Zia Bukhari Official

Zia Bukhari Official Public figure

06/12/2024
یہ تصویر حیرت انگیز ہے! پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں، تو آپ ...
31/10/2024

یہ تصویر حیرت انگیز ہے!
پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں، تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب نہ کوئی مطالعہ —صرف ایک وہم ہے۔

زندگی بھی اسی طرح ہے؛ یہ بظاہر کچھ نظر آتی ہے، لیکن زیرِ سطح یہ بالکل مختلف ہوتی ہے۔

کائنات کی ہر چیز، اپنی فطرت کے دائرے میں، مکمل طور پر معصوم ہے۔ درخت اپنی چھاؤں، پھل اور زندگی بخشتا ہے؛ پانی پیاس بجھات...
30/10/2024

کائنات کی ہر چیز، اپنی فطرت کے دائرے میں، مکمل طور پر معصوم ہے۔ درخت اپنی چھاؤں، پھل اور زندگی بخشتا ہے؛ پانی پیاس بجھاتا ہے، پرندے فضا میں آزادی سے پرواز کرتے ہیں۔ ہر چیز اپنے وجود کا مقصد پورا کر رہی ہے، کوئی دھوکہ، فریب یا خود غرضی نہیں۔
مگر انسان، جسے عقل و شعور کا تحفہ دیا گیا، اکثر اس کا غلط استعمال کرتا ہے۔ اس تصویر میں درخت خوشی سے انسان کو پھلوں کا تحفہ دے رہا ہے، اور انسان ہاتھ میں چھپی آری کے ساتھ اس کی معصومیت کا جواب دینے کو تیار ہے۔ یہ منظر اس بات کی علامت ہے کہ قدرت ہر لمحہ ہمیں بے غرض محبت دیتی ہے، مگر ہم اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے اس کے ساتھ ناانصافی کر جاتے ہیں۔
حقیقی معصومیت کو پانا، انسان کے لیے چیلنج ہے کیونکہ اسے اپنے نفس اور خواہشات کو قابو میں رکھ کر قدرت سے ہم آہنگ ہونا پڑتا ہے۔
"حرفِ ناتمام"

19/10/2024

کہاں جلاد جیتا ہے کہاں یہ جان ہاری ہے
ابھی مت فیصلہ کرنا ابھی تو کھیل جاری ہے

تمھیں ہے ناز لشکر پر تمہیں بارود کی نصرت
ہمارے ساتھ ہے اللہ اُسی سے اپنی یاری ہے

ابھی آغاز ہے عابی اِسے انجام مت لکھنا
ابھی خنجر نہیں جیتا ابھی تک خون بھاری ہے
۔۔۔۔

17/10/2024

یہ شہرِ طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے،

پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ہے کہ ابلیس۔۔۔!

15/10/2024

ملائیشیا کی خوبصورت ساحل سمندر کی صبح Malaysia 🇲🇾.

ہمارے پیارے دوست sargent  انس  کے بیٹے کی شادی کا انویٹیشن, الله ہزاروں خوشیاں آتا فرماے.The wedding invitation of our d...
15/10/2024

ہمارے پیارے دوست sargent انس کے بیٹے کی شادی کا انویٹیشن, الله ہزاروں خوشیاں آتا فرماے.

The wedding invitation of our dear friend Sargent Anas's son, may God bless him with thousands of happiness.

13/10/2024

جنھیں ڈاکٹر صاحب پسند نہیں، وہ انڈیا چلا جائے!

ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے.عربی کہاوت
29/09/2024

ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے.

عربی کہاوت

Address

Kuala Lumpur
Kuala Lumpur
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Bukhari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Bukhari Official:

Videos

Share