Maarif e Deen

Maarif e Deen معارفِ علوم اسلامی کو لوگوں تک پہنچانا ہی ہمارا مقصد ہے
(1)

01/05/2024
22/04/2024

بنو امیہ کا کھیل۔۔۔۔۔۔
🎙️ استاد محترم سید جواد نقوی

🔴  *ایک عرب سوشل ایکتویسٹ کی خوبصورت تحریر۔* ❇️(علی والوں نے اسلام کی بقا کے لیے اپنے حق سے چشم پوشی کرتے ہوئے مسلمانوں ...
21/04/2024

🔴 *ایک عرب سوشل ایکتویسٹ کی خوبصورت تحریر۔*

❇️(علی والوں نے اسلام کی بقا کے لیے اپنے حق سے چشم پوشی کرتے ہوئے مسلمانوں کے ہاتھوں ماضی میں بھی زخم کھائے اور آج بھی کھا رہے ہیں اور زیادتیاں برداشت کر رہے ہیں کیونکہ اسلام کی اور مسلمانوں کی بقا کا درد اسلام محمدی کے حقیقی وارثوں اور محافظوں کو ہی ہوتا ہے۔۔۔)

👈ایران کے اسلامی انقلاب نے روس کو مغرب کی غلامی سے نجات دلائی۔۔۔

✅بوسنیا ہرزیگوینا کو صربوں سے نجات دلائی۔

✳️عراق کو وحشی داعش کے چنگل سے آزاد کروایا۔۔

✅لبنان کو قابض صیہونیوں سے نجات دلائی ۔

❇️شام کو عالمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلائی۔

🌀وینزویلا کو امریکی محاصرے سے نکالا۔

✅یمن کو سعودیہ اور مغربی اتحاد سے نجات دلائی۔۔

💠قطر کو سعودی تسلط سے نجات دلائی جب وہ اسے سرنگوں کرنا چاہتا تھا۔

🛑 ترکی کے طیب اردگان کی حکومت کو عربوں کی سازش سے ترکی کی فوج کے ذریعے تختہ الٹنے سے بچایا۔

🇮🇷 تم ہی غزہ کو قابض صیہونیوں کے وجود سے پاک کرو گے۔

🇮🇷 ایران اب بھی وہ تنہا اسلام محمدی کا علمبردار ہے جو انسانیت کو استعمار و استکبار کے ظلم و جور سے نجات دلانے کے لیے، خدا عزوجل پر توکل اور اھلبیت اطھار علیہم السلام سے توسل و تمسک کی بدولت دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں اور اس کے نمک خوار منافقین کے مقابلے میں تن و تنہا استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔

https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

16/04/2024

💠 حملہ کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے، جنرل شکارچی

ایران کے ایک سینئر فوجی ترجمان نے خبردرار کیا کہ ایران، حملہ کرنے والے کسی بھی جارح کے ہاتھ کاٹ دے گا" امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت بند کریں۔

مزید تفصیلات 🔽
https://ur.mehrnews.com/news/1923360

For new updates join us:
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

https://t.me/MaarifeDeen

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت الله جوادی آملی نے اسرائیل پر ایران کے جرات مندانہ حملے کو سراہتے ہوئے ایک ...
16/04/2024

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت الله جوادی آملی نے اسرائیل پر ایران کے جرات مندانہ حملے کو سراہتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا اور کہا:
اعوذ بالله من الشیطان الرجیم

بسم الله الرحمن الرحیم

رمضان کے مقدس مہینے کا خلاصہ فتح الہی ہے، وہ مہینہ جس میں قرآن نازل ہوا اور قرآن نے ملت اسلامیہ کو فتوحات کی نوید دی، کتاب خدا اور سنت الہی یہ نے لوگوں کو بتایا کہ کمزور اور ذلیل قوم کے علاوہ کوئی قوم ظلم کو قبول نہیں کرتی۔

لَا یحتمل الضَّیمَ الا الذَّلِیل، ظلم کو صرف پست افراد ہی سہتے ہیں۔

’’یحمل‘‘ کا مطلب ہے برداشت کرنا اور ظلم کے بوجھ تلے جانا، امام کہنا چاہتے ہیں کہ کمزور قوم کے علاوہ کوئی ظلم کو برداشت نہیں کرتا۔

