Overseas Pakistanis News

Overseas Pakistanis News یہ پیج پاکستان سے باہر رہنے والے محب وطن اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ہے ۔ آپ کسی بھی ملک میں رہتے ہیں اپنے مسائل اپنی آواز ھم تک پہنچائیں ۔ ہم

Abruzzo City ITALY
19/08/2023

Abruzzo City ITALY

پاکستانی طلباء اور اٹالین ایمبیسی
22/07/2023

پاکستانی طلباء اور اٹالین ایمبیسی

09/07/2023

اٹلی اگلے تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ غیر ملکیوں کو امیگریشن دے گا ۔ 2022 کے کوٹے میں بھی 40ہزار کا اضافہ کر دیا

An Airbus 380 is on its way across the Atlantic. It flies consistently at 800 km/h at 30,000 feet, when suddenly a Eurof...
25/06/2023

An Airbus 380 is on its way across the Atlantic. It flies consistently at 800 km/h at 30,000 feet, when suddenly a Eurofighter with a Tempo Mach 2 appears.
The pilot of the fighter jet slows down, flies alongside the Airbus and greets the pilot of the passenger plane by radio: "Airbus, boring flight isn’t it? Now have a look here!"
He rolls his jet on its back, accelerates, breaks through the sound barrier, rises rapidly to a dizzying height, and then swoops down almost to sea level in a breathtaking dive. He loops back next to the Airbus and asks: "Well, how was that?"
The Airbus pilot answers: "Very impressive, but watch this!"
The jet pilot watches the Airbus, but nothing happens. It continues to fly straight, at the same speed. After 15 minutes, the Airbus pilot radios, "Well, how was that?
Confused, the jet pilot asks, "What did you do?"
The AirBus pilot laughs and says: "I got up, stretched my legs, walked to the back of the aircraft to use the washroom, then got a cup of coffee and a chocolate fudge pastry."
The moral of the story is: When you’re young, speed and adrenaline seems to be great. But as you get older and wiser, you learn that comfort and peace are more important.
This is called S.O.S.: Slower, Older and Smarter. It’s time to slow down and enjoy the rest of the trip.

Italy from Space 🇮🇹
24/06/2023

Italy from Space 🇮🇹

لعنت لعنت لعنت بےشمار
09/05/2023

لعنت لعنت لعنت بےشمار

04/05/2023

مجھے سمجھ نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ہے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر اس کے سبزی والے کی تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے کہ آج مجھے آلو،بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پرشگاف نعروں سے لرزا دیا ہے کہ میں ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔

یقینا آپ کا جواب نہیں میں ہوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟
تو آپ کا جواب یہ ہوگا کہ دوکاندار نے کونسا ہمیں فری کا راشن دیا ہے،ہر چیز حتی کہ ماچس تک کے پیسے دیے ہیں ہم نے۔

سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ہے،ہر چیز کی رقم وصول کی ہے،اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟

بس والے کا ہم کیوں جے جے کار کریں،کرایہ دیا ہے ان کو ہم نے۔

بہت خوب ،اور یہ جواب مناسب ہے بلکہ یہی بہترین جواب ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف

آپ کا ایم پی اے ، ایم این اے ، سینیٹر ، وزیر ، کیا یہ فی سبیل اللہ آپ کے علاقے میں کام کرتے ہیں؟
کیا یہ اپنا پیسہ آپ پر خرچ کررہے ہیں؟
کیا یہ خدمت کے جذبے سے اپنے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کے حصول کے لیے سیاست میں آئے ہیں؟

یہاں بھی آپ کا جواب نہیں میں ہوگا ۔

تو کیا وجہ ہے کہ ایک ٹرانسفارمر کی مرمت پر ہم لمبی چوڑی تعریفی تحریریں ان کے نام کرتے ہیں،

کیا وجہ ہے کہ ایک ٹیوب ویل لگانے پر ہم ان کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں؟

کیا وجہ ہے کہ روڈ کی مرمت پر ہم ان کی دست بوسی کررہے ہوتے ہیں۔

کیا وجہ ہے کہ بجلی یا پانی یا نالیوں کے مسائل حل کرنے پر ہم ان کی مدح و ثناء میں دنیا جہاں کی ڈکشنریوں سے موٹے موٹے الفاظ ڈھونڈ کر ان کی خدمت میں پیش کررہے ہوتے ہیں؟

