𝐇𝐚𝐧𝐠𝐮 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬 ھنگو خبریں

  • Home
  • Iraq
  • Basra
  • 𝐇𝐚𝐧𝐠𝐮 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬 ھنگو خبریں

𝐇𝐚𝐧𝐠𝐮 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬    ھنگو خبریں 𝐇𝐚𝐧𝐠𝐮 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬

29/10/2022
19/09/2022

ضلح ھنگو کے سنی سپریم کونسل ہم تمھارے بیان کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں تمھارے بات کرنے سے ایسا لگتا ہے کہ سارے ان پڑ نالایق ایک جگہ اکھٹے ہو گئے ہو اگر انگریزی خود نھیں پڑھ سکتے ہو تو کسی سے ترجمہ کر لیا کرو ضلح ھنگو میں موبائل نیٹورک بروز ھفتہ صبح 7:00 بجے سے دوپہر 2:30 تکہ سرکاری طور پر بند ہونا تھا اب اگر انتظامیہ نے 2 دن نیٹ ورک بند کیا اس میں چھلم کا کیا کام تھا جو بکواسات تم لوگ کر رھے ہو
یاد رہے ضلح ھنگو میں تکلیف صرف ایک فرقے کو نھیں پھنچا ہے مطلب سنی سپریم کونسل کو اہل تشیع کو بھی برابر کے مشکلات کا سامنا تھا اہل تشیع کے مشران خود بھی حیران تھے انتظامیہ کے اس رویے پر
آپ کو چاھیے تھا کہ انتظامیہ سے پوچھ لے کہ دو دن کس خوشی میں تم لوگوں نے نیٹ ورک جام کیا تھا
ہر وقت فساد پھیلا کر تم لوگوں نہ تو زکر حسین ع کو روکھے سکتے ہو نہ تمھارے باپ دادا میں اتنی قوت ہے
رہی بات روڈ بند کرنے کی کون سہ روڈ بند تھا زرا وضاحت کرو روڑ کہ روٹ پر نہ تو جلوس تھا نہ کسی نے بند کیا ہے عوام نے تم لوگوں کو پھچان لیا ہے تم لوگ آل سعود کے ٹکڑوں پر پلنے والے افراد ہو کوئی تمھیں سننے والا نھیں اپنی بے عزتی پر اتر آئے ہو ان جھوٹے الزامات سے

23/07/2022

ولایت علی وہ گوہر نایاب ہے کہ اگر لشکر یزید کا سپاہ سالار اقرار کر لے تو" حر "بن جاتا اور اگر قاری قران انکار کر دے تو" شمر "بن جاتا ہے۔......

17/07/2022

عیدِ غدیر ولایتِ علی ابنِ ابی طالب کا دن 💐
سب کو بہت بہت مبارک ھو ۔

سید دیانت حسین میاں جس کا تعلق پاڑچنار سے ہے کچھ دن پہلے ڈنمارک میں روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا ہے اپ سب سے دعاؤں کی ...
05/12/2021

سید دیانت حسین میاں جس کا تعلق پاڑچنار سے ہے کچھ دن پہلے ڈنمارک میں روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا ہے اپ سب سے دعاؤں کی اپیل۔ 🤲

Address

Basra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐧𝐠𝐮 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬 ھنگو خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share