Deen-E-Islam

Deen-E-Islam Wellcome to The World Best Islamic Channel

06/08/2020

ہے کوئی اللّه کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا۔۔ ؟؟
ویڈیو کو دیکھتے ہی شیئر کردیجئے--🌹

17/06/2020

Breaking news 😢😢

14/05/2020

ماشاء اللہ خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک

02/05/2020
27/04/2020

مدینہ منورہ کے گلیوں کے سیر ماشاءاللہ ❤️❤️

23/04/2020

ماشاء اللہ خوبصورت بچی کی خوبصورت تلاوت

اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے..
23/04/2020

اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے..

23/04/2020

روزہ رکھنے کی دعا.🌹🌹

23/04/2020

ماشاء اللہ ننھا سا حافظ 🌹🌹

23/04/2020

دعائے رمضان

23/04/2020

ایک نابینا لڑکے کی سڑک پر کهڑے ہںو کر پڑهی گئی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ماشاءاللہ 🌹🌹🤲
جی چاہتا ہںے تحفے میں بهیجوں میں انہیں آنکهیں..

23/04/2020

اس کی ویڈیو کو شئیر ضرور کریں
چین جہاں اسلام پہ پابندیاں لگائی جا رہی تھی
کرونا کے بعد دیکھے. 👇👇

23/04/2020

اے اللہ رمضان سے پہلے کرونا وائرس کا خاتمہ فرما 🤲🤲
خلوص دل سے آمین کہ کر یہ دعا کم سے کم 10 گروپس میں شیئر کریں جزاک اللہ۔

22/04/2020

دِیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہاںداروں کی کلِمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کیہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیے اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے تھی نہ کچھ تیغ‌زنی اپنی حکومت کے لیے سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟ قوم اپنی جو زر و مالِ جہاں پر مرتی بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی!ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے علامہ محمد اقبال💓

22/04/2020

ٹک ٹاک کے سٹاروں کو تو ہر کوئی لائک اور شئیر کرتا ھے
ماشااللہ آج دیکھتے ھے کہ ان کلام اللہ کی تلاوت کرنے والوں کو کون کون شئیر کرے گا۔۔۔ ...Deen-E-Islam ❤️❤️

21/04/2020

اللہ کے ٩٩ نام ماشاءاللہ دوست کے ساتھ شئیر ضرور کریں اور مزید اسلامی معلومات اور ویڈیو دیکھنے کے لیے پیج Deen-E-Islam لیئک کریں.

21/04/2020

میری بات بن گئی ہے آقا ﷺ تیری بات کرتے کرتے
تیرے شہر میں ، میں آوْں تیری نعت پڑھتے پڑھتے❤️❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہم سب کو روزہ رسالت کا دیدار نصیب فرمائے. آمین

21/04/2020

کسی عاشق رسول سے پوچھا آپ کے محبوبﷺ کیسے ہیں؟
ویڈیو میں دیکھے 👇

21/04/2020

کار جل گی لیکن قرآن پاک کو کچھ نہیں ہوا.
بے شک اللہ کی کتاب ہے وہئی اس کا محافظ ہے.

21/04/2020

خوبصورت دعا آمین لکھ کر شیئر ضرور کریں

21/04/2020

ماشاء اللہ صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے.
خود بھی سنے اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں بے شک اچھی چیز شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے.🌹🌹🌹

19/04/2020

الله تعالیٰ سب مسلمانوں کو حج بیت الله كی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
🕋🕋🕋❤️❤️❤️🌹

19/04/2020

سبحان اللہ‎ سبحان اللہ #پرندہ 🕊🕊سٙر جُھکا کر قرآن پاک سُن رہا ہے اس خوبصورت ویڈیو کو شئیر ضرور کریں ۔ قرآن کی تلاوت سے پیار کرنے والے شئیر کرینگے 🌿

19/04/2020

ایک ہندو کی زبان سے اسلام کی تعریف ماشاءاللہ
ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں 👇👇

19/04/2020

لله مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۗ وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِىٓ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللّـٰهُ ۖ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَآءُ ۗ وَاللّـٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (284)جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ ہی کا ہے، اور اگر تم اپنے دل کی بات ظاہر کرو گے یا چھپاؤ گے اللہ تم سے اس کا حساب لے گا، پھر جس کو چاہے بخشے گا اور جسے چاہے عذاب کرے گا، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُـوْنَ ۚ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّـٰهِ وَمَلَآئِكَـتِهٖ وَكُـتُبِهٖ وَرُسُلِهٖۚ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ ۚ وَقَالُوْا سَـمِعْنَا وَاَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْـرُ (285)
رسول نے مان لیا جو کچھ اس پر اس کے رب کی طرف سے اترا ہے اور مسلمانوں نے بھی مان لیا، سب نے اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے رسولوں کو مان لیا ہے، (کہتے ہیں کہ) ہم اللہ کے رسولوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرتے، اور کہتے ہیں ہم نے سنا اور مان لیا، اے ہمارے رب تیری بخشش چاہتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَـهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْـهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَـمَلْتَهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۖ وَاعْفُ عَنَّا، وَاغْفِرْ لَنَا، وَارْحَـمْنَا ۚ، اَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِـرِيْنَ (286)
اللہ کسی کو اس کی طاقت کے سوا تکلیف نہیں دیتا، نیکی کا فائدہ بھی اسی کو ہوگا اور برائی کی زد بھی اسی پر پڑے گی، اے رب ہمارے! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ، اے رب ہمارے! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں، اور ہمیں معاف کر دے، اور ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا کارساز ہے، کافروں کے مقابلہ میں تو ہماری مدد کر۔

19/04/2020

بارسلونا کے گاؤں El Vendrell میں گلی میں سپکیر پر اذان ماشاءاللہ

19/04/2020

آغاز صبح تلاوت قرآن پاک سے بہت خوبصورت آواز میں تلاوت.
Good Morning Friends

18/04/2020

ماشاء اللہ خوبصورت آواز میں خوبصورت تلاوت
عذرا اخي لن يدعمك احد لانك تقرأ القرآن
ارحل في صمت أن عجزت يداك عن كتابه ماشاء الله 🙂

Indirizzo

Vico Figurelle A Montecalvario
Naples

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Deen-E-Islam pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Deen-E-Islam:

Condividi