کیا انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے؟
تنخواہ لیتے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے۔
اپنا علاج ہمارے پیسوں سے کرتے ہیں۔
اپنے بچوں کو بڑے بڑے بڑے اداروں میں ہمارے پیسوں سے پڑھاتے ہیں۔
دبئی اور یورپ کے تفریحی اسفار ہمارے پیسوں سے کررہے ہوتے ہیں۔
بڑے بڑے محلات،گاڑیاں،گارڈز،سب کچھ ہمارے پیسوں سے حاصل کرتے ہیں۔
ان کا پیٹرول ڈیزل فری،ٹیلیفون کالز فری،ملکی اسفار فری،علاج معالجہ فری ۔
فری کا مطلب عوام کو نچوڑ کر ان سے ٹیکسز کے ذریعے سب مزے اڑا رہے ہیں۔

اور عوام کی یہ حالت ہے کہ روڈ بننے پر ناچ رہی ہے،نالی بننے پر ایم پی اے ایم این اے کے سامنے تشکرانہ آنکھوں سے شکریہ ادا کررہی ہے۔

سمجھو اپنی اہمیت کو۔
یہ غلامانہ سوچ ختم کردو، کوئی تعریفی پوسٹ یا تحریر ان کے حق میں نہیں لکھیں،بلکہ اپنے حقوق ان کے سامنے رکھ کر زبردستی ان سے لیں۔

آپ ہی اصل پاور ہو،آپ کے بغیر یہ لوگ بھی آپ جیسے ہیں،کوئی ایکسٹرا پاور ان کے پاس نہیں،یہ جو راج کررہے ہیں آپ کی وجہ سے اور آپ ایک سٹریٹ لائٹ لگانے پر اپنے ایم پی اے ، ایم این اے پر فدا ہوجاتے ہو۔

اتار پھینکو اس غلامانہ سوچ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی یورپ امریکہ یا کسی بھی جمہوری ملک میں کوئی بھی ترقیاتی کام ھونے پر عوام کسی ایم این اے یا ایم پی اے کو خراج تحسین پیش نہیں کرتے ۔ انہیں اس بات کا بخوبی علم ھے کہ ھم سے ٹیکس لیا جا رھا ھے اور اس ٹیکس سے یہ سارا نظام چل رھا ھے اور کام ھو رھے ھیں۔
میں ذاتی طور پر کسی وزیر کا مخالف نہیں مہ میری ذات کی کوئی دشمنی ھو ان سے ۔ لیکن اپنے ملک کی عوام کو ایسے بندھے ھاتھوں سے وزرا کے سامنے بچھ جانے پر دلی دکھ ھوتا ھے۔
تحریر کا مقصد کسی کی بھی دل آزاری نہیں تھا صرف اپنی قوم کو غلام نہیں، آزاد اور باشعور شہری دیکھنا چاھتا ھوں۔

سعودی ہوائی اڈے نے سامان کی مخصوص اقسام پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی ہوائی اڈے نے تمام مسافروں کے سامان پر پابندی عائد کرن...
26/04/2023

سعودی ہوائی اڈے نے سامان کی مخصوص اقسام پر پابندی لگا دی ہے۔
سعودی ہوائی اڈے نے تمام مسافروں کے سامان پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں مشورہ جاری کردیا۔

سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈے نے تمام مسافروں کے لیے ممنوعہ سامان کی اقسام کے بارے میں مشورہ جاری کیا ہے۔

جدہ کے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے نے مسافروں کو مطلع کیا ہے کہ وہ مخصوص سامان کے ساتھ سفر نہ کریں۔

ہوائی اڈے نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مسافروں کو بتایا کہ طیاروں میں کون سا سامان رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سعودی سامان پر پابندی
کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے مطابق، مندرجہ ذیل سامان کی اجازت نہیں ہے:

1. رسی سے بندھے بیگ
2. کپڑے سے لپٹے ہوئے بیگ
3. گول اور بے ترتیب شکل کا سامان
4. ٹکٹ وزن کی پابندیوں سے زیادہ سامان
5. کپڑے کا سامان
6. لمبے پٹے کے ساتھ سامان

