پنجاب بھر کی طرح تحصیل تاندلیانوالہ میں بھی سپورٹس گالا کا انعقاد کیاگیا,والی بال کے دلچسپ مقابلے 4 روز جاری رہنے کےبعد اختتام پذیر۔فائنل معرکہ 400 گ ب کےہائی اسکول کے نام
پنجاب بھر کی طرح تحصیل تاندلیانوالہ میں بھی سپورٹس گالا کا انعقاد کیاگیا,والی بال کے دلچسپ مقابلے 4 روز جاری رہنے کےبعد اختتام پذیر۔فائنل معرکہ 400 گ ب کے ہائی اسکول کے نام
الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعتِ اسلامی تاندلیانوالہ کے زیرِ اہتمام پچاس سے زائد معذور افراد میں مفت ویل چئیرز کی تقسیم
#JamateIslami #FaisalabadNews #nawaination #tandlianwala
کھیل کے میدان میں قبضہ مافیا نے گندم کاشت کر ڈالی
تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے نواحی چک 614 گ ب میں باثر افراد نے بچوں کے کھیل کے سرکاری میدان میں ہل چلا کر گندم کاشت کرڈالی
#faisalabadnews #cricketnews
زندگی وہ دریا ہے جس کی تیز لہروں میں آدمی کو بہنا ہے
کلیانوالہ کے قبضہ مافیا کا انتظامیہ کو کھلا چیلنج۔تجاوزات شہریوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ موت کا سامان بن چکیں۔انتظامیہ بھی ٹس سے مس نا ہونے پر بضد
تاندلیانوالہ میں آٹے کا بحران،لمبی لائنوں میں لگنے اور جیب میں پیسوں کے باوجود خالی ہاتھ گھروں کو لوٹنے پر مجبور،دس کلو والا تھیلا بھی شہریوں کی دسترس سے دور
پی پی 101 سے رائے واجد علی خاں کھرل نے سیاسی مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
الیکشن کراؤ ، ملک بچاؤ
مہم کا پہلا راؤنڈ کھلاڑی سراپاء احتجاج
سردار سکندر حیات جتوئی کا پی پی 101 سے الیکشن لڑنے کا اعلان،طیبہ پیلس میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی قیادت سے ٹکٹ ملنے کی نوید بھی سنا دی۔
تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال تاندلیانوالہ میں نئے تعینات ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر رانا اسفند یار نے اپنے عہدے کا چارج سبھال کر کام کا آغاز کردیا
ڈی ایس پی پیٹرولنگ ہائی وے ملک محمد امین کا کنجوانی پوسٹ کا وزٹ
تاندلیانوالہ میں جماعت اسلامی پاکستان نے سیاسی پاورشو کا مظاہرہ کیا ۔ کارکنان کی بھرپور شرکت
تاندلیانوالہ کے تھانہ باہلک کی حدود نزد 601 گ ب مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ساتھی فرار،فرار ڈاکوؤں کی تلاش جاری،عینی شاہدین کے مطابق پولیس فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پکڑ سکتی تھی مگر واپس آگئی۔
4 دسمبر کے دن جماعت اسلامی کا تاندلیانوالہ میں پاور شو جلسے کے متعلق پیر مدثر شاہ چشتی امیر جماعت اسلامی فیصل آباد غربی کا خصوصی پیغام سنیے انہی کی زبانی
سمندری میں دس سالہ ایمان فاطمہ کے ملزم ٹریس آؤٹ کرنے پر سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ او تھانہ ماموں کانجن رائے فاروق کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سمندری میں نامعلوم ملزمان نے 10سالہ ایمان فاطمہ کو اغوا کے بعد درندگی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا تھا۔جس کے ملزمان ٹریس آؤٹ کرنے کے لئے سی پی او فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی نے ایس ایچ او ماموں کانجن رائے فاروق احمد کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دیکر انہیں ملزمان پکڑنے کا ٹاسک دیا تھا۔جنہوں نے ایک دن میں ہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کر کے پکڑ لیا جس پر سی پی او نے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ دیا ہے