Hussainiat Zindabad

Hussainiat Zindabad حسینیت زندہ باد
(1)

15/06/2023
‏جناب آخرالزماں امام زمانہ ؑ نے فرمایا !! میرے ظہور کی دُعا کیا کرو، کیونکہ میرا ظہور ہی تمھاری نجات کا ذریعہ ہے 📚(کتاب،...
31/05/2022

‏جناب آخرالزماں امام زمانہ ؑ نے فرمایا !! میرے ظہور کی دُعا کیا کرو، کیونکہ میرا ظہور ہی تمھاری نجات کا ذریعہ ہے 📚(کتاب، اقوال ،معصومین)

‏🌹وَ قَالَ عليه‌السلام اِعْقِلُوا اَلْخَبَرَ إِذَا سَمِعْتُمُوهُ عَقْلَ رِعَايَةٍ لاَ عَقْلَ رِوَايَةٍ....  جب کسی خبر ک...
30/05/2022

‏🌹وَ قَالَ عليه‌السلام اِعْقِلُوا اَلْخَبَرَ إِذَا سَمِعْتُمُوهُ عَقْلَ رِعَايَةٍ لاَ عَقْلَ رِوَايَةٍ....

جب کسی خبر کو سنو تو عقل کے معیارپر پرکھ لو اور صرف نقل پر بھروسہ نہ کرو کہ علم کے نقل کرنے والے بہت ہوتے ہیں اور سمجھنے والے بہت کم ہوتے ہیں۔

نھج البلاغہ
حکمت 98 -

"What you hide in your heart, appear in your eyes." - Imam Aliع ❤
29/05/2022

"What you hide in your heart, appear in your eyes."

- Imam Aliع ❤

28/05/2022

السلام علیک یا صادق آل محمد ص

‏نھج البلاغہحکمت 76 - وَ قَالَ عليه‌السلام إِنَّ اَلْأُمُورَ إِذَا اِشْتَبَهَتْ اُعْتُبِرَ آخِرُهَا بِأَوَّلِهَا  جب مسا...
28/05/2022

‏نھج البلاغہ
حکمت 76 -

وَ قَالَ عليه‌السلام إِنَّ اَلْأُمُورَ إِذَا اِشْتَبَهَتْ اُعْتُبِرَ آخِرُهَا بِأَوَّلِهَا
جب مسائل میں شبہ پیدا ہوجائے تو ابتدا کو دیکھ کر انجام کار کا اندازہ کرلینا چاہئے ۔

19/05/2022

حديث قدسي

23/04/2022

امیر المومنین کی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے بارے میں وصیت
دیکھو! امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا, ورنہ بد کردار تم پر مسلط ہوجائیں گے اور پھر اگر تم دعا مانگو گے تو وہ قبول نہ ہوگی.

‏❤️حضرت امام على عليه السلام:🍁أصحابُ المَهدِيِّ شَبابٌ لا كُهولٌ فيهِم إلاّ مِثلَ كُحلِ العَينِ وَالمِلحِ فِي الزّادِ❤️ح...
22/03/2022

‏❤️حضرت امام على عليه السلام:
🍁أصحابُ المَهدِيِّ شَبابٌ لا كُهولٌ فيهِم إلاّ مِثلَ كُحلِ العَينِ وَالمِلحِ فِي الزّادِ
❤️حضرت امام مھدی(عج) کے اصحاب جوان ہیں آپ کے اصحاب میں بوڑھے کم ہوں گے جس طرح آنکھ میں سرمہ ہوتا ہے اور کھانے کے سامان میں نمک_"

📚 غيبة طوسی، ص 476 ح 501

‏❤️حضرت امام زمانہ (عج الشریف) کا وجود مبارک زمین پر لوگوں کے درمیان علم کا منبع ہے نورانیت خوبصورتی اور تمام برکات کا س...
21/03/2022

‏❤️حضرت امام زمانہ (عج الشریف) کا وجود مبارک زمین پر لوگوں کے درمیان علم کا منبع ہے نورانیت خوبصورتی اور تمام برکات کا سرچشمہ ہے_"
❣️رہبر معظم سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ)❣️

