Muhammad Anas Zoo

Muhammad Anas Zoo Life Is Like A Noval If Its First Page Sad Then The Next Page Will Be Happy So Turn The Page And Enjoy Life 💯🫡

21/12/2025
اصیل مرغا اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق کا ایک نایاب تحفہ ہے۔ اس کا قد و قامت، جرات اور جلال اُس قدرتِ کاملہ کی نشانی...
05/12/2025

اصیل مرغا اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق کا ایک نایاب تحفہ ہے۔ اس کا قد و قامت، جرات اور جلال اُس قدرتِ کاملہ کی نشانی ہے جو ہر چیز کو بہترین انداز میں پیدا کرتی ہے۔ رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: 'اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے' — اور واقعی اصیل مرغا فطرت کی خوبصورتی اور عظمت کا ایک بہترین نمونہ ہے۔
اِن جانوروں کا حق ہے کہ ان کے ساتھ نرمی، مہربانی اور اچھا سلوک کیا جائے، کیونکہ نبی ﷺ نے ہر جاندار پر رحم کرنے کی تعلیم دی ہے۔
نسلی اصیل مرغا نہ صرف شان و شوکت کا پیکر ہے بلکہ اللہ کی قدرت اور حسنِ تخلیق کی یاد بھی دلاتا ہے۔"

🤍
01/12/2025

🤍

💚
30/11/2025

💚

یہ چڑیا کہاں گئی 🥺🐦
30/11/2025

یہ چڑیا کہاں گئی 🥺🐦

22/09/2025

*اسلام علیکم ! میرا راء طوطا آج صبح پنجرے سے نکل کر روہی سوجوال گاؤں کے درختوں پر جا کر بیٹھا تھا اور یہ زیادہ اڑھ بھی نہیں سکتا لہذا اگر کسی بھائی یا کسی دوست نے پکرا ہوا ہو یا اس طرف دیکھا ہو تو مجھ سے ضرور رابطہ کریں اور یہ راء اڈلٹ فی میل ہے۔ اپ کا مشکور و ممنون ہوں گا 💔🦜🥺*

19/08/2025

Asslamalaikum Mamu!

26/07/2025

Aseel roster 💎

26/07/2025

Indirizzo

Via Breglio Turin
Turin

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Muhammad Anas Zoo pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi