Al-Kitab Foundation

  • Home
  • Al-Kitab Foundation

Al-Kitab Foundation الکتاب فاؤنڈیشن دینی درسی اور ادبی کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنےکےلئےرابطہ کریں واٹسپ نمبر 8340586502 This has added to the causes of decline of Muslim Ummah.
(2)

AL-KITAB FOUNDATION: AN INTRODUCTION
The Muslim community, undoubtedly, is going through a very sensitive, tough and trying day. The ever-changing situations and misfortunes of the time have pushed them into economic and academic backwardness that is beyond imagination. On the other hand, the Western ideology and its system of education and tarbiyat have successfully exploited the media to leave a

negative impact on the gullible Muslim society. The situation is very sorrowful. An overall evaluation of Muslims' condition reveals that they are not only far backward economically but their religious situation too is abysmal. Their detachment from religion brings tears to the eyes. Consequently, Muslim society is increasingly becoming a cradle of new evils and inventions in deen. Any further delay in taking practical steps to have uneducated Muslims attached to religious and contemporary education and the unchecked explosive condition of the society will leave negative effects that will muddy the whole society. Interestingly, everyone complains about evils of the society and the abysmal educational and economic conditions of Muslims. But it is heartbreaking that so far no collective steps have been taken in search for a solution. No satisfactory efforts were made either on district or state or national level, in this regard. None can deny that presently there is lack of religious schools (madaris)—an important sources of propagation of education—in Nawada district. And most of the madaris present, unfortunately, do not seem heading seriously towards their stated basic goals nor are they preparing people who fit for the changing time. As a result, a major part of our population is either illiterate or has been attaining education in the institutions where they are taught to sell their religion and culture. These are the troubling conditions and feelings that urged some youth of Nawada district to instigate a movement in the shape of a strong academic institution through which not only that religions education and tarbiyat will be promoted but contemporary and technical education will also be imparted. They believe it would eliminate illiteracy and unemployment from the society. It was under this feeling that AL-KITAB FOUNDATION was established some months before. By the grace of Allah the institution has been registered under the Society Registered Act 1860 of India. Important Goals Of AL-KITAB FOUNDATION
The aims with which AL-KITAB FOUNDATION was established are as:


1. To try the maximum for maintaining unity among Muslims on the sole concept of Islamic Brotherhood
2. To explore the resources for human welfare
3. To pave way towards a life based on moral and social values
4. To facilitate the society with education required by the situation; establishing religious schools, colleges and arranging for education for elders
5. To guide illiterate and backward sections of the society and try to uplift them
6. To remain aware of the conditions the students of colleges and schools face and to provide facilities to the skilled and smart students
7. To prepare schemes for promoting makatib and propagate technological education
8. To exert efforts for promotion of Urdu, Arabic and Persian languages
9. To provide with valuable suggestions regarding employment to the unemployed lots and make them aware about the government facilities for them
10. To provide the poor with resources for treatment and build hospitals
11. To build libraries and publishing houses
12. To protect Waqf lands
13. To plan for achieving these aims and act accordingly


AL KITAB FOUNDATION has been founded with the sole aim of creation of awareness about education and its propagation, social reforms, unity of the Muslim community, national integrity and human welfare. It includes among its priorities establishing of schools and madaris to equip children, coming from poor Muslim societies educationally and economically backward, with both religious and contemporary education. It also gives equal importance to imparting higher education to Muslim girls and boys. The Foundation does not have enough resources required to accomplish these goals. The institution is in urgent need of a vast land, approximately three acres, for a Masjid, a Madrasa and a school. We plan to start a madrasa of Hifz and Nazera that will provide with free and standard fooding and lodging facilities to the students. We have started a school....
If the Foundation continues getting logical and financial support from the well wishers it can achieve its goal of bringing economic and academic revolution in the backward rural areas. We put our trust in Allah. We request you to help us accomplish these dreams and also ask your friends and dear ones to contribute their share to the Foundation. Give Us Financial and Moral Support And We Will Give You A Dignified and Educated Society


You can help the Foundation in these ways:
Lifetime (honourary) membership of the Foundation: Rs. 5,000
Annual Membership of the Foundation: Rs. 1,000
Monthly Membership of the Foundation: Rs. 100
Average monthly salary of a teacher: Rs. 4,000
Monthly expenses over a student: Rs. 800


