Zakir Yousfi

Zakir Yousfi Student University Al-Mustafa (Mashahad) Iran
(1)

سید کی انگوٹھی  25 لاکھ روپے میں فروخت!مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید سید حسـ ـن نصــ ـراللہ کی یادگاری انگ...
21/12/2024

سید کی انگوٹھی 25 لاکھ روپے میں فروخت!

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید سید حسـ ـن نصــ ـراللہ کی یادگاری انگوٹھی معروف مداح اہل بیت ع حاج محمود کریمی کے توسط سے لبنان اور غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے "ایران ہمدل" مہم کے تحت 680 ملین تومان (25 لاکھ روپیے) میں فروخت کی گئی۔

یہ رقم "ایران ہمدل" اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔

واضع رہے یہ انگوٹھی شہیــ ــد سید حسـ ــن نصـ ـــراللہ نے ایرانی معروف مداح حاج محمود کریمی کو ہدیہ کے طور پر دی تھی، تاہم انہوں نے لبنان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس انگوٹھی کی بولی لگوائی ہے، تاکہ لبنانیوں کی کچھ مدد ہو سکے۔

ام البنین: میں اولاد سیدہ کی کنیز ہوں!            #مادرعباس
15/12/2024

ام البنین: میں اولاد سیدہ کی کنیز ہوں!


#مادرعباس

ـــــــــ دھــــوکــــــه ــــــــــرہبر معظم نے بشار الاسد کو 21 مئی 2024 کو ہی متنبہ فرمایا تھا کہ مغرب نے شام کیلئے خ...
09/12/2024

ـــــــــ دھــــوکــــــه ــــــــــ

رہبر معظم نے بشار الاسد کو 21 مئی 2024 کو ہی متنبہ فرمایا تھا کہ مغرب نے شام کیلئے خفیہ نقشہ بنایا ہوا ہے

"مغربی ممالک اور اس خطے میں ان کے جانشینوں نے اس ملک کے سیاسی نظام کو اکھاڑ پھینکنے اور شام کے خلاف جنگ کے ذریعے شام کو علاقائی مساوات سے دور کرنے کا منصوبہ بنایا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے اور اب وہ دوسرے طریقے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جن میں ایسے وعدے بھی شامل ہیں جو کبھی پورا نہیں ہوںگے۔ وہ شام کو علاقائی معادلات سے ہٹانے کے لیے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔"

بشار الاسد کو جب جنگ کے ذریعے تسلیم نہیں کروا سکے تو اسے عرب لیگ کا دھوکہ دے کر تنہائی سے نکالنے کا دھوکہ دیا تھا۔
لہذا بشار الاسد اس دھوکے میں آکر محور مقاومت کے ساتھ ہمکاری کرنے میں لیت و لعل کرچکا تھا۔

لہذا رہبر معظم نے اسے سمجھایا تھا کہ یہ جو عرب لیگ کا وعدہ دیا گیا ہے یہ درحقیقت محور مقاومت سے دور کرنے کیلئے دھوکہ دیا جارہا ہے۔
لیکن لگتا ہے کہ بشار الاسد نے اس پیغام کو جدی نہیں لیا تھا۔ عربوں پر اعتماد کرکے اپنی ہی قبر کھود دی۔

✅کہتے ہیں کہ حکماء سے دشمنی ہلاکت کا سبب ہے۔

06/12/2024

قرآن کے گلے میں رسیاں تھیں 😭
کوثر مدینے کی زمین پر زخمی تھی 😭

آغا دلشاد علی مھدوی صاحب
آغا حافظ سجاد علی زہرائی صاحب

اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ فَاطِمَۃالزَّھْرَہۜایّامِ فاطمیہۜ🏴                                       #حکمت        #حدیث...
03/12/2024

اللَّھُمَّ الْعَنْ قَاتَلِیْ فَاطِمَۃالزَّھْرَہۜ
ایّامِ فاطمیہۜ🏴

#حکمت #حدیث #رمضان #یازھراء #فاطمیه #جنتالبقیع #بشیرنجفی

30/11/2024

علی نے تلوار کیوں نہ اٹھائی؟

Ali ne talwar kyu na uthai?

عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَة: أَنَّ رَسُوْلَ اللہِ ﷺ قَالَ:فَاطِمَة بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي. ...
28/11/2024

عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَة: أَنَّ رَسُوْلَ اللہِ ﷺ قَالَ:
فَاطِمَة بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.

’’حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، پس جس نے اسے ناراض کیا اُس نے مجھے ناراض کیا۔‘‘

اس حدیث کو امام بخاری نے روایت کیا ہے۔

الحديث رقم 7: أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب: المناقب، باب: مناقب قرابة رسول اللہ ﷺ ، 3 / 1361، الرقم: 3510، و في کتاب: المناقب، باب: مناقب فاطمة، 3 / 1374، الرقم: 3556، و ابن أبي شيبة، المصنف، 6 / 388، الرقم: 32269، و أبو عوانة في المسند، 3 / 70، الرقم؛ 4233، و الشيباني في الآحاد والمثاني، 5 / 361، الرقم: 2954، و الطبراني في المعجم الکبير، 202 / 404، الرقم: 1012

قال الرسول: إنّ فاطمة بابُها بابي، وبيتها بيتي، فَمَن هتكه فقد هتك حجابَ الله!ترجمہ: فاطمہ کا دروازہ میرا دروازہ ھے، اس ...
24/11/2024

قال الرسول: إنّ فاطمة بابُها بابي، وبيتها بيتي، فَمَن هتكه فقد هتك حجابَ الله!

ترجمہ: فاطمہ کا دروازہ میرا دروازہ ھے، اس کا گھر میرا گھر ھے جس نے اس دروازے کی توہین کی اس نے حجاب خدا کی توھین کی!

(الطُّرَف للسيّد ابن طاووس:18، وبحار الأنوار 476:22، والخصال:607)

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کرجتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے
21/11/2024

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے

پاراچنار کے شہید مسافرو تمہیں سلام ♥
21/11/2024

پاراچنار کے شہید مسافرو تمہیں سلام ♥

میں اونٹ نہیں انسان ہوں!
21/11/2024

میں اونٹ نہیں انسان ہوں!

سوال ھی پیدا نہیں ھوتا                                       #حکمت        #حدیث    #رمضان     #یازھراء  #فاطمیه  #جنتالب...
17/11/2024

سوال ھی پیدا نہیں ھوتا

#حکمت #حدیث #رمضان #یازھراء #فاطمیه #جنتالبقیع #بشیرنجفی

Haye Syeda 💔┄─┅━━━━━━━━━━━━━━┅─┄                                       #حکمت        #حدیث    #رمضان     #یازھراء  #فاطمی...
15/11/2024

Haye Syeda 💔

┄─┅━━━━━━━━━━━━━━┅─┄

#حکمت #حدیث #رمضان #یازھراء #فاطمیه #جنتالبقیع

12/11/2024

امام مھدی کی حکومت قرآنی مطالبہ ھے!
علامہ دلشاد مھدوی کی بھترین گفتگو!

#العجل

06/11/2024

یاعلی مدد کی اصل مراد کیا ھے؟
کیا صرف اہل تشیع کا ھی یہ عقیدہ ھے؟

01/11/2024

قرآن کے حوالے سے ایک انتہائی موثر اور دل نشین کلام

انقلاب آج جو لانا ہے تو قرآن پڑھو
سوئی قوموں کو جگانا ہے تو قرآن پڑھو

حق پرستوں کو ہے نیزے سے یہ پیغام حسین ع
مائل ظلم زمانہ ہے تو قرآن پڑھو

شاعر | مولانا شفیع رضوی بھیک پوری صاحب (قم/ایران)

Address

Mashhad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Yousfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share