16/01/2026
قیامت کی نشانیاں۔سیالکوٹ سے چند کلومیٹر فاصلے پر پھوکلیاں علاقہ بجوات کے گاؤں ایمن پور میں یہ بچی کوئی ظالم چھوڑ کر چلا گیا ہے کیا اس بچی چھوڑنے والے کو خدا کا ڈر نہیں ایا کل قیامت والے دن اللہ کو کیا جواب دے گا تیری دی ہوئی رحمت کو میں نے بڑی بے دردی سے اتنی سخت سردی میں کہیں پھینک دیا تھا اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین۔