Sahar Urdu News

  • Home
  • Sahar Urdu News

Sahar Urdu News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahar Urdu News, Social Media Agency, .

شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے جمعرات کو ترکیہ کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام...
16/01/2025

شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے جمعرات کو ترکیہ کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام اسرائیل سمیت کسی بھی فریق کے لیے کبھی خطرہ نہیں بنے گا ۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ یقیناً اسرائیل کو بھی شام کی سلامتی اور خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔

الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔

ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ...
12/01/2025

ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔

ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب...

امریکی ریاست لاس اینجلس میں لگنے والی غیر معمولی آگ سے بھاری مالی اور انسانی نقصان ہو رہا ہے۔
12/01/2025

امریکی ریاست لاس اینجلس میں لگنے والی غیر معمولی آگ سے بھاری مالی اور انسانی نقصان ہو رہا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے ح...
04/01/2025

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا...

مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا ...
04/01/2025

مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوجاتا ہے اور اس قدر جانیں ضائع نہ ہوتیں۔

مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہ...

امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
04/01/2025

امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
04/01/2025

تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر رد...
18/11/2024

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i438887

بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایراناسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے ک...
09/10/2024

بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ اور اقتدار پسندی سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے۔
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437774

ایران پریس کے مطابق اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس صدر مملکت مسعود پزشکیان کی افتتاحی تقریب سے شروع ہوگئی جس ...
19/09/2024

ایران پریس کے مطابق اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس صدر مملکت مسعود پزشکیان کی افتتاحی تقریب سے شروع ہوگئی جس میں قومی اور عسکری شخصیات نیز اسلامی ممالک کے دانشور اور ممتاز شخصیات شریک ہیں۔ اس سربراہی اجلاس کے آن لائن ویبنرز اتوار (چودہ ستمبر) کو شروع ہوئے جو اتوار (بائیس اکتوبر) تک جاری رہیں گے۔
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437150

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اڑتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ جو تہران میں ...
19/09/2024

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اڑتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ جو تہران میں ہو رہی ہے اور اس میں بڑی تعداد میں مختلف اسلامی ممالک کے علماء اور دانشور موجود ہیں مسلمانوں میں اختلاف وتفرقے کو دشمنوں کی سازش قرار دیا اور کہا کہ وحدت مسلمانوں کی طاقت بڑھائےگی۔
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437154

صدر ایران نے کہا :  اگر تمام انسان  متحد ہوکر احکام الٰہی اور انبیاء کی نصیحت کے مطابق تقوی کی راہ پر چلیں تو یقیناً نجا...
12/09/2024

صدر ایران نے کہا : اگر تمام انسان متحد ہوکر احکام الٰہی اور انبیاء کی نصیحت کے مطابق تقوی کی راہ پر چلیں تو یقیناً نجات حاصل ہو جائے گی۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ عدل و انصاف پر بھروسہ کرنے سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے، مزید کہا: عدل و انصاف کا مطلب ہے کہ ہم اپنے حقوق کی حفاظت کریں اور کسی کے حق کو پامال نہ کریں اور ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں۔
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i436950

Address


Telephone

+989053403953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahar Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahar Urdu News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share