03/02/2025
ہمارے پیارے بھائی چوہدری وقاص بشیر ایڈمن صدائے پھٹوار ویب ٹی وی کے بھائی کی شادی موقع پر کنگ آف پھٹوار راجہ ندیم جاتی اور عمر بھٹی خوشگوار موڈ میں
ہماری پوری ٹیم چوہدری وقاص بھائی کو کامیاب پروگرام کروانے پر اور ان کے بھائی کی شادی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعائیں ہیں کہ اللہ ان کی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین