Aalmi Meeras is a quarterly literary book. It covers all the literary areas of Urdu language and lit
22/04/2024
Today At Baghi Bahu Jammu Tawi
12/04/2024
مصروف سے ایک ملاقات
چند دن قبل کشمیری زبان کے معروف شاعر اور میرے عزیز دوست موتی لال مصروف صاحب میرے گھر تشریف لایے۔ وہ کشمیری زبان کے ایک باصلاحیت شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہیں ۔انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز کشمیر سے ہجرت کرنے کے بعد کیا۔ آن کی شاعری اسی درد و کسک کی وجہ سے پنپ اٹھی ۔مصروف صاحب ایک نازک خیال شاعر ہیں ۔ان کی شاعری میں عشق و عاشقی کے جذبات اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ ملتے ہیں ۔ تڑپ گداختگی اور محرومی اور بے بسی بھی ان کی شاعری کے اہم موضوعات ہیں ۔وہ سچے جذبے کے شاعر ہیں اور اپنے جذبات کو انوکھے انداز میں بھرتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔مصروف صاحب ایک بھکتی شاعر بھی ہیں ۔ ان کی بھکتی شاعری میں بھی ایک خاص لچک پایی جاتی ہے ۔آن کے کیی شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں ۔جن میں یتھ واو ہالی منز ۔مگر پوشو کتھے ثرٹ۔شہلی پدی۔چھ ساراومکھے۔وغیرہ کے نام لیے جاسکتے ہیں
مصروف صاحب کا کام دیکھ کر میرے دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ
زور قلم اور زیادہ
30/03/2024
on the way to jammu
29/03/2024
دوستو برسوں کے بعد مجھے جموں کی سیاحت کرنے کا موقعہ ملا۔یہ میرے لیے نہایت ہی مسرت کی بات ہے۔یہاں اپنے دوستوں سے ملاقات بھی ہو جایے گی اور برسوں بعد مختلف ادبی محفلوں سے لطف اندوز ہونے کا موقعہ بھی مل جایے گا۔ ۔۔۔۔ ڈاکٹر پریمی رومانی مدیر سہ ماہی عالمی میراث پونے۔
Be the first to know and let us send you an email when Aalmi Meeras posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.