GBTV WORLD news

GBTV WORLD news Latest news,soprt news,entertainment news,business news,analysis and features from gilgit baltistan
(8)

06/08/2024

گانگچھے غورسے ایک بار پھر سیلاب کی زد میں

13/07/2024

محرم الحرام چھٹا مجالس
خطیب ۔پیر زادہ سید شمس الدین
بمقام ۔خانقاہ معلیٰ گونگمہ غورسے

14/02/2024

بلتی قصیدہ۔۔

14/02/2024

حمد باری تعالیٰ عید یوم ولادت آمام حسین علیہ سلام

08/02/2024

قومی اسمبلی کی 268 نشستوں کی اب تک کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق
68 آزاد امیدوار آگے
35 پاکستان مسلم لیگ ن
22 پاکستان پیپلز پارٹی
04 جے یو آئی ف
02 اے این پی
02 نیشنل پارٹی
02 جہانگیر ترین گروپ
01 ایم کیو ایم
آگے ہیں۔ 68 آزاد امیدواروں میں سے 60 امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہے

08/02/2024

اب تک تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آمیدوار آگے

عوامی احتجاج رنگ لے آئیوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے فنانس ایکٹ 2023 کے تحت عائد تمام نئے ٹیکس، جرمانے اور فیسیں واپس لی گئ...
05/02/2024

عوامی احتجاج رنگ لے آئی
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے فنانس ایکٹ 2023 کے تحت عائد تمام نئے ٹیکس، جرمانے اور فیسیں واپس لی گئی۔۔۔

مشہ بروم ہیڈ کوارٹر تھگس۔عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ اور گلگت دھرنے کی حمایت میں عوامی ایکشن کمیٹی مشہ بروم کی ...
04/02/2024

مشہ بروم ہیڈ کوارٹر تھگس۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ اور گلگت دھرنے کی حمایت میں عوامی ایکشن کمیٹی مشہ بروم کی کال پر عوام کا شاہراہ سیاچن پر دھرنا اور چلو چلو گلگت چلو عوامی مہم کا بھرپور آغاز۔

02/02/2024

غورسے کا روشن ستارہ یوسف حسنی اور سیف اللہ کلیمی

02/02/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے ناٸب صدر سیف اللہ کلیمی صاحب تھگس احتجاج سے خطاب کررہے ہیں

02/02/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کے صدر آخون شجاعت تھگس احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں

30/01/2024

غورسے یوتھ کنوینشن میں جناب سیف اللہ کلمی صاحب خطاب کر رہا ہے

30/01/2024

یوتھ کنوینشن میں جناب چیرمین ابراہیم صاحب خطاب کر رہا ہے

30/01/2024

غورسے یوتھ کنوینشن میں اسماعیل علیکا خطاب کر رہے ہیں

30/01/2024

یوتھ کنوینشن شروع

30/01/2024

غعرسے میں پہلی یوتھ کنوینشن شروع نوجونان مشتعیل ڈی سی گانگچھے مردہ باد کے نعرے

30/01/2024

غورسے یوتھ کنوینشن

30/01/2024

یوتھ کنوینشن اب سے کچھ دیر بعد

خبر غم!انا للہ وانا الیہ راجعونمحسن ملت مفسر قرآن جناب *شیخ محسن نجفی* اس جہان فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔التماس سورہ فات...
09/01/2024

خبر غم!

انا للہ وانا الیہ راجعون
محسن ملت مفسر قرآن جناب *شیخ محسن نجفی* اس جہان فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔
التماس سورہ فاتحہ

تلاش گمشدہ تعلق گلگت بلتستان کے گاؤں کواردو سی ہیں شکور نامی شخص کو بلتی زبان کے علاوہ کوئی اور زبان نہیں آتی جو کہ کل د...
27/12/2023

تلاش گمشدہ
تعلق گلگت بلتستان کے گاؤں کواردو سی ہیں
شکور نامی شخص کو بلتی زبان کے علاوہ کوئی اور زبان نہیں آتی جو کہ کل دوپہر سے فاطمہ جناح کالونی چکری روڈ راولپنڈی سے لاپتہ ہوا ہے اگر کسی کو ملا تو برائے مہربانی نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
اس پوسٹ کو جنتا ہو سکے شئیر ضرور کیجئے شکریہ