16/03/2022

اللھم عجل لولیک الف*ج

‏❤️حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام:🍁خوش نصیب ہے وہ انسان جو حضرت امام مھدی (علیہ السلام) کے زمانے کو دیکھے اور ان کے کل...
14/03/2022

‏❤️حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام:

🍁خوش نصیب ہے وہ انسان جو حضرت امام مھدی (علیہ السلام) کے زمانے کو دیکھے اور ان کے کلام کو سنیں_"

13/03/2022

یا مولا۔۔۔

12/03/2022

العجل مولا۔۔۔

10/03/2022

‏❤️السلام علیک یا بن زہرا
🌹صبح بخیر مولا جان🌹
❤️اللھم_عجل_لولیک_الف*ج 💌انتظار یعٰنی توسل

❤️حضرت امام زمانہ (عج) سے توسل کرنا اور ان سے قلبی رابطہ قائم کرنا روحانی عروج کا باعث بنتا ہے_"

09/03/2022

‏ ‏❤️السلام علیک یا بن زہرا
🌹صبح بخیر مولا جان🌹
❤️اللھم_عجل_لولیک_الف*ج

💌انتظار یعٰنی توسل

❤️حضرت ‏امام زمانہ (عج) سے توسل کرنا اور ان سے قلبی رابطہ قائم کرنا روحانی عروج کا باعث بنتا ہے_"

❤️العجل_العجل_یا_امام_منتظر_العجل_ادرکنی
❤️اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل ف*جہم🌹
❣️ اللھم_ارزقنا_توفیق_الشہادۃ_فی_سبیلک ❣️
🍁التماس دعا🍁 براۓ شھادت ❣️بندہ حقیر❣️

اے اللّٰہ سید الساجدین کے صدقے میرے سجدوں کو ایسی تاسیر آتا کیجیئے کہ میں جنتی بار جھکوں اتنا نکھر کر اٹھو ۔💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹
08/03/2022

اے اللّٰہ سید الساجدین کے صدقے میرے سجدوں کو ایسی تاسیر آتا کیجیئے کہ میں جنتی بار جھکوں اتنا نکھر کر اٹھو ۔💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹

08/03/2022

📱 LIKE, COMMENT, SHARE, SAVE 📱
_________________________
💓 𝗬𝗔 𝗔𝗟𝗜ع 𝗠𝗔𝗗𝗔𝗗 💓
_________________________

وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباسٔ کہتے ہیں۔Hazrat Abbasع devotion, respect & affection for Imam Hussainع was so deep, that H...
07/03/2022

وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباسٔ کہتے ہیں۔

Hazrat Abbasع devotion, respect & affection for Imam Hussainع was so deep, that Heع used to worship the ground Imamع walked on In fact, it's said that Heع used to apply to his eyes, the dust from Imamع’s feet!
ؑ

🌸نانا کو کیوں نہ ناز ہو اپنے نواسے پر🌹🌹🌸ہر قول مصطفی(ص) کا نبھایا ہے حُسین(ع) نے🌹🌹
06/03/2022

🌸نانا کو کیوں نہ ناز ہو اپنے نواسے پر🌹🌹
🌸ہر قول مصطفی(ص) کا نبھایا ہے حُسین(ع) نے🌹🌹

💌آیت اللہ بہجت سے پوچھا گیا کہ کیا گناہگار شخص اپنے امام کو دیکھ سکتا ہے_"  🍁آپ نے فرمایا شمر نے بھی اپنے وقت کے امام کو...
04/03/2022

💌آیت اللہ بہجت سے پوچھا گیا کہ کیا گناہگار شخص اپنے امام کو دیکھ سکتا ہے_"
🍁آپ نے فرمایا شمر نے بھی اپنے وقت کے امام کو دیکھا ہے مگر پہچان نہ پایا_"
🍁فقط امام کو دیکھنا ضروری نہیں بلکہ معرفت امام ضروری ہے_"

Prophet Muhammad (ص) said:"Rajab is the month of َAllah and Sha'ban is my month and Ramadan is the month of my Ummah."✨S...
04/03/2022

Prophet Muhammad (ص) said:

"Rajab is the month of َAllah and Sha'ban is my month and Ramadan is the month of my Ummah."

