21/07/2024
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ہیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور اہلبیت علیہ السلام اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگی لیکن میں اس بات سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام مومنین ایسے شر پھیلانے والے عناصر سے بچیں اور دور رہیں وسلام