Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy

Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy آپ کے بچوں کے لیے آن لائن تعلیمات دینی کے کلاسز قم المقدس میں مقیم جید علما کرام کی زیر نگرانی

09/10/2023
10/07/2023

استاد حامد شاکر نجاد تلاوت❤️

یہ شخصیت نہ تو کوئی دنیاوی منصب رکھتی ہے نہ ہی کوئی سیاسی لیڈر ہیں بلکہ نجف کی تنگ گلیوں میں کرائے کے خستہ حال مکان میں ...
08/07/2023

یہ شخصیت نہ تو کوئی دنیاوی منصب رکھتی ہے نہ ہی کوئی سیاسی لیڈر ہیں بلکہ نجف کی تنگ گلیوں میں کرائے کے خستہ حال مکان میں رہنے والا ایک زاہد فقیہ ہے جس کے اکاؤنٹ میں غالبا اربوں روپے کا مال امام عج ہو جس پر یہ امین ہیں لیکن بقول مغربی میڈیا کے یہ سہارا لے کر اٹھنے والا بزرگ اپنے آپ میں ایک لشکر ہے اور اسکے مبارک قدم طاغوت کو پسپا کر دیتے ہیں اور اسکی قلم طاغوت کے جدید ایٹمی ہتھیاروں پر بھاری ہے۔
یہ بزرگ مؤمنين کے نزدیک اتنا محبوب ہے کہ کل جب انکی تصویر نشر ہوئی تو پورے سوشل میڈیا پر چھا گئی جہاں جہاں شیعہ آباد تھے ہر جگہ سوشل میڈیا پر اسے نشر کیا گیا یہی ولی جامع الشرائط فقیہ ہے جن کی نشانیاں بتا کر ائمہ کرام علیھم السلام نے پیروی کا حکم دیا تھا۔

تاج تاج على الرأس سید علي سيستاني دام ظله العالي.

Address

Holy Shrine Of Bibi Masooma Qom(s. A)
Qom

Telephone

+989909893387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy:

Videos

Share