ظالم و جابر اسرائیل کو معلوم ہونا چاہیے یہ فتح ایک رخ سے فتح قریب ہے اور اور دوسرے رخ سے فتح مبین ہے، یہ فتح ’’فتح مطلق‘‘ ہے، یہ ایک ایسی فتح ہے جو اسرائیل کو نیست و نابود کر دے گی اور غزہ اور غزہ جیسے مناطق کے لوگوں کو نجات دلائے گی۔

میں ایک بار پھر جمہوری اسلامی ایران کے تمام مرد و خواتین کو اس جرأت اور بہادری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ سب کو بالخصوص ان افراد کو جنہوں نے اس آپریشن میں حصہ لیا، دنیا و آخرت کی سعادت نصیب فرمائے، اور اس اسلامی نظام کو تما شر سے محفوظ رکھے تاکہ حضرت ولی عصر (ارواحنا فداہ) کے حوالےکیا جا سکے۔

غفر الله لنا و لکم
والسلام علیکم و رحمه‌الله و برکاته
For updates join us:
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

https://t.me/MaarifeDeen

سعودی عرب نے ایران کے حملے کیخلاف اسرائیل کا دفاع کرنے کا اعتراف کرلیا یروشلم پوسٹ کا دعوی😡 !!سعودی عرب ایرانی حملے کے خ...
16/04/2024

سعودی عرب نے ایران کے حملے کیخلاف اسرائیل کا دفاع کرنے کا اعتراف کرلیا یروشلم پوسٹ کا دعوی😡 !!
سعودی عرب ایرانی حملے کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں اپنے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے امریکہ، اسرائیل، اردن، برطانیہ اور فرانس کے نئے تشکیل شدہ اتحاد کی مدد کی تاکہ ایرانی میزائل اور ڈرونز ٹریک کرنے اور ان کو روکنے میں مدد کی جائے۔ غیر ملكی میڈیا.

مزید تفصیلات کے لئے لینک پر جائیں
https://www.jpost.com/middle-east/saudi-arabia-acknowledges-helping-defend-israel-against-iran-797201

For new updates join us:
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

https://t.me/MaarifeDeen

Saudi Arabia's royal family posted on its website about the country's role in defending Israel against the Iranian barrage

15/04/2024

💠 اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کا اجلاس، چین اور روس سمیت کئی ممالک کی ایرانی حملے کی حمایت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کو روس اور چین سمیت کئی ممالک نے اپنا حق دفاع قرار دیا۔ مغربی ممالک اسرائیل کی اندھی حمایت پر اصرار کرتے رہے۔

مزید تفصیلات 🔽
https://ur.mehrnews.com/news/1923329/

For new updates join us:
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

https://t.me/MaarifeDeen

15/04/2024

*جو لوگ ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل میں ملبے اور بلڈنگوں کے ڈھیر دیکھنا چاہتے ہیں،* ان کی یہ خواہش بھی عنقریب میڈیا پوری کر دے گا لیکن وہ یہ نہیں سمجھ رہے کہ *ایران نے فقط چند بلڈنگوں کو گرانے کیلئے حملہ نہیں کیا تھا* بلکہ ایران نےاسرائیلوں کے سارے گھمنڈ، تکبّر، شیطانی خوابوں، جارحانہ منصوبوں اور ظالمانہ ارادوں کو تباہ کرنے کیلئے حملہ کیا تھا۔

*کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ اتنی بھاری سرمایہ کاری اور دوستی کے نعروں کے باوجود سوائے اردن کے سعودی عرب سمیت کسی عرب ریاست نے اسرائیل کی مدد نہیں کی؟۔*
اُردن بھی امریکہ و اسرائیل کے ساتھ مختلف معاہدوں کی وجہ سے جو کرچکا وہ کرچکا۔ وہ بھی اس سے آگے اسرائیل کے ساتھ ایک قدم نہیں چلے گا۔ اگر اسرائیل جوابی حملہ کرے تو مطمئن رہیں کہ اردن ہر گز اسرائیل کی مزید مدد نہیں کرے گا۔

