Amin shehzad

Amin shehzad we make game videos for fun
(2)

09/12/2024

دل کا صاف ہونا اور سادگی یہ سب سے بڑی خوبصورتی ہے ۔
❤️

27/11/2024

آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا....

رہ جائیں گے وہ بوڑھی ماں اور بوڑھا باپ، جو اپنے بیٹے کے انتظار میں ہوں گے۔

اللہ پاکستان پر رحم فرمائے...😭🙏 copy

26/11/2024

زندگی کے حسین لمحات وآپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں

25/11/2024

جو لوگ قرضدار ہیں
اللہ انکی غیبی مدد فرما
امین

11/11/2024

امیر وہ ہے جس کے دل میں دوسروں کے لیے احساس ہو 🙏

لنڈ گینگ کا سرغنہ مشہور معروف شاہد لنڈ قبائیلی جھگڑے میں قتل ہوگئے Amin shehzad
09/11/2024

لنڈ گینگ کا سرغنہ مشہور معروف شاہد لنڈ قبائیلی جھگڑے میں قتل ہوگئے Amin shehzad

05/11/2024

‏دس بار حج کر لو دس مسجدیں بنا لو لیکن ایک بات یاد رکھنا اگر ماں باپ راضی نہیں تو
اللہ بھی راضی نہیں ہوتا-

03/11/2024

سونا فی تولا 290300،
سنگلز لوگوں کا مستقبل بہت تاریک نظر آرہا ہے 🙄

31/10/2024

ہمارے نوجوانو میں آج کل ڈپریشن کی سب سے بڑی وجه یورپ کی ویزے سے دوری ہیں 😕

31/10/2024

90فیصد شادی شدہ لوگ صرف بچوں کی خاطر ایک دوسرے کو برداشت کر رہے ہیں

31/10/2024

عزت ایک مہنگی چیز ہے اس کی امید سستے لوگوں سے بلکل نہ رکھیں۔

28/10/2024

زندگی میں ہمیشہ اہمیت اس کو دو جو تمہاری قیمت سمجھتا ہے
❤️❤️

27/10/2024

یا اللّٰہ جو لوگ پریشان ہیں اپنے کاروبار یا روزگار کو لیکر ان سب کی پریشانیاں دور فرما 🤲🏻

آمین

26/10/2024

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو🤲😇
آمین🤲

25/10/2024

!عزت دار ہونا مشہور ہونے سےبہتر ھے!🥰

24/10/2024

حالات سے گھبرائیں مت
بس پاسپورٹ بنوائیں

Address

Kota Bharu
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin shehzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category