The Apple news

The Apple news page ko ghalat istimal karny se griz karein.

09/03/2023
شلوار قمیس والا گروپ
01/05/2022

شلوار قمیس والا گروپ

17/01/2022
آسٹریلوی صحافی مائیکل بوریس نے بھارتی کرکٹر گوتم گمبیر کو انڈیا کی اوقات یاد دلا دی. 🤫آسٹریلوی صحافی نے ٹوئٹر پر جواب دی...
31/07/2020

آسٹریلوی صحافی مائیکل بوریس نے بھارتی کرکٹر گوتم گمبیر کو انڈیا کی اوقات یاد دلا دی. 🤫

آسٹریلوی صحافی نے ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپنی بگ برڈز مطلب رافیل طیاروں کو پاکستان بلکل بھی نہ بھیجنا کیوں کہ پاکستانی پائلٹس آسانی کے ساتھ بگ برڈز کا شکار کرنا جانتے ہیں. 🇵🇰💪💪
اپ کیلئے پیغام ہے کہ اپنے بگ برڈز کو اس کے گھونسلوں میں ہی رہنے دیجئیے. 🧐😂🤓
شئیر کریں. 🤝

پاکستانی پٹھان ارتغل 😆
28/07/2020

پاکستانی پٹھان ارتغل 😆

28/07/2020

سندھ حکومت نےعمران خان کےبھاشاڈیم کےمقابلےمیں کراچی کےسڑکوں اورگلیوں میں بڑےبڑےڈیم تیارکردئیے🤣شکریہ بھٹو😏پانی سےچلنےوالی گاڑیوں کاکامیاب تجربہ کرنےپرسندھ حکومت کاشکریہ

*کراچی میں بارش کے بعد نایاب نسل کے پرندے دکھائ دینے لگے* 😂😂😂😂😂😂
28/07/2020

*کراچی میں بارش کے بعد نایاب نسل کے پرندے دکھائ دینے لگے* 😂😂😂😂😂😂

انگریزوں نے بلوچستان میں ایک پہاڑی علاقے کا 4 سال سے زیادہ عرصے تک محاصرہ کیے رکھا اور یہ سوچتے رہے کہ اس علاقے میں بہت ...
24/07/2020

انگریزوں نے بلوچستان میں ایک پہاڑی علاقے کا 4 سال سے زیادہ عرصے تک محاصرہ کیے رکھا اور یہ سوچتے رہے کہ اس علاقے میں بہت بڑی فوج ہے جو گھات لگا کر وقتافوقتا ان پرحملے کرتی ہے، انگریز یہ بھی کہتے رہے کہ یہاں انتہائی اعلی تربیت یافتہ فوج چھپی ہوئی ہے، 4 سال کے دوران 83 برطانوی فوجیوں کو مارا گیا، چارسال تک پہاڑ کا محاصرہ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس پہاڑی میں صرف تین بلوچ مجاہدین کالاخان مری، جالامب خان مری اور رحیم علی مری تھے جنہوں نے چار سال تک برطانوی فوج کے ناک میں دم کر رکھا تھا، برطانوی فوجیوں کی تعداد سینکڑوں میں تھی، ان تین مجاہدین کو1891میں برطانیہ نے پھانسی دے دی ،برطانیہ نے اس پہاڑ کے ارد گرد دیہاتیوں پر اس لیے ٹیکس لگا رکھا تھا کہ یہ اس خفیہ فوج کی مدد کر رہے ہیں جب سارا راز فاش ہو گیا کہ یہ صرف تین نوجوان تھے توبرطانیہ نے اس ٹیکس کے خاتمے کا اعلان کیا اور بلوچوں کے ساتھ صلح کوترجیح دی۔

24/07/2020

ہم نے راتوں کو جاگ کر میٹرک کیا فراز۔۔۔۔🤔

یہ بچے ارطغل دیکھتے دیکھتے پروموٹ ہوگئے۔۔۔۔☺☺☺

اصل دبنگ SHO یہ حکیم خان ہے۔۔۔اس وقت کرک کو دوبارہ اس جیسے دبنگ SHO کی ضرورت ہے۔APPLE NEWS.
24/07/2020

اصل دبنگ SHO یہ حکیم خان ہے۔۔۔اس وقت کرک کو دوبارہ اس جیسے دبنگ SHO کی ضرورت ہے۔

APPLE NEWS.

Ishteharat mai sub se pehhly.Only Apple news.Page ko like aur share karein.
22/07/2020

Ishteharat mai sub se pehhly.

Only Apple news.

Page ko like aur share karein.

16/07/2020
15/07/2020

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"

کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"

بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"

کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔

کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"

جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"

کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"

اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"

کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور شفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"

اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔

ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!

