اگر کبھی غلطی ہو جائے تو فوراً معافی مانگیں۔ *مولانا سید نصرت عباس بخاری*
اگر کبھی غلطی ہو جائے تو فوراً معافی مانگیں۔
*مولانا سید نصرت عباس بخاری*
ہم امام زمانہ ع کی سلامتی کے لیے دعا کیوں مانگتے ہیں ؟
امام زمانہ عج کے دشمن کون🧐؟ 💭خطاب حجت الاسلام استاد علی رضا پناہیان 🌺✨
امام زمانہ عج کے دشمن کون🧐؟
💭خطاب حجت الاسلام استاد علی رضا پناہیان 🌺✨
SHAHDAT E HAZRAT E ZAHRA SA MOULANA NUSRAT ABBAS BUKHARI
Shahdat e Hazrat e FATIMA SA
MOULANA NUSRAT ABBAS BUKHARI
Al Hadi Majalis DGkhan
Majalis-E-Aza
Azadari Sayyid al- Shuhada UK
Azadari Pakistan
Ahlebaittv
Nohy's
سیدہ کی کنیز کیسی ہوتی ہیں ؟؟؟
سیدہ کی کنیز کیسی ہوتی ہیں ؟؟؟
Shaitaan ne namaz parhny se rook dia
ایک اصلاحی یوٹیوب چینل ، جس سے بچے تاریخ و علوم اھلبیت علیھم السلام سے آشنا ہوں گے ۔۔
https://youtu.be/UnUXPB742KE
بیٹے کا ماں کو کربلا کے جانے کا سفر ❤️❤️❤️❤️
*ویسٹرن کیپٹلزم تعلیمی نظام کی اصلیت*
(غیر فطری نظام)
مقرر:
آیتہ اللہ سید عقیل الغروی (انڈیا)
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر کربلائے معلٰی میں لاکھوں عزاداران مولا حسین نے قرآن مجید کو اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر دنیا کو یہ پیغام دیا ھم اس امام کے ماننے والے ہیں جنہوں نے قرآن مجید کی حفاظت کے لیے اپنے سارے خاندان سمیت اپنی جان کی قربانی دی تھی لھذا قرآن مجید کی بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی ۔
لبیک یا حسین ۔
⚫ نیوز اپڈیٹ :
آج دوپہر کے وقت ایرانی شہر بابلسر میں ملی بینک کی عمارت کے اندر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں مجلس خبرگان کے رُکن اور صوبہ سیستان و بلوچستان میں رہبرِ معظم کے سابق نمائندہ جناب آیت اللہ عباس علی سلـ. ـیـ ما نی کو فائرنگ کر کے شھـ. ـید کر دیا گیا ہے..
ابتدائی معلومات کے مطابق قاتل نے بینک کے سیکیورٹی گارڈ سے دیکھنے کے بہانے بندوق لی اور پھر اسی بندوق سے عباس علی پر فائرنگ کر دی۔ قاتل اس وقت سیکیورٹی اداروں کی تحويل میں ہے جس سے تفتیش جاری ہے..
مسجد نبوی میں گذشتہ نماز جمعہ کےخطبے میں یہ احادیث پڑھی گئی ہیں.
#سعودی_عرب_شہر_ریاض میں دنیا کا بہت بڑا حسن قرأت و اذان عالمی مقابلہ ہوا "دنیا بھر سے جس میں پچاس (50) ہزار قراء منتخب ہوئے، جس میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے #ایرانی_قاری_یونس_شاھمرادی اول قرار پائے۔
”عطرالکلام“ میں ایرانی قاری یونس شاھمرادی نے تلاوتِ قرآن کریم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے تیس لاکھ سعودی ریال انعام حاصل کیا۔"
اک منقبت ہے سورۂ کوثر کے رنگ میں
اُس منقبت میں پہلا حوالہ حسن ع کا ہے
آيام ولادت امام حسن مجتبی ع ♥️