16/12/2022

اٹلی ۔ آٹھ پاکستانی مودنہ میں گرفتار ہوئے ہیں جنہوں نے تین ٹورسٹ خواتین اور ان کے بچے کو گاڑی میں لفٹ دی اور پھر انہیں اپنے گھر لے گئے

خواتین نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر بھاگ کر اپنی جان بچائی اور اپنے ان آٹھ میزبانوں پر زبر جنسی کا مقدمہ درج کرا دیا ہے ۔

پولیس کے مطابق پاکستانیوں نے جنسی زیادتی کے معاملے میں مرد اور عورت کی کوئی تفریق نہیں کی

عورتوں کے ساتھ ساتھ بچے کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے

ماتیو سالوینی سابق نائب وزیر اعظم اٹلی نے کچھ دیر پہلے اپنے سوشل میڈیا پیج پر اس بات کی ڈیمانڈ کی ہے کہ اٹلی میں بھی کیمیکل کسٹریشن ( نامرد بنانے ) کا قانون لایا جائے ۔

15/12/2022
06/12/2022

گزر تو خیر گئی ھے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ھے

ڈاکٹر عبد القدیر خان (محسن پاکستان)

https://vt.tiktok.com/ZS8RcF4ac/
03/12/2022

https://vt.tiktok.com/ZS8RcF4ac/

Allah Pakistan ko Aese logun se mehfooz farma. #🙏 khuda ka wasta hai bs kar do yar pehly jo izat gawa di uso pura karo to boht bat hogi.

27/05/2022

26 MAGGIO 2022 10:42

Roma, ruba un'auto ma poi si rende conto che sul sedile posteriore c'è una 85enne: blocca la macchina e fugge

23/05/2022

بورے والا چک نمبر 445 ایک بی کے ایک نوجوان کی جانب سے پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے حکومت کو مفید مشورہ اور ایک آئڈیا دیا ھے

ان کا کھنا تھا کہ یہ ملک کا قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے.
لیکن یہ حکمران خود نہیں چاہتے کہ قرضہ اترے.

آسان سی پالیسی ھے تحریر مکمل پڑھیں اور ضرور پڑھیں پھر آپکو پتہ چلے گا

17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء ,مشیر, ڈپٹی کمشنرز,اسسٹنٹ کمشنرز, ڈی پی اوز, ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈسٹرکٹ آفیسرز, سی ای اوز, ڈی ای اوز, کالجز کے پروفیسرز,سکولز کے ہیڈ ماسٹرز, پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان, پراپرٹی ڈیلرز, تحصیلدار, پٹواری, بزنس مین, فوجی افسران, خفیہ اداروں کے افسران, فیکٹریوں کے مالکان, ملز مالکان, بڑے سرمایہ داران, آڑھتی , تاجران, تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران, سب کو ملا کر تعداد گنی جائے تو دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے.
ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزاربطور قرض لینا معمولی سی بات ہے. جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے.

اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی شخصیات ہیں جن سے صرف پانچ پانچ کروڑ فی کس لیا جانا عام سی بات ہے. اور ان لوگوں کیلئے یہ رقم دینا کوئی بڑی سی بات بھی نہیں ھے تویہ پچاس ارب بنتا ہے.

اسکے بعد
ایک کروڑ ملک بھر کے سرکاری ملازمین تو ہوں گے جن سے صرف دو ہزارماہانہ بطور قرض لیا جائے تو ماہانہ بیس ارب بنتا ہے.

بیس ہزار سے زائد انکم والے پرائیوٹ ملازمین کم ازکم تو پانچ کروڑ ہونگے جن سے صرف پانچ سو روپے ماہانہ قرض لیا جائے جو کہ پچیس ارب بنتا ہے.
کل تقریبا پانچ کھرب ہو گیا.

