BTV News Punjab

BTV News Punjab Be positive respect others ♥️
(3)

31/12/2024
31/12/2024

یہ کیا ہو رہا ہے کیا ایسے کام کی اجازت ہے انکو ؟ رہنمائی فرمائیں

31/12/2024

پارہ چنار میں ہونے والے ظلم کے خلاف جھنگ موڑ بھکر پر ہونے والا احتجاج

30/12/2024

کل پنجاب کے اکثر علاقوں میں شدید دھند رہے گی
احتیاط سے ڈرائیونگ کریں
اور کسی بھی مشکل میں 1124 پر کال کر کے مدد حاصل کریں

30/12/2024

منڈی ٹاؤن چوہدری کاشف حمید صدر اور چوہدری حافظ عمیر انجم جرنل سیکٹری نے میدان مار لیا

30/12/2024

2 فٹ کا 21 سالہ فرحان محنت مزدوری کرتا ہے اسکو شیئر کر کے اسکی حوصلہ افزائی کرنا تو بنتا ہے ♥️♥️❤️ گریٹ لٹل مین 👍

28/12/2024

حاجی شیخ ایوب کا اپنے اُمیدواروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو

26/12/2024

حاجی شیخ ایوب کا پینل کامیابیوں کی بُلندیوں پر مخالفین کے پاس صرف 4 سیٹیں ہیں بیان

25/12/2024

بھکر کرسمس تقریب کی جھلکیاں
Christmas day bhakkar Pakistan






Overseas Pakistanis Foundation
Overseas Employment Corporation Overseas Jobs

25/12/2024

صدر مہر ارشاد اور جرنل سیکٹری محمد ہاشم نے یونٹ 1 سے جیت اپنے نام کر لی

24/12/2024

بھکر محلہ عالم آباد کے قریب ٹرین کے نیچے آکر ایک بزرگ شہری جانبحق

23/12/2024

خلیق الرحمان بھٹی اور ملک سلیم امیدوار ملز گیٹ یونٹ کا ساتھیوں کے ہمراہ الیکشن کے حوالے سے اظہار خیال

22/12/2024

سمی اللّٰہ بندیاں پاکستان کے مشہور و معروف امپائر نیزہ بازی

22/12/2024

سجاد ولد نواز نے تمام جرائم سے توبہ کرلی

21/12/2024

بھکر میں مثالی فوڈ پوائنٹ قائم
Enjoy

19/12/2024

چوہدری ابراھیم نے با جماعت نماز ادا نہ ہونے پر ریٹائرمنٹ لے لی

19/12/2024

الخیر گروپ کے نادر خان کاکڑ نے 85 فیصد وؤٹ حاصل کر کے میدان مار لیا

Indirizzo

Bolzano
NEWSFORBHAKKARANDOVERALL

Telefono

+923088100002

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando BTV News Punjab pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a BTV News Punjab:

Video

Condividi