*پاکستان اور ترکی سمیت ساری عرب ریاستوں کا اسرائیل کی حمایت نہ کرنا* اسرائیل اور امریکہ کے سارے خرچے اور سرمائے کے ڈوبنے کا اعلان ہے۔
ان سارے ممالک پر کئے جانے والے امریکی و اسرائیلی خرچے کی *ایک پائی بھی اس مشکل وقت میں امریکہ و اسرائیل کے کام نہیں آئی۔*

دوسری طرف یہ بھی ایران کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اس نے *ساری مسلمان ریاستوں کے درمیان ایک ہم آہنگی اور انڈراسٹینڈنگ کو جنم دیا ہے۔*
وہ زمانہ گزر گیا کہ جب اسلامی ممالک کو فلسطین کا *ٹھیکیدار بننے* کے چکر میں استعمال کیا جاتا تھا۔اب ایران نے طوفان الاقصی کے بعد فراخدلی کے ساتھ سب اسلامی ممالک کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا۔سب نے صورتحال کا جائزہ لیا اور آگے نہیں بڑھے ۔ *گویا یہ سب اسلامی ریاستوں کا مشترکہ فیصلہ تھا* کہ ہم آگے نہیں بڑھ سکتے لیکن اگر ایران آگے بڑھے تو اسرائیل کی مدد نہیں کریں گے۔ اب مسلمان ممالک کو سمجھ آ گئی ہے کہ فلسطین ٹھیکیداری سے نہیں بلکہ قربانی سے آزاد ہوگا۔

*چاروں طرف سے امریکہ و اسرائیل کے دوست ممالک کے درمیان گھرے ہوئے ایران کی یہ بہت بڑی سفارتی و سیاسی کامیابی ہے* کہ کسی نے بھی ایران کے خلاف کوئی بیانیہ نہیں دیا اور نہ ہی ماضی کی طرح ایران کو *اپنے لئے خطرہ* قرار دیا۔
اسلامی ریاستوں کے درمیان *اس درجے کی ہم آہنگی* یہ ایران کی ایک ایسی فتح ہے کہ جسے صرف دوراندیش لوگ، اور بڑے پائے کے سیاسی و عسکری ماہرین ہی سمجھ سکتے ہیں۔

اسرائیل پر ایران نے حملے کی تیاری بہت پہلے سے کر رکھی تھی۔ تاہم تدبیر کا تقاضا تاخیر تھا۔ ایران کی تیاری کو اس واقعے سے بھی جوڑ کر دیکھیں کہ گزشتہ ایام میں *ایران نے پاکستان کے اندر* دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر امریکہ کو سمجھا دیا تھا کہ *خبردار! امریکہ یہ جان لے* کہ اگر اس نے پاکستان کے اندر سے کسی فوجی مہم کی کوشش کی تو ہم وہاں بھی امریکی ٹھکانوں کا تعاقب کریں گے۔ امریکہ نے اس پیغام کو اچھی طرح سمجھا اور اب اس وقت اسرائیل سے زیادہ امریکہ پریشان ہے۔ اسرائیل کی *جوابی کارروائی کی صورت میں* امریکہ واضح طور پر اس سے علیحدگی کا اعلان کر چکاہے۔ امریکہ و اسرائیل کی اس سے بڑی شکست اور تباہی کیا ہو گی کہ *دونوں کی طاقت اور دعووں کا بھرکس* بن گیا ہے۔
*اس حملے کے بعد* اب اگر ایران جہادِ فلسطین کا عمومی اعلان کر دے تو ساری دنیا سے لوگ اپنی جانیں قربان کرنے کیلئے حاضر ہو جائیں گے *لیکن اسرائیل کیلئے* کوئی دوسرا تو کیا خود امریکہ بھی اپنے فوجی نہیں مروانا چاہتا۔