03476535413۔ کمیل عباس تبسم علاقہ مکین

26/12/2023

شبیر مایار کا یادگار شہدا سکردو پر دبنگ خطاب

یادگار کے احتجاجی جلسے میں ایک شخص نے پلے کارڈ اٹھایا ہوا ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ میرا تنخواہ دس ہزار روپے ہیں اس میں سے...
26/12/2023

یادگار کے احتجاجی جلسے میں ایک شخص نے پلے کارڈ اٹھایا ہوا ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ میرا تنخواہ دس ہزار روپے ہیں اس میں سے میں بچوں کی تربیت کروں ،گھر کا خرچہ پورا کروں یا 3600 روپئے کا گندم خرید لوں۔ظالمو جواب دو ان غریبوں کو حساب دو ۔

نیا ناٸب ناظم تعلیم کی آمد پر عوامی ردعمل
20/12/2023

نیا ناٸب ناظم تعلیم کی آمد پر عوامی ردعمل

13/12/2023

ماشاء اللہ مولا سلامت رکھے 💗
سکردو کے مشہور ومعروف نعت خواں، قصیدہ خواں، و نوحہ خواں جناب مبشر حسین بلتستانی کے پر اثر آواز میں یقطین جعفری گمبہ سکردو کا بلتی زبان میں لکھا ہوا ایک بہترین مناجات آب سب کے پیش خدمت ہیں

Join us on this camp
04/12/2023

Join us on this camp

جگلوٹ سکردو روڈتحریر سید شمشاد کاظمیجگلوٹ سکردور روڈ جس کی لمبائی 167کلو میٹر  ہے اس وقت جگلوٹ سکردو روڈ کے بارے میں سوش...
27/07/2023

