Ali Adnan Vlogs

Ali Adnan Vlogs I do My own Stunts for Public
Focus on What Makes You Different �
Keep supporting me 🫣

29/01/2023

kiya BIRTHDAY CAKE 🎂🍰 Bhi Calories Ka ATOM BOMB hai ?? Dr. Muhammad Affan Qaiser

23/01/2023

This is life My Friend 🤕

20/01/2023

😂🇵🇰بشکیک بن گیا پاکستان🇰🇬😂

18/01/2023

ہر چیز اوقات تو باہر🥹

13/01/2023

میں فیمس ہونا چاہتا ہوں😢 | 😅 میری چھوٹی چھوٹی خوشیاں

12/01/2023

🥶🌨❄️ہر پاسے برفاں ہی برفاں پے گءیاں نے

11/01/2023

You laugh You lose!! 😜 | Laugh Challenge😂 | Funny Video

08/01/2023

الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا

08/01/2023

مجھے یہ دیکھ کر بہت ہی دلی افسوس ہوا کہ کیسے لوگ اپنے ماں باپ کو چھوڑ دیتے ہیں😢
آج یہ دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
پتہ ہے بندے کی سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں اس کے ماں باپ اور ماں باپ کی اہمیت نہ تو ان کے پاس ہونے پتہ چلتی ہے جب آپ ان سے دور ہو جاتے ہیں یا پھر کبھی ماں باپ سے دور ہو جائیں تو پھر جا کر آپ کو ان کی قدر کا پتہ چلتا ہے اس لیے ماں باپ کی قدر کیا کرو🙏

07/01/2023

‎❄️برف کا طوفان | SNOW STORM in BISHKEK 🇰🇬 | i was Buried in SNOW ❄️ |ہر جگہ برف ہی برف۔ | Ali Adnan Vlogs

❤️مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پروہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے❤️
07/01/2023

❤️مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر

وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے❤️

02/01/2023

New Year 2023 Celebration VLOG | HAPPY NEW YEAR🥳 | KYRGYZSTAN 🇰🇬 | MBBS Life 🩺

01/01/2023

New Year's 2023 fireworks at Bishkek, KYRGYZSTAN 🇰🇬 | HAPPY NEW YEAR 🎉 | Ali Adnan Vlogs

☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀🍀.   🌿*ساگ کے فائدے اور نقصانات:*🌿🔸 *ساگ سردیوں کی سوغات اور پنجاب کی پہچان ہے۔*🔸 *طبی اعتبار سے ساگ کیلشیم،...
28/12/2022

☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀🍀. 🌿
*ساگ کے فائدے اور نقصانات:*🌿

🔸 *ساگ سردیوں کی سوغات اور پنجاب کی پہچان ہے۔*

🔸 *طبی اعتبار سے ساگ کیلشیم،پوٹاشیم،فولاد، فاسفورس سمیت بے شمار قیمتی اجزاء کا مجموعہ ہے*۔

🔸 *یہ غذائیت میں گوشت اور دودھ کے برابر سمجھا جاتا ہے۔*

🔸 *ایسے بچے جنکی نشوونما نہیں ہوتی یا جنکا قد چھوٹا ہو ایسے بچوں کو ساگ ضرور کھلائیں۔*

🔸 *خون کے زہریلے مادوں کو ختم کر کے خون کو صاف کرتا ہے۔*

🔸 *تاسیر کے لحاظ سے ساگ گرم اور خشک ہوتا ہے*۔

🔸 *یہ قبض کشا اور پیشاب آور ہے۔*

🔸 *اس سے پیٹ کے کیڑے بھی مر جاتے ہے*۔

🔸 *یہ بھوک میں اضافہ کرتا ہے۔*

🔸 *سرسوں کا ساگ وٹامنز اور اینٹی آکسیڈینٹس خصوصیات کی وجہ سے چہرے کی جھریوں،کیل مہاسوں اور ڈارک سپاٹ کو کم کرتا ہے*۔

🔸 *عمر بڑھنے سے ہونے والی نظر کی کمزوری میں مفید ہے۔*

🔸 *کولیسڑول لیول کو کم کرتا ہے۔*

🔸 *جگر کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے۔*
*جگر کی صفائی کرتا ہے۔*

🔸 *سبز پتوں والی سبزیاں دماغ کیلئے انتہائی مفید ہوتی ہے اسلئے ساگ سے آپکی یاداشت میں اضافہ ہو گا*۔

🔸 *ساگ میں فائبر کی وافر مقدار قبض سے نجات دلاتی ہے۔*

🔸 *ساگ کینسر اور لبلبہ کی بیماریوں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔*

🌿 *احتیاطی تدابیر*🌿

*ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔اسلئے ساگ کو ہمیشہ اعتدال میں رہ کر کھائیں۔*

*ہائی بلڈ پریشر والے مریض ساگ کھاتے وقت احتیاط سے کام لیں۔*
*کم کھائے یا پھر نہ کھائے کیونکہ اس سے بلڈ پریشر میں فوری اضافہ ہوتا ہے۔*

🍀☘️🍀☘️🍀🍀☘️

27/12/2022

ANATOMY LOVE ❤️

25/12/2022

Kahani suno song ft. Snowfall | Bishkek, Kyrgyzstan 🇰🇬 | MBBS life

Address

Bishkek

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Adnan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Adnan Vlogs:

Videos

Share

Category