حالات حاضرہ پر نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس حملے میں ایران نے اپنے بھاری اور اصلی ہتھیار استعمال نہیں کئے۔
*ایران کے اس کامیاب جنگی تجربے کے بعد* اگر اسرائیل جوابی حملے کی حماقت کرے گا تو اُسے بھی معلوم ہے کہ اب کی بار ہتھیار بھی مختلف ہونگے اور ایرانیوں کے نشانے بھی بہت اچھے ہیں ۔
ایرانیوں کے نشانے دیکھ کر ایران کے اندر اورساری دنیا میں *مسلمان* خوشی سے پھولے نہیں سما رہے جبکہ اسرائیل کے اندر *صہیونی* اور ساری دنیا کے *یہودی* خوف سے مر رہے ہیں۔

*پھر بھی لوگ پوچھتے ہیں کہ ایران نے اسرائیل کا کتنا نقصان کیا؟*
فیڈ بیک
[email protected]

14/04/2024

ہم سے نہیں ٹکرانا کیونکہ ہم خیبر شکن کے پیروکار ہیں💪

خبر غم🏴 ۔۔۔اسرائیل کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھی...
10/04/2024

خبر غم🏴 ۔۔۔اسرائیل کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید
اسماعیل ہنیہ کا اللہ کی بارگاہ میں اظہار شکر

"میں اس مقام پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس سے اس نے ہمیں، میرے تین بیٹوں اور چار پوتوں کی شہادت سے نوازا۔

میرے بچوں کا خون غ زہ میں ہمارے شہید لوگوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔ وہ سب میرے بچے ہیں۔

ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور یروشلم اور الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔"

اسماعیل ہانیہ
Follow us on:
✅watsapp group
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

✅ page
https://www.facebook.com/MaarifeDin

✅ telegram channel
https://t.me/MaarifeDeen

✅ Youtube channel
https://www.youtube.com/

آیت الله سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہداری کا یوم شہادتآیت اللہ باقر الصدر نے امام خمینی (رح) کی قیادت میں ر...
09/04/2024

آیت الله سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہداری کا یوم شہادت

آیت اللہ باقر الصدر نے امام خمینی (رح) کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا جو عراق کی سابق ڈکٹیٹر حکومت کے لیے انتہائی نا گوار امر تھا۔ اس سلسلے میں آپ کا یہ قول زبان زدعام ہے:

امام خمینی کی ذات میں اس طرح ضم ہو جاؤ جس طرح وہ اسلام میں ضم ہو گئے ہیں
Follow us on:
✅watsapp group
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

✅ page
https://www.facebook.com/MaarifeDin

✅ telegram channel
https://t.me/MaarifeDeen

✅ Youtube channel
https://www.youtube.com/

غزہ نے  پردہ فاش کیا۔۔۔مغرب کے انسانی حقوق کے تحفظ کے جھوٹے دعوے کامغربی تہذیب نے آشکار کر دیا کہ وہ  دھوکہ دہی، نفاق او...
08/04/2024

غزہ نے پردہ فاش کیا۔۔۔
مغرب کے انسانی حقوق کے تحفظ کے جھوٹے دعوے کا
مغربی تہذیب نے آشکار کر دیا کہ وہ دھوکہ دہی، نفاق اور جھوٹ سے بھری ہوئی ہے ۔ جب 30 ہزار لوگ صیہونی حکومت کے ہاتھوں تین سے چار مہینے میں مار دیئے جاتے ہیں تو وہ اپنی آنکھیں اس طرح بند کر لیتے ہیں کہ گویا کچھ ہوا ہی نہیں ۔
امام خامنہ ای
24 فروری 2024
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

03/04/2024

▫️ایرانی حکومت کے اعلی حکام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛

❇️ دمشق حملے کے جواب میں صہیونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ماریں گے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بدلے اسرائیل کے منہ پر زوردار طمانچہ مارنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید تفصیلات 🔽
https://ur.mehrnews.com/news/1923058/
__
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

31/03/2024
📌روزے میں سگریٹ جیسی چیزیں استعمال کرنے کا حکم❓سوال: روزے کی حالت میں سگریٹ جیسی چیزیں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟🔻جواب:...
28/03/2024

📌روزے میں سگریٹ جیسی چیزیں استعمال کرنے کا حکم

❓سوال: روزے کی حالت میں سگریٹ جیسی چیزیں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
🔻جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ دار سگریٹ جیسی چیزوں کے دھویں سے اور اسی طرح ان منشیات سے بھی اجتناب کرے جو ناک کے ذریعے یا زبان کے نیچے رکھ کر استعمال کی جاتی ہیں۔
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