جگلوٹ سکردو روڈ
تحریر سید شمشاد کاظمی
جگلوٹ سکردور روڈ جس کی لمبائی 167کلو میٹر ہے اس وقت جگلوٹ سکردو روڈ کے بارے میں سوشل میڈیا پر طرح طرح کے خبریں گردش کر رہا ہے ایک وقت ایسا تھا سکردو روڈ کو موت کا کنواں کہا جاتا تھا اور اس روڈ پر سفر کرنے سے مسافر اور سیاح کو دڑ لگتا تھا جس کی وجہ سے اور بلستتان کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے ٹورسٹ آنے کو تیار نہیں تھا جب پاکستان میں مسلم لیگ ن کا حکومت تھا اُس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے خوبصورتی کو مدنظر رکھتے ہوئے جگلوٹ سکردو روڈ کو کشادہ کرنے کے لیے ایک منصوبہ رکھا جس کو بنانے کے لئے ٹینڈر ایف ڈبلیو او کے نام پر ہوا راستہ بنانے کے لیے ایف ڈبلیو او کو بہت سارے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیوں کی یہ راستہ بنانا اتنا آسان کام بھی نہیں تھا روڈ پہاڑوں کے بیچ سے گزر رہا تھا اُس کے باوجود دو یا تین سال کے عرصے میں سڑک کے کام کو مکمل کرنے میں ایف ڈبلیو او نے کامیابی حاصل کیا جس کی افتتاح سابقہ وزیر اعظم عمران خان نے 16 دسمبر 2021 کو کر دیا جب جگلوٹ سکردو روڈ کا افتتاح ہوا تو گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ ساتھ باہر سے آنے والے سیاح مسافر خوش نظر آرہا تھا موت کا کنوان کہلانے والی سڑک سے اب آرام دے سفر کا امید نظر آرہا تھا لیکن وہ ممکن نہیں ہو سکا کیونکہ جگلوٹ سکردور روڈ کو بناتے وقت جہاں جہاں ٹنل بنانے کا وعدہ کیا تھا ایف ڈبلیو اونے لیکن وہ ٹنل بنانے میں ناکام رہا جس سے بلستتان کو بہت نقصان ہو خاص کر بلتستان کی طرف رخ کرنے والے ٹورسٹ میں بہت مایوس سی دیکھنے کو مل رہا تھا آئے دن ناگہاحادثاتی موت نے بہت گھروں کا سکون تباہ و برباد کر دیا جگلوٹ سکردور روڈ پر سفر کر نے سے تنگ ہے راستہ کی اور مسافروں کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنا وقت کی بہت ضرورت ہے اس روڈ سے بلتستان میں آنے والے سیاحت کو فروخت ملنے کے ساتھ ساتھ مسلح افواج کو بھی فائدہ من ثابت ہوتا ہے ساتھ میں سیاچن کی سرحدوں تک جانے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن جگلوٹ اسکردو روڈ آئے روز ٹریفک حادثہ اور پہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے اس راستہ پر ٹرانسپورٹ کمپنی چلانے والوں کے ساتھ ساتھ مسافر اور ٹورسٹ حضرات بھی خوف زدہ ہو چکا ہے حکومت اس سڑک پے ہونے والے حادثات کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر ارہا ہے لیکن حکومت کے ساتھ ساتھ ان تمام حادثات کا ذمہ دار گلگت بلتستان کے عوام خود بھی ہیں جب اس سڑک کے کام ہو رہا تھا تو اُس وقت عوام کی خاموش اور اب اس پروجیکٹ کو مکمل ہو نے کے بعد مختلف ذرائعہ سے اس روڈ کے خلاف بول نا بہت افسوس کا مقام ہے روڈ حادثات کے تناسب کو ختم کرنے میں مسافروں کو سیاح کو محفوظ راستہ فراہم کرنے سے محروم ہے اور عوام بھی روڈ جب بن رہا تھا اُس وقت کوئی آواز بلند کرنہ والے نہیں ہوا ہے اب مختلف طریقہ سے پروپگنڈا کرنا اور اس پر امن فضا کو خراب کرنا اگر کسی میں جرات ہے تو عملی طور پر احتجاج کر اور تاکہ حکومت پاکستان کوئی اقدمات کر اس روڈ پہ حادثہ کا وجہ راتوں کو جاگنا اور پھر دور دراز کے سفر پر گاڑی لے جانا حادثات کا باعث بنتا ہے اس طرح کے ڈرائیونگ بہت نقصان دیتا ہے جگلوٹ سکردور روڈ دنیا کے خطرناک راستوں میں شمار ہوتا ہے سڑک سٹارٹ پوائنٹ سے ہی پہاڑوں کے بیچ سے اور دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ گزرتا ہے اس لیے دوسرے راستوں کے نسبت بہت زیادہ احتیاط کرنا پڑتا ہے اگر کسی ڈرائیورمعمولی سی غلطی ہوئی تو ایکسیڈنٹ ہونے کا بہت زیادہ چانس ہوتا ہے یا تو وہ دریا برت ہوتا ہے یا پہاڑ سے ٹکر کھا جاتا ہے اس لیے حادثات سے بچنے کے لیے (آور ٹیک موبائل فون کا استعمال کم عمری میں ڈرائیونگ آور سپیڈ جب برش ہوتا ہے تو جلدی نکلنا جب ٹریفک زیادہ اور ہم کم وقت میں اپنے منزل پر پہنچنے کی جلدی ٹریفک حادثے کے باعث بن سکتا ہے ان تمام حادثات ہمارے عدم دلچسپی سے ہوتا ہے احتیاط کرنے کے بجائے حادثات کے ذمہ دار روڈ کی خرابی اور تقدیر سمجھتے ہیں بلکہ ان تمام حادثات کے ذمہ دار ہم خود ہیں

Ranga Rang Musical  Night Season 3 for Pakistani family's Presenting by Kuwait Pakistan Etihad Welfare Society On 7th of...
18/05/2023

Ranga Rang Musical Night Season 3 for Pakistani family's
Presenting by Kuwait Pakistan Etihad Welfare Society
On 7th of July 2023 at international school Auditor Medan hawalli
From 6:30 PM to 11: 30 PM

سرموں گانچھے دریا کے کنارے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 گانچھے کی ٹیم نے لاش کو نکل لیا۔اورDHQ ہسپتال خپلو منتقل...
05/05/2023

سرموں گانچھے
دریا کے کنارے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 گانچھے کی ٹیم نے لاش کو نکل لیا۔اورDHQ ہسپتال خپلو منتقل کردیا گیا ہے۔ریسیکیو ذارئع کا کہنا ھے لاش پرانی نہیں پولیس کی ابتدائی تفتش کے بعد ڈیتھ باڈی کو ھسپتال منتقل کیا ہے۔
ذرائع
ریسکیو_1122_گنگچھے

Address

Qatar Street
Al-Mangaf
36353

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBTV WORLD news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category