You can also help us through Zakat, Sadaqah and other forms of Charity like skin of Qurbani, Ushr and endowing land & religious books to the Foundation. Besides, you can donate bricks, stones, cement and iron sticks for construction purposes. You can also help us by remembering us in your prayers and by offering us any suggestion regarding education and management. If Allah wills, we will use each penny donated by you in its right place and in promotion of education. We will take it seriously that we use Zakat amount only where it is allowed Islamically. Management Committee


Al Kitab Foundation
At+Post Sihin Distt. Nawada-805103 (BIHAR) INDIA
Mob: +91 9934266250 Email: [email protected]

الکتاب فاؤنڈیشن میں دستیاب ہے! واٹسپ نمبر:  083405 86502
12/01/2025

الکتاب فاؤنڈیشن میں دستیاب ہے!
واٹسپ نمبر: 083405 86502

12/01/2025

بچوں کےلئے فاران سیریز 50 کتابیں
صرف 1000 روپے میں فری ڈلیوری کے ساتھ گھر بیٹھے حاصل کریں، الکتاب فاؤنڈیشن
واٹسپ: 083405 86502

تعلیم کے ذریعہ مسلمانوں کا امپاورمنٹ مصنف: محمد اختر صدیقی قیمت: 395 روپے کتاب کےلئے رابطہ کریں: الکتاب فاؤنڈیشن Al-Kita...
12/01/2025

تعلیم کے ذریعہ مسلمانوں کا امپاورمنٹ
مصنف: محمد اختر صدیقی
قیمت: 395 روپے
کتاب کےلئے رابطہ کریں:
الکتاب فاؤنڈیشن Al-Kitab Foundation
083405 86502
9934266250
Al-Kitab Public School

