Rana Ali Zohaib

Rana Ali Zohaib Official Account of Rana Ali Zohaib

27/01/2025

سیف علی خان کی 15 ہزار کروڑ کی جائیداد کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

17/01/2025

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا۔۔۔ القادر ٹرسٹ کیس کیا ہے؟
۔
۔
۔
۔
,

12/01/2025

چار سال بعد پی آئی اے پروازکی پیرس میں پہلی لینڈنگ، پرتپاک استقبال... پرواز پی کے 749 میں 323 مسافر سوار تھے، پیرس کیلئے ہفتہ وار 2 براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی...

10/01/2025

45 سال قبل خانہ کعبہ کے دو ہفتوں تک جاری رہنے والے محاصرے کے پیچھے کہانی کیا تھی؟
فرانسیسی کمانڈوز نے آپریشن کیسے کیا؟
مکمل تفصیل ۔۔۔۔۔۔





08/01/2025

انڈیا میں انشورنس کا وہ سکینڈل جس نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے دوست کو جیل پہنچا دیا ....... نہرو کے داماد نے اس فراڈ کا پردہ کیسے فاش کیا۔۔۔۔۔ قائد کے دوست کا نام گاندھی کے قاتل کی ڈائری میں کیسے لکھا گیا؟ ۔
۔
۔
۔






07/01/2025

My Exclusive interview at 360 Digital.
سوشل میڈیا پر فیملی ویلاگنگ کیوں ہوتی ہے؟
9 مئی کے سزا یافتہ کارکنان کی مستقبل کیا ہے؟
علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی آمنے سامنے کیوں؟

04/01/2025

بنگلہ دیش کے اصل بانی شیخ مجیب الرحمٰن نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
بنگلا ریڈیو پر سب سے پہلے ملک کی آزادی کا اعلان کس نے کیا؟
54 سالوں بعد تعلیمی نصاب میں اصل حقائق تبدیل


02/01/2025

دسمبر 1963 میں سرینگر سے ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے موئے مقدس کی چوری نے کشمیر کی مردہ سیاست کو ایسے زندہ کیا جیسے اسرافیل نے صور پھونک دیا ہو۔ موئے مبارک کی بازیابی کی تحریک آگے چل کر کیسے پاک بھارت 1965 کی جنگ کا سبب بنی؟

مکمل تفصیل 👇👇👇👇👇👇👇





https://youtu.be/6UdBhcnohoc?si=snBMUkRbtboIEDLL

30/12/2024

پاکستان کے ضلع چکوال کے گاؤں ’’گاہ‘‘ کا ’’موہنا‘‘ نہ رہا

من موہن سنگھ کی پاکستان سے محبت کی کہانی، جنرل مشرف کو خط میں کیا لکھا؟

من موہن سنگھ کے بچپن کے دوست اُس کی راہ ہی تکتے رہ گئے





28/12/2024

سانحہ 9 مئی : فوجی عدالتوں سے 85 ملزمان کو قید کی سزائیں

سویلینز کو کس قانون کے تحت سزائیں دی گئیں؟

ٹرائل کے دوران قانونی تقاضے پورے کیے گئے؟


-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

26/12/2024

نماز کی بے حرمتی
رجب بٹ نے علماء کو ساتھ بٹھا کر معافی مانگ لی

23/12/2024

🚨پاکستان کا بیلسٹک میزائل پروگرام کیا ہے؟🚨

🚨امریکی پابندیوں کی وجہ کیا ہے؟🚨

🚨کیا امریکہ بھارت کے ہاتھوں مجبور؟🚨


Relations

20/12/2024

یونان کشتی حادثہ : زندہ بچ جانے والوں کے دل دہلا دینے والے انکشافات
لیبیا میں تشدد، نہ پانی, نہ روٹی، 56 گھنٹے سمندر میں گزارے !

19/12/2024

ویڈیو لیک: پاکستانی جیلوں میں لاپتہ بلوچ اور پشتون قیدی کن حالات میں ہیں؟
بنگلہ دیش اور پاکستان کے بڑھتے تعلقات بھارت کیلیے خدشات کا باعث؟

18/12/2024

دنیا کے 10 "امیر ترین خاندان" کونسے؟
ان کے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے؟





18/12/2024

Moeen Chaudhry, Wasim Akram, Bollywood icon Rakhi Sawant and TikToker Mr. Patlu in Dubai.

17/12/2024

یونان حادثہ : کشتیوں کی تعداد کتنی اور کتنے پاکستانی سوار تھے؟

بچ جانے والے پاکستانیوں نے قیامت خیز منظر بیان کردیا

لیبیا میں پاکستانی نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

16/12/2024

گولان کی پہاڑیاں کہاں ہیں اور ان پر کس کا قبضہ ہے؟

اسرائیل کے لیے یہ پہاڑیاں اتنی اہم کیوں ہیں؟

شام کی گولان پہاڑیوں پر کون رہتا ہے؟

Indirizzo

Via La Marmora, 26
Rome
00185

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Rana Ali Zohaib pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Rana Ali Zohaib:

Video

Condividi