Aqwal-e-Zareen

Aqwal-e-Zareen The Word Aqwal is an Arabic word which means Quotes and Zareen is a Persian word which means golden.

22/07/2024
Quote of the day
22/07/2024

Quote of the day

31/03/2024

*بر وقت نکاح کے تعلق سے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کے اقوال*

*نکاح*
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے۔

*نکاح*
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے ، اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔

*نکاح*
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔

*نکاح*
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے ، اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔

*نکاح*
بدقسمتی کی انتہا ، اسکول ، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں ، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

*نکاح*
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے ، اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔

*نکاح*
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

*نکاح*
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔

*نکاح*
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے ، جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
ج
*نکاح*
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں۔

ہدایت : *یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے ، بےحیائی کو روکنے کا اور گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

(جزاکم اللہ خیرا)

28/02/2024

•:🦋:•

*سجدے کی طاقت یہ ہے کہ فرش کی سرگوشی عرش پر سنی جاتی ہے۔♥️💨🌻 ⤹³🩷💐*

آج کی بات
01/01/2024

آج کی بات

Quote of the dayزندگی میں بس اتنی دعا مانگ لینا کوئی گھر ماں کے بغیر نہ ہو اور کوئی ماں گھر کے بغیر نہ ہو               ...
10/10/2023

Quote of the day

زندگی میں بس اتنی دعا مانگ لینا کوئی گھر ماں کے بغیر نہ ہو اور کوئی ماں گھر کے بغیر نہ ہو

Quote of the day
09/10/2023

Quote of the day

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ‌ ۚ اے ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو.....
26/07/2023

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ‌ ۚ
اے ہمارے رب! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہ ہو...!!♥

quote of the day
13/07/2023

quote of the day

پہلے عشرے کی دعا #رمضان  #رمضان٢٠٢٣  #رمضانكريم
23/03/2023

پہلے عشرے کی دعا

#رمضان #رمضان٢٠٢٣ #رمضانكريم

Quote of the day🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
08/03/2023

Quote of the day
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




Quote of the day
02/03/2023

Quote of the day

06/01/2023

1 Baat Seekh Lo(Learn One Thing) _Urdu Quotes About Life || Aqwal E Zareen in Urdu

Quote of the day   🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
06/01/2023

Quote of the day 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



آج کی بات
22/12/2022

آج کی بات

آج کی بات
14/12/2022

آج کی بات

11/11/2022

Best Colloction of Hazrat Fatima (R.A) Quotes ||Urdu Quotes About Life Aqwal E Zareen in Urdu

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqwal-e-Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share