12/01/2025

انجمن کے بارے میں
شہاب الدین ثاقب قاسمی
انجمن ترقی اردو (ہند) اردو زبان و ادب کا سب سے قدیم،خودمختار اور ایک قوم پرست لسانی اور ادبی ادارہ ہے جو اس زبان اور اس کے ادب کے عظیم الشان ثقافتی ورثے کومحفوظ رکھنے اور فروغ دینے کے لیے گذشتہ 143 برسوں سے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ انجمن کے اہم مقاصد میں اردو تعلیم کا فروغ، اس کے حقوق کا تحفظ اور ادبِ عالیہ کا تعین (Canonisation) نیز اردو اقدار والے معاشرے کا قیام شامل ہیں۔ ان مقاصد کے حصول کے لیے انجمن اردو کے تہذیبی و علمی ورثے کو محفوظ رکھنے کی ہرممکن کوشش کرتی ہے جس کے لیے وقتاً فوقتاً ادبی تقریبات، ورکشوپس اور سمیناروں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو اردو زبان اور اس کی ثقافت سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک بہترپلیٹ فورم فراہم ہوسکے۔
تاریخ کے جھروکے سے:
انجمن ترقی اردو (ہند)، جو عوام الناس میں اردو گھر کے نام سے معروف ہے، ہندستان کا سب سے قدیم لسانی و ادبی ادارہ ہے۔ ’اردو گھر‘ دراصل نئی دہلی کے راؤز ایونیو علاقے (آئی ٹی او) پر انجمن کے مرکزی دفتر کی عمارت کا نام ہے۔ یہ نام گاندھی جی نے تجویز کیا تھا۔
انجمن کا قیام 1882 میں سرسیّد احمد خاں نے اردو ہندی تنازعے کی بھڑکتی ہوئی آگ کو فرو کرنے کی خاطر اس مقصد سے کیا تھا کہ ایک زبان اور اس کے مشترکہ ثقافتی ورثے کو تقسیم ہونے سے بچایا جا سکے۔ 1903 میں اس کا نام تبدیل کر کے ’انجمن ترقی اردو‘ کردیا گیا، اور اس کی قیادت ممتاز مصنف اور مستشرق علامہ شبلی نعمانی کے سپرد ہوئی جن کا انتخاب سکریٹری کے طور پر ہوا اور ان کے عزیز شاگرد مولانا ابوالکلام آزاد کو اسسٹنٹ سکریٹری بنایا گیا۔ اردو کے ادارے کے اس قوم پرست خلقیے کی تعمیر میں مہاتما گاندھی،پنڈت جواہر لال نہرو،امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد،ڈاکٹر ذاکر حسین اور سی راجا گوپال چاری جیسے متعدد قومی رہنماؤں نے اہم رول ادا کیا۔
آزادی کے بعد ڈاکٹر ذاکر حسین، صدرِ انجمن کی قیادت میں انجمن ترقی اردو (ہند) نے ایک تحریک کے ذریعے مرکزی اور ریاستی اردو اکیڈمیوں اور یونی ورسٹیوں میں اردو کی تدریس اور دیگر اداروں کے قیام کے لیے اقدام کیے۔ اس کے بعد انجمن نے صوبائی اردو اکادمیوں کے قیام کی طرف توجہ کی اور سب سے پہلے 1971 میں اترپردیش اردو اکادمی اور پھر دیگر صوبائی اردو اکادمیاں قائم ہوئیں۔ قومی کونسل براے فروغِ اُردو زبان (NCPUL) اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی جیسے اہم ادارے بھی انجمن کی اسی ملک گیر اردو تحریک کا نتیجہ ہیں۔ آئینِ ہند کے آٹھویں شیڈول میں اردو کی شمولیت بھی مولانا ابوالکلام آزاد کی مرہونِ منت ہے جنھوں نے مجلسِ آئین ساز کے رکن کے طور پر اردو کے آئینی تحفظ کو یقینی بنایا۔ آج جن صوبوں میں بھی اردو دوسری سرکاری زبان ہے، وہاں یہ کام بھی انجمن ہی کی تحریک کے نتیجے میں ہی ممکن ہوسکا۔
آزادی کے بعد انجمن نے ڈاکٹر ذاکر حسین کی قیادت میں اردو زبان و ادب کے ہمہ جہتی فروغ کے ساتھ ملک گیر سطح پر ایک منفرد لسانی تحریک کی قیادت بھی کی۔ اس تحریک کا مقصد اردو کو آئین کے آٹھویں جدول میں شامل قومی زبان کے حقوق کی عملاً بحالی تھا، جس کے لیے ڈاکٹر ذاکر حسین کی قیادت میں 1951 میں ساڑھے بائیس لاکھ دستخطوں پر مشتمل ایک محضر صدر جمہوریہئ ہند کی خدمت میں پیش کیا گیا۔
موجودہ دور میں ہندستان بھر میں انجمن ترقی اردو (ہند) کی 650 سے زائد مقامی شاخیں ہیں، جن کا انتظام ریاستی سکریٹریز کی قیادت میں بہ حسن و خوبی چل رہا ہے۔ یہ شاخیں اردو زبان و ثقافت کے فروغ کے لیے سیکولر بنیادوں پر کام کر رہی ہیں اور ہندستان کی گنگاجمنی تہذیب کو تقویت بخشنے میں ان کا اہم کردار ہے۔
شبلی میموریل لائبریری:
انجمن کی شبلی میموریل لائبریری میں نایاب کتابوں اور مخطوطات کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جن سے بیش تر کتب چوں کہ اب نادر الوجود کی حیثیت رکھتی ہیں، اس لیے، اب اس کتب خانے کو ڈیجیٹائز کردیا گیا ہے اور برِّصغیر میں شاید یہ اردو کی سب سے اہم لائبریری ہے جو ہر طرح کی جدید ٹیکنولوجی سے مزین ہے۔
1936میں انجمن ترقی اردو (ہند) کے اورنگ آباد سے دہلی منتقل ہونے کے بعد اہلِ علم سے اردو کتابوں کے عطیے کی اپیل کے ساتھ ساتھ خود انجمن بھی نایاب کتابوں کی مستقل خریداری کرنی شروع کی تھی، اور ایک مختصر وقت میں عربی، فارسی اور اردو کے مخطوطات اور نایاب کتابوں کا ایک وسیع ذخیرہ جمع ہوگیا جو بدقسمتی سے 1947 میں انجمن کے دفتر کے نذرِآتش کیے جانے کے بعد خاکستر ہوگیا اور 1949 کے بعد پھر ایک عظیم لائبریری بنانے کا کام شروع ہوا۔
انجمن کی لائبریری میں اردو،عربی،فارسی کی نادر کتابوں اور مخطوطات کا جو بیش بہا خزینہ ہے اس کا نہ تو کوئی ثانی ہے اور نہ ہی اس کی اہمیت کا اندازہ قیمت سے لگایا جاسکتا ہے۔ 1999 میں ایران کلچرل ہاؤس کے فارسی ریسرچ سنٹر نے اس لائبریری میں موجود فارسی مخطوطات کی ایک وضاحتی فہرست تیار کی تھی جو شائع بھی ہوچکی ہے۔ سال 2023 میں انجمن کی مکمل طور پر تجدید اور لائبریری کے نظام کی جدید کاری کی گئی تاکہ جدید ترین سہولیات کے ذریعے قارئین کی اس کے قیمتی علمی وسائل تک بہ آسانی رسائی ہوسکے۔ ریختہ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک صفحہ انجمن کی لائبریری کی ڈیجیٹائز کی گئی کتابوں کے لیے اسی وجہ سے ہی مختص کیا ہے کیوں کہ انجمن نے ہی سب سے پہلے ریختہ کو اپنی لائبریری ڈیجیٹائز کرنے کی اجازت دی تھی۔
ڈاکٹر سیّدنا سیف الدین اوڈیٹوریم:
انجمن ترقی اردو (ہند) کے دفتر میں جدید ترین ٹکنولوجی سے مزین و آرائش شدہ اوڈیٹوریم ہے۔ آواز اور روشنی کے جدید ترین آلات سے سے مزین یہ ہال لیکچر، ڈرامائی پیش کش، کتابوں کی رونمائی اور مختلف ثقافتی پروگراموں کے لیے ایک بے مثال ماحول فراہم کرتا ہے۔
اس اوڈیٹوریم میں ایک اعلا لیزر پروجیکٹر اور وسیع اسکرین موجود ہیں، جنھیں ہال میں کسی بھی جگہ سے بہ آسانی چلایا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں حال ہی میں متعارف کروائی گئی لائیو براڈکاسٹنگ کی سہولت بھی اس اوڈیٹویم کے پروگراموں کو سامعین اور ناظرین کے وسیع تر حلقے تک پہنچانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
اس ہال سے متصل بہترین گرین روم مقررین اور تھیٹر فنکاروں کے لیے بنایا گیا ہے۔ سنٹرلائزڈ ایر کنڈیشننگ سسٹم کی وجہ سے اوڈیٹوریم اور انجمن کی لائبریری مختلف رتوں میں درجہئ حرارت کو متوازن رکھتی ہے۔ 130 سیٹوں کی گنجائش والے اس اوڈیٹوریم میں نہایت آرام دہ نشستیں ہیں۔
ڈاکٹر سیدنا سیف الدین اوڈیٹوریم کی تزئین کاری انجمن ترقی اردو (ہند) کے اس عزم کی نمائندگی کرتی ہے کہ شہر میں علمی اور ثقافتی پروگراموں اور تھیٹر،فن اور ادب کے فروغ کے ساتھ اس طرح کے پلیٹ فورم کی موجودگی ملک کے سیکولر اور متحدہ اقدار کی بازیافت کے لیے ضروری ہے جہاں مختلف ادبی و لسانی روابط کے استحکام کے لیے عملاً کوششیں کی جا سکتی ہیں۔
ہماری زبان:
انجمن ترقی اردو (ہند) نے 1939 میں پندرہ روزہ اخبار’ہماری زبان‘ کی ابتدا کی، جس میں خصوصاً اردو زبان کے مسائل، نیز اردو دنیا کی خبریں اور ادب و لسانیات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔’ہماری زبان‘ کا اشاعتی سفر تقسیمِ ہند کے بعد دو برس کے لیے معطل ہو گیا تھا لیکن 1950 میں اس کی دوبارہ اشاعت شروع ہوئی۔ 1957 میں اسے ہفت روزہ اخبارمیں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ اردو کا واحد اخبار ہے جس کے فائلیں دنیا بھر کے قارئین کے پاس آج بھی محفوظ ہیں۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد ہفت روزہ اخبار کی اشاعت آج بھی پابندی سے جاری ہے۔
اردو ادب:
انجمن ترقی اردو (ہند) نے 1921میں ایک سہ ماہی رسالہ ’انجمن کا علمی ترجمان اردو‘کے نام سے شائع کرنا شروع کیا۔ انجمن ترقی اردو (ہند) کے دفتر کی 1949 میں علی گڑھ منتقلی کے بعد اس جریدے کو ’اردو ادب‘ نام دیا گیا اور تب سے اب تک یہ سہ ماہی مجلے کے طور پر ہی شائع ہورہا ہے۔ ڈاکٹر اطہر فاروقی کی ادارت میں یہ مجلہ اس وقت پوری دنیا میں اردو ادب کا سب سے معتبرو محترم علمی و ادبی جریدہ ہے۔
آرکاؤز:
انجمن کی آرکائیوز میں مشاہیر اردو زبا ن و ادب کے 5لاکھ سے زائد خطوط محفوظ ہیں۔ 30ہزار سے زائد شاعروں، ادیبوں،محققوں کی نایاب تصاویر کے علاوہ ممتاز ادیبوں، شاعروں اور اسکولرز کی تقریروں، گفتگو اور انٹرویو کے صوتی ریکرڈز بھی اس آرکائیوز کی زنیت ہیں۔
ارپن(Arpan):
ارپن پرفومنگ آرٹس کا ایسا منفرد پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد اردو میں تھیٹر کو فروغ دینا ہے۔انجمن کی یہ اردو ریپٹری ہندستان کے کسی بھی ادارے کی واحد کوشش ہے۔اس کے تحت تھیٹر کے مخلوط علوم جیسے اسکرپٹ لکھنا، ہدایت کاری کے اصول، اداکاری، روشنی اور آواز کا استعمال، لباس اور اسٹیج ڈیزائن وغیرہ کی کلاسوں اور ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
بچوں کا ادب:
نئی نسل کو اردو زبان و ادب کی طرف راغب کرنے کے لیے انجمن ہر دو برس میں ایک بار بچوں کے ادب پر تحریری مقابلہ منعقد کرتی ہے، اور اچھے مسودوں پر مبلغ 50 ہزار، 25 ہزار اور 10 ہزارکی انعامی رقم بھی بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر کے حق دار قرار دیے جانے والے مسودوں کے خالق کو پیش کی جاتی ہے۔ اس مقابلے کا مقصد بچوں کے ادب کے فروغ کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کی ذہنی تربیت کرنا اور بچوں کے لیے تخلیقی ادب کا فروغ ہے۔
ادب سراے:
انجمن نے دیگر ہندستانی زبانوں سے ادبی روابط کو استوار اور مستحکم کرنے کے لیے’ادب سراے‘ کے نام سے ایک سہ ماہی پروگرام کی 2024 میں ابتدکی، جس کا مقصد ہندستانی زبانوں میں تخلیقی ادب سے وابستہ اہلِ علم کے درمیان مکالمے کو فروغ دینا ہے۔یہ سہ ماہی پروگرام ہر تیسرے ماہ کی آخری اتوار کو منعقد کیاجاتا ہے،جس میں خصوصاً یہ کوشش کی جاتی ہے کہ کسی بھی ہندستانی زبان کی تخلیقی اصناف یا ادب کے ان زاویوں پر زیادہ گفتگو ہو جو دوسری زبانوں میں اردو سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں تاکہ اردو کے تخلیق کار ان سے مستفید ہوسکیں۔ تھیٹر کے موضوع پر بھی ’ادب سراے‘ میں دیگر اصناف سے کم توجہ نہیں دی جاتی۔