اور گورنمنٹ اپنے بجٹ میں سے اپنے ریونیو میں سے ایک کھرب ڈالے کل چھ کھرب روپے .
یعنی کہ تقریباً 34ارب ڈالر بنتا ہے⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

فرض کیا جائے کہ پاکستان پر مجموعی طور پرسو ارب ڈالر قرضہ ہو تو تین ماہ کی قلیل مدت جولائی تا ستمبر میں قرضہ اُن کے منہ پر مارا جاسکتا ہے. اور اسی پالیسی کے تحت اگلے تین ماہ اکتوبر تا دسمبر میں ہم آئی ایم ایف کو کہہ سکتے ہیں جتنا تم نے قرضہ دیا تھا اب اتنا ہم سے لے سکتے ہوں. اور اگر یہ ہی اکتوبر تا دسمبر کااتنابڑا ریونیو پاکستان اپنے دفاع ریلوے سڑکوں پی آئی اے اور دیگر اداروں پر لگا دے تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں پہنچ سکتا ہے. صرف چھ ماہ میں مہنگائی کا تو نام ونشان ہی مٹ جائے گا انشاء اللہ تعالی

پھر ان اداروں سے جو ریونیو آئے گا وہ اوپر بیان کردہ جس جس پاکستانی
سے رقوم بطور قرض وصول کی گئی ہونگی انکو واپس لوٹانے کا سلسہ شروع کیا جائے اور دو تین سال میں آرام سے واپس ہو جائے گا.
اور اگر کوئی حب الوطنی کے تحت دیا گیا قرضہ ملک پر قربان کردے تو یہ تو اور بھی اچھی بات ھوگی
👇
یاد رہے میں کوئی معیشت دان نہیں ایک عام پاکستانی ہوں ۔۔ا

برائے مھربانی اس کو آگے تک اتنا پھیلائیں کہ یہ بات حکمرانوں تک ، اور ماہرین معیشت تک پہنچے تاکہ وہ ملک کیلئے کچھ اچھا فیصلہ کریں

یہ ملک اور عوام اب باھر کے قرضوں پر نہیں چل سکتا ،
کیونکہ دنیا کے سامنے رسوائی اور ذلت الگ ھے اور ان کی کڑی شرائط اور ڈیمانڈ وہ الگ ھیں جس کے نتیجے میں حکومت کو ٹیکسز لگانے پڑتے ھیں اور نتیجتا مہنگائی کا ایک طوفان آتا ھے اور اس ملک کے متوسط اور غریب عوام کو ھی بھگتنا پڑتا ھے

اسی لیئے خدارا خدارا :
ایسا راہ حل تلاش کیا جائے کہ عوام پر ایک ھی دفعہ بوجھ ڈالیں اور قرض اتاریں، اور اس ملک کو قرض کے دلدل سے باھر نکالیں
اس ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں اور اقتصادی لحاظ سے مضبوط اور خود مختار بنائیں

ھمارا وطن ھماری عوام اب زیادہ قرضوں کا متحمل نہیں ھوسکتے

اور اگر آپ کے پاس بھی اس سے بھتر کوئی حل ھے تو اس کو بھی آگے تک پھیلائیں تاکہ ھماری عوام یک آواز ھوکر حکمرانوں سے یہ مطالبہ کرے
CP

23/05/2022

انشاءاللہ اگلے پانچ سال بھی ن لیگ کے ہیں
👇👇👇
اڈیالہ جیل میں
🤣 😍😂

‏Quad کا حصہ ہونے کے باوجود بھارت نے امریکی دباؤ برداشت کیا اور اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے روس سے سستا تیل خرید...
22/05/2022

‏Quad کا حصہ ہونے کے باوجود بھارت نے امریکی دباؤ برداشت کیا اور اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے روس سے سستا تیل خریدا۔ ایک آزاد خارجہ پالیسی کے ذریعے ہماری حکومت بھی اسی کے حصول کیلئے کوشاں تھی۔ ‏ہماری حکومت کیلئے پاکستان کا مفاد مقدم تھا مگر بدقسمتی سے مقامی میر جعفر و میر صادق بیرونی دباؤ کے تحت حکومت کی تبدیلی کی سازش کے مہرے بن گئے اور اب معیشت کو تباہی کے گڑھے میں پھینک کر مارے مارے پھر رہے ہیں۔

13/04/2022

تاریخ میں لکھا جائے گا پوری ریاست بک گئی ایک ایماندار شخص کو گرانے کےلیے پہلے خان کو سپورٹ کرنا شوق تھا اب فرض سمجھتا ہوں

Indirizzo


Telefono

+393489591279

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Overseas Pakistanis News pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi