فرصت نہیں ۔انہیں عوامی مسائل کے حل میں کوئی دلچسپی نظر نہیں ارہی ہے۔یہ کہاں کا انصاف ہے ۔کہ پیر بابا کی تاریخی قصبہ پا چا کلے پیر بابا بازار جہاں حضرت پیر بابا کا مزار بھی ہے ۔اور روزانہ بڑی تعداد میں زائرین آتے ہیں ۔اور جہاں اس بازار میں لوگوں کا بجلی سے چلنے والے کاروبار بھی ہیں جہاں عام دنوں میں پیر بابا فیڈر پر 12 گھنٹے ملک پور فیڈر پر 8 گھنٹے جبکہ پیسکو بونیر کا چہیتا فیڈر دیوانہ بابا جہاں سے مبینہ طور پر ان کی مٹی گرم کی جاتی ہے پر صرف 6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے ۔یہ تضاد کیوں ۔عوام نے جس ممبر قومی اسمبلی کو منتخب کیا ہے ۔یہ ان کی زمہ داری بنتی ہے ۔کہ پیر بابا کے فیڈر سے تعلق رکھنے والے صارفین کے ساتھ ہونے والے زیادتی کا ازالہ کریں ۔پیر بابا فیڈر پر ائے روز کی شاخ تراشیوں اور 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے جہاں ایک طرف بوڑھے بچے اور خواتین شدید اذیت سے دو چار ہیں ۔وہاں دوسری طرف کاروباری حلقوں خصوصاً درزیوں کے کاروبار کو شدید دھچکا لگا ہے ۔اور وہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔ممبر قومی اسمبلی کو چاہیے کہ وہ الیکٹرانک میڈیا پر انٹریوز دینے سے کچھ وقت نکال کر عوام علاقہ کو شاخ تراشیوں اور طویل لؤڈ شیڈنگ سے نجات دلائیں ۔

10/06/2024

Desi Cricket 2 || देशी क्रिकेट 2 || The Comedy Kingdom ||Abdul Malik vlogs||Reaction video ||

08/06/2024

Taso ba Kala itikaf ta Kanye 😅😂🤣 ゚viral

07/06/2024

توری او جپاري کسبګر فني پشتو ويدي کتل ماهرو
























(Outfit of the Day)





07/06/2024

Ek Hi Raasta

02/06/2024

Tableghi Jamat part 1 || Amazing message for you 😄😀

























(Outfit of the Day)





الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                              sattar.khan.barech.official                          .khan.barec...
31/05/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘




sattar.khan.barech.official






.khan.barech

سنہری الفاظ
31/05/2024

سنہری الفاظ



Address

Malaysia Kuala Lumpur
Kuala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Malik Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share