11/01/2025

الکتاب پبلک اسکول کا داخلہ فارم کل 2 جنوری 2025 سے تقسیم ہوگا!
وقت: 8 بجے صبح سے 11 بجے دن تک اندراج
رابطہ: 9934266250
Al-Kitab Public School

11/01/2025
11/01/2025

اپنی زندگی کو اور بہتر بنانے اور سنوارنے کے لیے چند مفید کتابیں:
زندگی سے لطف اٹھائیے
اسوۂ حسنہ کی روشنی میں زندگی گزارنے کے سنہرے اصول
مصنف۔ دکتور مُحمّد بن عبد الرحمن العریفی
مترجم۔ حافظ قمر حسن
صفحات۔ 576
قیمت۔ 340₹

غم نہ کریں
(لا تحزن اُردو)
مصنف۔ ڈاکٹر عائض القرنی
مترجم۔ غطریف شہباز ندوی
صفحات۔ 480
قیمت۔ 400₹

حالات بدل سکتے ہیں
اضافہ شُدہ جديد ایڈیشن
مصنّف۔ پروفیسر محسن عثمانی ندوی
صفحات۔ 292
قیمت۔ 250₹

اپنی زندگی پھر سے سنواریئے!
مصنف۔ شیخ محمد الغزالی
مترجم۔ ابو مسعود اظہر ندوی
قیمت۔ 250₹
مجموعی قیمت۔ 1240₹

آرڈر کے لئے رابطہ کریں
الکتاب فاؤنڈیشن Al-Kitab Foundation

Whatsaap: 083405 86502

With پیش رفت Peshraft – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
11/01/2025

With پیش رفت Peshraft – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Kitab Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Kitab Foundation:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share