📚 روزے کے دوران نیت میں تردید 💠 سوال: میں نے روزے کی حالت میں کمزوری طاری ہونے کی وجہ سے اور روزہ جاری رکھنا نقصان دہ ہو...
26/03/2024

📚 روزے کے دوران نیت میں تردید

💠 سوال: میں نے روزے کی حالت میں کمزوری طاری ہونے کی وجہ سے اور روزہ جاری رکھنا نقصان دہ ہوئے بغیر افطار (روزہ کھولنے) کا ارادہ کیا تاہم کوئی چیز نہیں کھائی اور اس کے بعد روزے کو جاری رکھا، کیا مجھے اس دن کے روزے کی قضا رکھنا ہوگی؟

✅ جواب: احتیاط واجب کی بنا پر اس دن کے روزے کی قضا رکھنا ہوگی۔

فتوائے: رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ائ
__________________
Follow us on:
✅watsapp group
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

✅ page
https://www.facebook.com/MaarifeDin

✅ telegram channel
https://t.me/MaarifeDeen

✅ Youtube channel
https://www.youtube.com/

امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ایک نصیحتقال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:يا بُنَيَّ لا تُؤاخِ أَحَدا حَتّى تَعْرِفَ م...
26/03/2024

امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ایک نصیحت

قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:

يا بُنَيَّ لا تُؤاخِ أَحَدا حَتّى تَعْرِفَ مَوارِدَهُ وَ مَصادِرَهُ فَإذا اسْتَنْبَطْتَ الخُبْرَةَ وَرَضِيتَ العِشْرَةَ فَآخِهِ عَلى إقالَةِ العَثْرَةِ وَالمُواساةِ فِى العُسْرَةِ

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا:

میرے بیٹے کسی سے دوستی نہ کرو، مگر یہ کہ پہچان لو کہ وہ کہاں سے آیا ہے اور کہاں جا رہا ہے (یعنی اس کی اخلاقی خصوصیات اور اس کے خاندان کے متعلق جان لو) اور جب صحیح تحقیق کر لی اور اسے اچھا انسان پایا تو اس کی خطاؤں سے درگزر کرو اور سختیوں اور لغزشوں میں اس کے بھائی بن کر رہو اور اس سے دوستی جاری رکھو۔

📚تحف العقول عن آل الرسول، ص 233
_____________________
Follow us on:
✅watsapp group
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

✅ page
https://www.facebook.com/MaarifeDin

✅ telegram channel
https://t.me/MaarifeDeen

✅ Youtube channel
https://www.youtube.com/

🔴 قالَ رَسُولُ اللَّهِ ص لِأَصْحَابِهِ أَ لَا أُخْبِرُكُمْ بِشَيْ‏ءٍ إِنْ أَنْتُمْ فَعَلْتُمُوهُ تَبَاعَدَ الشَّيْطَانُ ...
25/03/2024

🔴 قالَ رَسُولُ اللَّهِ ص لِأَصْحَابِهِ أَ لَا أُخْبِرُكُمْ بِشَيْ‏ءٍ إِنْ أَنْتُمْ فَعَلْتُمُوهُ تَبَاعَدَ الشَّيْطَانُ عَنْكُمْ كَمَا تَبَاعَدَ الْمَشْرِقُ مِنَ الْمَغْرِبِ؟

قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ!

قَالَ: الصَّوْمُ يُسَوِّدُ وَجْهَهُ، وَ الصَّدَقَةُ تَكْسِرُ ظَهْرَهُ، وَ الْحُبُّ فِي اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ الْمُؤَازَرَةُ عَلَى الْعَمَلِ الصَّالِحِ يَقْطَعُ دَابِرَهُ، وَ الِاسْتِغْفَارُ يَقْطَعُ وَتِينَهُ.

🔵 حضرت رسول خدا (ص) نے اصحاب سے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی چیز کی خبر نہ دوں جسے اگر تم انجام دو تو شیطان تم سے اس طرح دور ہوگا جیسے مشرق مغرب سے؟

انہوں نے کہا: جی ہاں یارسول اللہ!

