Islamic Knowladge

Islamic Knowladge Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Knowladge, Digital creator, Verinag.

17/03/2023

فیس بک کا سب سے بڑا اسلامک پیج بنانے میں ہماری مدد کریں.
مزید پوسٹوں کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک کریں شکریہ
اِس پوسٹ کو شیئر لازمی کریں۔ جزاک اللہ خیر

17/03/2023




# Ramadan Ka Mahena Aagaya
Wach

16/03/2023


muslim

02/04/2022

Hadith of the day
🔰 استغفار کے فوائد

عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ:
مَنْ لَزِمَ الْاِسْتِغْفَارَ جَعَلَ اللهُ لَهُ مِنْ کُلِّ هَمٍّ وَمِنْ ضِيْقٍ مَخْرَجًا، وَرَزَقَهٗ مِنْ حَيْثُ لَايَحْتَسِبُ.
أبوداود، السنن، 2: 85، الرقم: 1518

حضرت عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص پابندی کے ساتھ استغفار کرتا ہے، الله تعالیٰ اُس کیلئے ہر غم سے نجات اور ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اُسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اُس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو۔

أخرجه أبوداود في السنن، کتاب: الصلاة، باب: في الاستغفار، 2 / 85، الرقم: 1518، وابن ماجه في السنن، کتاب: الأدب، باب: الاستغفار، 2 / 1254، الرقم: 3819، والنسائي في عمل اليوم والليلة، 1 / 330، الرقم: 456، والحاکم في المستدرک، 4 / 291، الرقم: 7677، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 248، الرقم: 2234، والطبراني في المعجم الکبير، 10 / 281، الرقم: 10665، والبيهقي في السنن الکبري، 3 / 351، الرقم: 6214، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 309، الرقم: 2502.

ISLAMIC KNOWLEDGE

01/08/2021
تسہیل البیان - سورۃ نمبر 8 الأنفالآیت نمبر 46تفسیر:اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، جھگڑا نہ کرو : دو ہدایات کے بعد اب...
15/02/2021

تسہیل البیان - سورۃ نمبر 8 الأنفال
آیت نمبر 46

تفسیر:
اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، جھگڑا نہ کرو :
دو ہدایات کے بعد اب تیسری ہدایت دی جارہی ہے کہ اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرو، جو وہ فرمائیں بجا لاؤ جن سے روکیں رُک جاؤ چوتھی ہدایت آپس میں تنازعہ اور اختلاف نہ کرو، ورنہ تم بزدل ہوجاؤ گے اور ہوا اکھڑ جائے گی اور پانچویں ہدایت کہ صبر کا دامن نہ چھوڑو اور یقین رکھو کہ اللہ صابروں کے ساتھ خود ہوتا ہے صحابہ کرام (رض) کی یہی شجاعت، اطاعت رسول، صبر و استقلال تھا کہ مدد ربانی شامل حال رہی اور بہت ہی کم مدت میں باوجود کم تعداد کے اور اسباب کی کمی کے مشرق و مغرب فتح کرلیا اللہ تعالیٰ ہمیں بھی انہیں کی جماعت میں شامل کرلے وہ کریم و وہاب ہے۔ آمین !

Ramzan mubarak ho
23/04/2020

Ramzan mubarak ho

اسلام علیکم
02/10/2018

اسلام علیکم

22/09/2018
21/09/2018

Spisal video sirf aap k laya.....

17/09/2018

Digital creator

اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ ُ
16/09/2018

اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ ُ

16/09/2018

⚠⁉⚠⁉⚠⁉⚠
خطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس:
Translation,,,,,,
قیمتیں بہت بلند ہیں

اور عورتیں بـے پردہ ہیں

اور مسجدیں خالی ہیں

اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہـو رہی ہـے

چوروں کے پاس دلائل ہیں

اور مجاہدں کو ہـتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہـے

اور زنا کو حلال قرار دے دیا گیا

اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا

اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں

اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہـے

اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہـے ہیں

اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پوری ہـوچکی ہیں سوائے چند ایک کے

پس توبہ کو لازم پکڑو توبہ کو لازم پکڑو

سوراخ والے بیگ سے ڈرو!
نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں

آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں؟ لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کرکے ان پر ہـنستے ہیں (سوراخ والا بیگ )

آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ رکھتے ہیں اور اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں لیکن قطع رحمی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

آپ روزہ بھی رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس پر صبر بھی کرتے ہیں لیکن پھر گالی گلوچ لعن طعن بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

خواتین اپنے کپڑوں کے اوپر عبایا پہننے کے باوجود خوشبو لگا کر بازار آتی ہیں تو کیا فائد ایسے پردے کا؟ (سوراخ والا بیگ )

آپ مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں اور اس سے حسن سلوک بھی کرتے ہیں لیکن اسکے جانے کے بعد اسکی غیبت اور برائی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

اپنی نیکیوں کو ضائع ہـونے سے بچائیں جنہیں بڑی مشکل سے جمع کرتے ہـو اور پھر انہیں کس طرح آسانی کے ساتھ ضائع کر دیتے ہـو خدارا اس سے باز آجاؤ۔۔۔۔ (سوراخ والا بیگ )
اے اللہ میں تجھ سے اپنے لیـے اور اپنے دوست واحباب کے لیـے ہـدایت اور مغفرت کا سوال کرتا ہـوں ۔

(عربوں کے عجوبـے یعنی ان کے شوق نرالے ہیں

وہ حج کے سفر کو اس لیـے اختیار نہیں کرتے کیونکہ اس میں بہت بڑی تکلیف اور مشقت ہـے،،، لیکن سیرو سیاحت میں دلچسپی اور رغبت میں تمہیں ذرا بھی تکلیف اور مشقت نہیں ہـوتی؟ کتنی عجیب بات ہـے

(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے)
قربانی کا جانور تم اس لیـے نہیں خریدتے کہ وہ بہت مہنگا ہـے لیکن معاشرتی سٹیٹس کو برقرار رکھنے لیـے قیمتی قیمتی آئی فون خریدتے ہـو

(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے ).
(آپ فضول گفتگو میں وقت برباد کردیتے ہیں چاہـے وہ دن میں 100 مرتبہ ہی کیوں نہ کرنی پڑے )

اور آپ قرآن کریم کی دس آیات بھی تلاوت نہیں کرتے حجت کے طور پر کیا آپ کے پاس تلاوت قرآن کریم کرنے کی فرصت نہیں؟

(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے )
(ان ساری چیزوں کے باوجود اللہ کا دین اور اللہ کی بات بہت قیمتی ہـے اسے چھوڑ کر دنیا کی چیزوں کو اپنانے کی فرصت موجود ہـے)

بہت کم ایسے لوگ ہـوں گے جو اس تحریر کو آگے شئیر کریں گے وہ بھی شرمندگی سی محسوس کریں
یہ تصور کریں کہ اللہ تعالی آپ کو دیکھ رہا ہـے اور آپ اللہ کے ڈر کی وجہ سے آگے شئیر کر رہـے ہیں ۔

اے اللہ جو اس پوسٹ کو آگے بھیجے اسے وہاں سے رزق دے جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہـو.....
⚠❗⚠❗⚠❗⚠

09/09/2018

بنی اسرائیل کا ایک آدمی جس کا نام کفل تھا
اللہ تالا اسے کیسے ماف کیا جانیے اس وڈیو میں.......

08/09/2018

اسلام علیکم
داڑھی کتنی ضروری ہے ویڈیو دیکھے

Address

Verinag

Telephone

+917889542861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Knowladge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share