خیراتی ادارے "سی وی این" کے بانی عطاء اللہ درانی کے ساتھ خصوصی انٹرویو !
#CVN
#fypシ゚viralシfypシ゚
#fypシviralシ2024
#fypシ゚viralシ2024fyp
#fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ
#fypシ
#fy
#followers
#highlights
#everyoneシ゚ Part 2
امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحب ذادہ ہارون الرشید جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام گرینڈ آمن جرگے کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.
جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو شریف سوات گرینڈ آمن جرگے کے موقع پر کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین کی شرکت !
#کراچی !
10 دنوں پہلے ٹھٹہ مکلی میں حاجی شیرزادہ کے ڈمپر گاڑی پر 279 کا FIR ہوّ ا تھا جس میں پولیس نے ڈمپر ڈرائیور سے 120000 روپے بھی لیا تھا جس پر صدر جندول قومی اتحاد حاجی حلیم خان نے SSP ٹھٹہ اور DSP ٹھٹہ سے رابطہ کیا اور اونکو آگاہ کیا جس پر SHOٹھٹہ مکلی جندول ہاؤس آئے اور حاجی حلیم خان کے ساتھ ملاقات کی اور پیسے بھی واپسی کیا اور معذرت بھی کی ہم شکریہ ادا کرتے ہیں SSP ٹھٹہ آور DSP ٹھٹہ کا جنہوں نے اِس میں بھرپور کردار ادا کیا !
"صدر جندول قومی اتحاد حاجی حلیم خان"
#fy
#followers
#highlights
#everyone
Halim khan Official
Haleem Khan
دیر ادینزئی !
ٹیسو کے پہاڑی پر آگ لگ گئی ہے ، ریسکیو ٹیم آگ بجھانے میں مصروف !
#fyp
#followers
#highlight
#everyone
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا جامعات ترمیمی بل 2024 کے حوالے سے اظہار خیال کر رھے ھیں،
خیبرپختونخوا جامعات ترمیمی بل 2024 صوبائی اسمبلی سے پاس ہوگیا
یونیورسٹیوں کے چانسلر اب گورنر نہیں رھے،اب وزیراعلیٰ چانسلر ہوں گے،
وائس چانسلر کی مدت 4 سال ہوگی، جبکہ 2 سال بعد کارکردگی جانچی جائیگی اور خراب کارکردگی پر 2 سال بعد ہی ہٹایا جائیگا،
انتظامی عہدوں پر انتظامی افسران ہی تعینات کئے جائینگے
#مہمند_کڑپہ_روڈ_کے_تازہ_ترین_صورتحال !
پانچ سال میں چودہ کلومیٹر روڈ کو مکمل نہ کرنا تعجب کی بات ہے ۔ احتجاج ۔سوشل میڈیا ۔پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بار بار رپورٹنگ ۔عوام کی مطالبات اور مشکلات سب کے سب بے سود اور بے نتیجہ ۔ واحد حل کڑپہ میں گاڑیوں کے ڈرائیورز ۔عوام سے مشترکہ طور چندہ اکھٹا کرنے کے علاوہ کوئی امید باقی نہ رہی ۔
باجوڑ !!!
سب ڈویژن خار کونسل کے اجلاس سے چیئرمین نور محمد صاحب اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں !
باجوڑ عنایت کلے بھائی پاس ٹریفک نظام اور ٹریفک پولیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رحمان ولی
احساس
باجوڑ کے بڑے تجارتی مرکز خار بازار میں ٹرک کے خرابی کے باعث پچھلے کئی گھنٹوں سے ٹریفک جام ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ! وحید خان تاجک
کنٹینر سے نیچے گرایا جانے والا عباس تارڑ منظر عام پر آگیا. سارا واقعہ کیا تھا ! اور آئندہ کیلئے انکا کیا پیغام ہے ! ویڈیو ملاحظہ کریں !
#باجوڑ_یوم_خصوصی_افراد !
تنظیم بحالی معذوران باجوڑ کے زیر اہتمام عالمی یوم خصوصی افراد کے موقع پر پر الیاس نامی ایک سپیشل سٹوڈنٹ اپنے خیالات کا اظہار انگریزی میں کر رہا ہے
یہ لوگ بے انتہاء صلاحیتوں کے ملک ہوتے ہیں لیکن ان کو آگے بڑھنے اور ان کے پوشیدہ صلاحیتوں کو پالش کرنے کے مواقع نہ دینا انسانی نظام کے معذوری ہے، ورنہ میرے خالق کائنات کے کارخانہ میں بیکار کویی چیز پیدا نہیں ہوتا ۔
حضرت ولی شاہ چیئرمین تنظیم بحالی معذوران باجوڑ