فرمایا:

📌روزہ شیطان کے چہرے کو سیاہ کردیتا ہے

📌اور صدقہ اس کی کمر توڑ دیتا ہے

📌اور خدا کی راہ میں دوستی رکھنا اور عمل صالح پر قائم رہنا اس کی جڑ کاٹ دیتا ہے

📌اور استغفار کرنا اس کی رگ گردن کو کاٹ دیتا ہے۔

📌 اور ہر شے کی ایک زکات ہوتی ہے اور بدن کی زکات روزہ ہے۔

📚 من لا يحضره الفقيه، ج‏۲، ص۷۵، ح۱۷۷۴، باب فضل الصيام

❤️ امام عصر کے چاہنے والوں کے قافلے میں رہیں ❤️

🌺ألـلَّـهُـمَــ عَـجِّـلْ لِـوَلـیِـکْ ألْـفَـرَج🌺
_____________

WhatsApp Group Invite

24/03/2024
📸 الہیٰ فرصتوں کا مہینہ | انفوگرافکحضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای، ماہ مبارک رمضان کو ایک فرصتوں کا مہینہ ...
24/03/2024

📸 الہیٰ فرصتوں کا مہینہ | انفوگرافک

حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای، ماہ مبارک رمضان کو ایک فرصتوں کا مہینہ قرار دیتے ہیں۔ اس انفوگرافک میں آپ کے بیانات سے دس اہم ترین نکات کو جمع کیا گیا ہے، جن امور کی انجام دہی کی جانب آپ نے ماہ مبارک رمضان میں، اپنے بیانات کے اندر نصیحت فرمائی ہے۔
__________________
https://chat.whatsapp.com/LCyQnMx6v7k7JD0FUYc01l

23/03/2024

دعای .. ابوحمزه ثمالی .. حاج سیدمهدی میرداماد شب سوم رمضان 1444 - مسجد جامع اصفهان

22/03/2024

دعای افتتاح

دهم ماه رمضان پہلی مسلمان خاتون حضرت خدیجه سلام الله علیها کا روز وفات؛ ❤️زیارت نامه حضرت خدیجه(س)بِسْمِ ٱللّهِ ٱلرَّحْم...
21/03/2024

دهم ماه رمضان پہلی مسلمان خاتون حضرت خدیجه سلام الله علیها کا روز وفات؛

❤️زیارت نامه حضرت خدیجه(س)

بِسْمِ ٱللّهِ ٱلرَّحْمنِ ٱلرَّحِیمِ

السَّلامُ عَلَیْک یا اُمَّ الْمُؤْمِنِینَ، اَلسَّلامُ عَلَیْک یا زَوْجَةَ سَیّـِدِ الْمُرْسَلِینِ، اَلسَّلامُ عَلَیْک یا اُمَّ فاطِمَةَ الزَّهْراءِ سَیِّدَةِ نِساءِ الْعالَمِینَ، اَلسَّلامُ عَلَیْک یا أَوَّلَ الْمُؤْمِناتِ، اَلسَّلامُ عَلَیْک یا مَنْ أَنْفَقَتْ مالَها فِی نُصْرَةِ سَیِّدِ الاْنْبِیاءِ، وَ نَصَرَتْهُ مَااسْتَطاعَتْ وَدافَعَتْ عَنْهُ الاْعْداءَ، اَلسَّلامُ عَلَیْک یا مَنْ سَلَّمَ عَلَیْها جَبْرَئِیلُ، وَ بلَّغَهَا السَّلامَ مِنَ اللهِ الْجَلِیلِ، فَهَنِیئاً لَک بِما أَوْلاک اللهُ مِنْ فَضْل، وَالسَّلامُ عَلَیْک وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَکاتُهُ🌷🌹

❤️ امام عصر کے چاہنے والوں کے قافلے میں رہیں ❤️

🌺ألـلَّـهُـمَــ عَـجِّـلْ لِـوَلـیِـکْ ألْـفَـرَج🌺

WhatsApp Group Invite

19/03/2024

Address

Qom

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maarif e Deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like