Shahzad Ali Najafi

Shahzad Ali Najafi نجف،کربلا اور بھی مقامات مقدسات کی لائیو زیارت کرنے کے لیے اس پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ🌹

13/01/2025

13 رجب ولادت امام علی ع کی شب کو حرم امام علی ع سے لائیو

28/12/2024

حرم امام علی ع سے لائیو تمام مؤمنین کے لیے بالخصوص پاراچنار کے مؤمنین کے لیے دعاگو ہوں

24/12/2024

نجف سے کربلا کا وہ راستہ جہاں سے مؤمنین اربعین کا پیدل سفر کرتے ہیں

20جمادی الثانی تمام عالمِ اسلام کو بالخصوص امام زمان ع کے محضر میں سیدہ بیبی کونین فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا کی ولاد...
21/12/2024

20جمادی الثانی تمام عالمِ اسلام کو بالخصوص امام زمان ع کے محضر میں سیدہ بیبی کونین فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت مبارک پیش کرتے ہیں💓💓

19/12/2024

شب جمعہ حرم امام علی ع میں سب کے لیے دعاگو ہوں

16/12/2024

حرم امام علی علیہ السلام سے لائیو

12/12/2024

شب جمعہ حرم امام علی ع میں تمام مؤمنین کے لیے دعاگو ہوں

خطبہء زینب (س) کی للکار ابھی باقی ہے تیرے لِہجے کی گُفتار ابھی باقی ہےسوچ کے رکھنا حَرمِ عَصمت میں ناپاک قدمزینب کبری (س...
12/12/2024

خطبہء زینب (س) کی للکار ابھی باقی ہے
تیرے لِہجے کی گُفتار ابھی باقی ہے
سوچ کے رکھنا حَرمِ عَصمت میں ناپاک قدم
زینب کبری (س) کا اِک حیدرِ کرار ابھی باقی ہے..🚩

11/12/2024

حرم امام علی ع نجف اشرف

09/12/2024

بر دشمنِ سیدہ لعنت
Comments ma jawab dai

يا زينب بنت علي ع يا رقية بنت الحسين ع یا رب تیرے دین کو بچانے والی شھزادیاں ہیں ان کے مرقد اور مرقدوں کے محافظوں کی حفا...
08/12/2024

يا زينب بنت علي ع يا رقية بنت الحسين ع
یا رب تیرے دین کو بچانے والی شھزادیاں ہیں ان کے مرقد اور مرقدوں کے محافظوں کی حفاظت فرماء

05/12/2024

شھادت حضرت سیدہ زھرہ سلام اللہ کے دن حرم امام علی علیہ السلام کا منظر

Allaho Akber 😭
02/12/2024

Allaho Akber 😭

01/12/2024

حرم امام علی علیہ السلام سے لائیو تمام مؤمنین کے لیے دعاگو ہوں

الحمدللّٰه شبِ جمعہ مولا عباس ع کے سرداب کا پانی نصیب ہوا❤️❤️
30/11/2024

الحمدللّٰه شبِ جمعہ مولا عباس ع کے سرداب کا پانی نصیب ہوا❤️❤️

28/11/2024

شبِ جمعہ حرم بین الحرمین کربلا میں تمام مؤمنین و مؤمنات کے لیے دعاگو ہوں

Address

Najaf Ashraf
Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Ali Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share