Saith786

Saith786 News

01/03/2024
01/03/2024

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دُنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا، ایماندار اور دلیر انسان ہے۔

28/02/2024

ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قران مجید کھولنے کی بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے
😥

25/02/2024

مخلص لوگ اکیلے چلا کرتے ہیں 🔥
بھیڑ تو منافقوں کے ساتھ ہوتی ہیں ⚔️

23/02/2024

‏جیل میں بیٹھا ایک عجیب ہی شخص ہے۔!!
سبکو اپنی اپنی کرسی کی پڑی ہے!! اور اسکو صرف اپنی قوم کی فکر.!!
🫡🇵🇰

17/02/2024

نون لیگ جیتی ہوتی تو گلہ پھاڑ پھاڑ کر فارم 45 دکھا رہی ہوتی ۔
لیکن ہمیشہ کی طرح انکے پاس رسیدیں نہیں.
کوئی تو غیرت کھائے اور فارم 45 سامنے لے کے ائے…
☝️☝️☝️

15/02/2024

ناجانےہر بُری چیز کا نام"ن"سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟نقصان,ناجائز,ناپاک,نفرت,
نحوست, نمرود,نمک حرام,
ن لیگ اور نوازشریف🙈

Ik ✌️
14/02/2024

Ik ✌️

10/02/2024

سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام منتخب کرے
تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا
آہ پاکستان تیری بدنصیبی

09/02/2024

ایک بے نشان پارٹی نے بڑوں بڑوں کے نشان مٹا کر رکھ دیے۔۔۔🔥

09/02/2024

ممکن ہے اب 1970 والی تاریخ دہرائی جائے جب بھی مجیب الرحمٰن جیل میں ناحق قید کیا تھا الیکشن جیت گیا اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار منتقل کرنے سے انکار کر دیا اور بھٹو سے نعرہ لگوایا اُدھر تم ادھر ہم

09/02/2024

پہلی بار کوئی جیل سے بادشاہ بن کے نکلے گا انشاءللہ✌🏻♥️

09/02/2024

پاکستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سُنا دیا ہے۔ اس فیصلے کا احترام کیجئے۔

09/02/2024

مک گیا تیرا شو نواز
گو نواز گو نواز
👉🏿💪🏿💪🏿

05/02/2024

::بِسمِ اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم•
اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡ

03/02/2024

خداوندتعالیٰ اگر کایا ہی پلٹ دے تو الگ بات،
ورنہ فیصلہ سازوں کے مطابق اگلے وزیر_اعظم پاکستان شہباز شریف ہونگے..

03/02/2024

مر جاؤں گا لیکن ڈیل نی کروں گا
مرشد کی صحافیوں سے آج غفتوگو

03/02/2024

کیا کمال کی قسمت پائی ہے، جس کی پہچان قران کی ایک آیت بن جائے۔۔۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين

03/02/2024

مولاتیرےمحبوب کے گھرننگےپاوں گھومنے والادرویش مشکل میں ہےتواسکی مدد فرما
بے شک تو بہتر تدبیر کرنےوالا ہے
🤲🤲

03/02/2024

ووٹ اس لیڈر کا
جس نے بلند آواز میں ساری دنیا کو بتایا
ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے جب کوئی (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کی شان میں گستاخی کرتا ہے

02/02/2024

اگر 8 فروری کو فری اینڈ فیئر الیکشن ہوئے تو میاں ساب حلقے کی سیٹ تو دور جہاز کی سیٹ بھی نہیں لے سکیں گے🥱

01/02/2024

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ.

Indirizzo

Milan

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Saith786 pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Video

Condividi