✨Sha'ban Mubarak✨

🌸May Allah fulfill all your wishes and forgive all your sins.🌸
Ameen

Shab-e-Meraj Mubarak 💫🌸❤💚
28/02/2022

Shab-e-Meraj Mubarak 💫🌸❤💚

امام موسیٰ کاظم(علیہ السلام)*خدا (ج) کی مرضی پر راضی رہنا مومن کو غموں سے بچا لیتا ہے۔*بَحوالہ: مِیزان الحکمتجلد 2، صفحہ...
27/02/2022

امام موسیٰ کاظم(علیہ السلام)
*خدا (ج) کی مرضی پر راضی رہنا مومن کو غموں سے بچا لیتا ہے۔*

بَحوالہ: مِیزان الحکمت
جلد 2، صفحہ 208

‏آبِ کوثر سے اگر غسلِ زباں ممکن ہو پھر سکینہ کے لیے مدح و بیاں ممکن ہو
21/02/2022

‏آبِ کوثر سے اگر غسلِ زباں ممکن ہو
پھر سکینہ کے لیے مدح و بیاں ممکن ہو

تیرے خُطبات کے نِکلے یہ نتائج زینبؑاب عزادرئِ مظلُوم ہے رائج زینبؑ
16/02/2022

تیرے خُطبات کے نِکلے یہ نتائج زینبؑ
اب عزادرئِ مظلُوم ہے رائج زینبؑ

‏جس دن ہوئی تھی خلقتِ آدمؑ تراب سےاس وقت بھی علیؑ کا لقب بوتراب تھا
13/02/2022

‏جس دن ہوئی تھی خلقتِ آدمؑ تراب سے
اس وقت بھی علیؑ کا لقب بوتراب تھا

‏ایندھن بنا دے مجھ کو،جہنم کا اے خدا...!!!میں دشمن علی  کا کلیجہ جلا سکوں
13/02/2022

‏ایندھن بنا دے مجھ کو،جہنم کا اے خدا...!!!
میں دشمن علی کا کلیجہ جلا سکوں

💌‏امام علی علیہ السلام:🍁باہمت وہ ہے جو اپنے نفس کو لگام دے کر اور اس کی باگیں تھام کر اپنے قابو میں رکھے۔ ❣نہج البلاغہ,ح...
09/02/2022

💌‏امام علی علیہ السلام:

🍁باہمت وہ ہے جو اپنے نفس کو لگام دے کر اور اس کی باگیں تھام کر اپنے قابو میں رکھے۔

❣نہج البلاغہ,حکمت ۲۳۴

08/02/2022

الســـــــلام علیک یا ابا عبدالله...

03/02/2022

صلوات امام محمد باقر عليه السلام

‏‎ *ج


‏‎▫️یک صلوات به نیت تعجیل در ف*ج امام زمان (عج) قرائت بفرمایید🌱

┅═══✼❉❉✼═══┅
‏‎ *ج
#امامزمان #منتظر
#باقرالعلوم





#مدینه

💔
30/01/2022

💔

29/01/2022

Beshak

💌امام علی عَلَیْهِ السَّلَامُ   🍁 مَنْ صَارَعَ الْحَقَّ صَرَعَه.🌺 جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا ۔ 🍁(نہج البلاغہ،...
27/01/2022

💌امام علی عَلَیْهِ السَّلَامُ

🍁 مَنْ صَارَعَ الْحَقَّ صَرَعَه.

🌺 جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا ۔

🍁(نہج البلاغہ، حکمت ۴۰۸)🍁

Surah Al Kausar - A Chapter Revealed in the Honor of Lady Fatima (s.a.)♥️
24/01/2022

Surah Al Kausar - A Chapter Revealed in the Honor of Lady Fatima (s.a.)♥️

Address

Nawab Safavi
Qom

Telephone

+989396352812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussainiat Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussainiat Zindabad:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Qom

Show All

You may also like