14/07/2020

عالمی دُنیا کو ایک ایک لاش اور ایک ایک خون کا حساب دینا ہو گا ورنہ ہم مسلمان اپنی یونائیٹڈ نیشن بنائیں گے⁦
طیب اردگان⁦🇹🇷⁩💚⁦🇵🇰

14/07/2020

😂🧐🙄ᴉɥu nʇ ɐlsɐɯ ᴉoʞ oʞ ᴉsǝʞ ᴉzɹɐɯ aɹǝɯ ʇsop aɹǝW
😂😂🙈

‏نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم  لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر کو چیئرمین تعینات کر دیا گیا
14/07/2020

‏نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر کو چیئرمین تعینات کر دیا گیا

09/07/2020

👈 *نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا* 👉

بائیک پر جاتے ہوئے ایک انکل اور آنٹی پر نظر پڑی جو کافی پریشانی کے عالم میں آتے جاتے لوگوں کی طرف مدد طلب نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ میں نے رک کر وجہِ پریشانی پوچھی تو کہنے لگے
"کار لاک ہے اور چابی اندر ہی رہ گٸ ہے"
ان کی بات سن کے میرے اندر کا ہیرو جوش میں آگیا۔ میں نے کافی دیر تک سوچنے کے بعد حل نکالا
کار کے دروازے کے شیشے کے اوپر سے ربڑ ہٹایا اور ایک دھاگے کو ڈھیلی گرہ ڈال کے وہاں سے اندر ڈالا اور کافی تگ و دو کے بعد دھاگے کی گرہ کھڑکی کےلاک میں پھنس گی اس کے بعد جھٹکے سے دھاگا کھینچا تو لاک کھل گیا میں نے انکل کی طرف شکریہ طلب نظروں سے دیکھا تو انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا۔میں اپنے آپ کو ایک کامیاب ہیرو feel کرتے ہوئے جانے لگا تو ان کی بیوی کی سرگوشی واضح طور پر مجھے سنائی دی

۔ *"پکا چور لگتا ہے"*

03/07/2020

افسوس ناک اعلان

جامعہ خیرالمدارس ملتان کےاستاذالحدیث حضرت مولانا منظور احمد صاحب نوراللہ مرقدہ انتقال فرماگۓہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون
جنازہ کااعلان بعدمیں کیاجاۓگا

منشیات کا استعمال اور مکافات عمل۔یہ 19,18 سال کا ایک خوبرو نوجوان تھا۔والدین نے سنہرے خوابوں کے ساتھ MBBS میں اسکے ایڈمش...
03/07/2020

منشیات کا استعمال اور مکافات عمل۔
یہ 19,18 سال کا ایک خوبرو نوجوان تھا۔والدین نے سنہرے خوابوں کے ساتھ MBBS میں اسکے ایڈمشن پر کئ روز جشن منایا تھا۔لیکن ہوا کچھ اور۔ بری صحبت کی وجہ سے یہ نوجوان طالب علم منشیات کا عادی ہوا۔اور آخرکار بد ترین ماحول نے اسے اس حالت تک پہنچایا۔اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے کو منشیات کی لعنت سے بچائے۔
امین ثمہ آمین یارب العالمین۔

بی ایل ایف کے  کمانڈر بلال بلوچ نے ساتھیوں سمیت خود کو سرنڈر کر کے قومی دھارے میں شامل ہو گئے ان شاء اللہ یہی سلسلہ اب ن...
01/07/2020

بی ایل ایف کے کمانڈر بلال بلوچ نے ساتھیوں سمیت خود کو سرنڈر کر کے قومی دھارے میں شامل ہو گئے ان شاء اللہ یہی سلسلہ اب نہیں رکے گا
اور جو اب بھی پہاڑوں پے چڑھے ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں
یہ آزاد بلوچستان کا خواب جو آپ لوگوں کو دکھایا گیا یہ کبھی پورا نہیں ہونے والا اور آپ سبھی کا وہی حال ہو گا جو کچھ دن پہلے جھاو آواران اور کراچی میں ہوا

آزاد بلوچستان کا خواب دکھانے والے خود انڈیا امریکہ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ کو چھوڑ دیا ایک جہنم سی زندگی میں پلیز ہماری مانو آ جاو ہمارا ساتھ دو اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیاں بچاو

ہم اب بھی آپ کو گلے لگانے کے لئیے تیار ہیں

30/06/2020

Faisal Jan

25/06/2020

کرنل کی بیوی سامنے آکے گالیاں دیتی ہے تب تم لوگوں کی غیرت نہیں جاگتی ، 🖐

Address

Al Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Apple news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Al Karak

Show All