Ebit lew fan club

  • Home
  • Ebit lew fan club

Ebit lew fan club Assalamu alikum warahmatullah
Follow this page.

Beautiful picture❤️ Mashallah  jamilanagudu with   and  also known as   in     📽🕋👈
08/04/2024

Beautiful picture❤️ Mashallah

jamilanagudu with and also known as in 📽🕋👈

𝑷𝒍𝒆𝒂𝒔𝒆 𝒉𝒆𝒍𝒑 𝒕𝒐 𝒓𝒆𝒂𝒄𝒉 500❤️ 𝒍𝒊𝒌𝒆𝒔.
06/04/2024

𝑷𝒍𝒆𝒂𝒔𝒆 𝒉𝒆𝒍𝒑 𝒕𝒐 𝒓𝒆𝒂𝒄𝒉 500❤️ 𝒍𝒊𝒌𝒆𝒔.

आप सब दोस्तों से दुआ की दरख्वास्त।
30/03/2024

आप सब दोस्तों से दुआ की दरख्वास्त।

24/03/2024

Ya Allah Palestine🇵🇸 ke Muslmano ki madad farma.
Pray for palestine

17/02/2024

17/02/2024
चंद रोज़ पहले अज़ीज़ दोस्त Abdul Ahad Usmani   की हमशीरा (sister) की शादी में शिरकत का मौक़ा मिला।माशाल्लाह मॉसूफ ने तमा...
23/11/2023

चंद रोज़ पहले अज़ीज़ दोस्त Abdul Ahad Usmani की हमशीरा (sister) की शादी में शिरकत का मौक़ा मिला।
माशाल्लाह मॉसूफ ने तमाम मेहमानों के लिए निहायत पुर तकल्लुफ इंतज़ामात किए हुए थे। अल्लाह रब्बुल इज्ज़त से दुआ है के इस नए जोड़े के दरमियान उल्फतों मोहब्बत पैदा फरमाए। और नेक सलिहा औलाद अता फरमाए,

में भाई अब्दुल अहद का निहायत शुक्र गुज़ार हूं, उन्होंने हमारे लिए इतने बेहतरीन इंतज़ामात किए।

Assalamualaikum doston🥰
20/11/2023

Assalamualaikum doston🥰

06/05/2023

मज़दूर की मज़दूरी उसका पसीना सूखने से पहले दे देनी चाहिए।

प्यारे नबी हज़रत मोहम्मद ﷺ

04/05/2023

आपकी दुआओं का तलबगार।

02/05/2023

मशहूर नात खां 🎙️, जनाब मुफ्ती अकरम फय्याजी साहब के साथ आज मुलाक़ात के दौरान ली गई तस्वीरे। Akram Fayyazi

18/04/2023

Pray for Palestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸

02/04/2023

حضرت خدیجہؓ اور فیس بک کی نادان لڑکیاں

آج دس رمضان ہے، آج حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا یومِ وفات ہے۔
میں دو باتیں کہنا چاہتی ہوں پہلی بات یہ کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے کی سنت صرف تجارت ہی نہیں ہے،آپ رضی اللہ عنہا نے ہمیں یہ بھی سکھایا ہے جب آپ کا محرم مرد کسی مسئلے میں پریشان ہو تو اسے تسلی،دلاسہ کیسے دینا ہے، یعنی اپنے باپ،بھائی،بیٹے،شوہر کو پریشان دیکھیں تو مزید ان کی پریشانی نہ بنیں بلکہ ان کو تسلی دیں،ہر مثبت پہلو ان کے سامنے رکھیں،ان کو یہ یقین دہانی کروائیں کہ یہ جو مشکل وقت ہے باقی نہیں رہے گا کٹ ہی جائے گا۔
پھر دیکھیں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے مسئلے کا حل کیسے نکالا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے، جب آپ کو ورقہ بن نوفل کے پاس لیکر گئیں، یعنی محض الفاظ کے ساتھ تسلی نہیں دی،بلکہ عملی طور پر بھی اپنی استطاعت کے مطابق محرم مرد کی مدد کی۔
آپ صرف خالی خولی عقیدت نہ رکھیں بلکہ ان سے سیکھیں زندگی کیسے گزارنی ہے۔
دوسری بات جو بہت اہم ہے وہ یہ ہے کہ فیس بک پر کچھ کچھ لڑکیاں نادانی کرتے کسی کے سامنے اپنا وقار،اپنا نسوانی کردار گرا دیتی ہیں کہ وہ خود سے کسی کی محبت میں گرفتار ہوکر، خود سے لڑکے سے کہتی ہیں مجھ سے شادی کرلو، اور پھر نہ ماننے کی صورت منتوں ترلوں پر اتر آتی ہیں اور دل کو یہ کہہ کر تسلی دیتی رہتی ہیں کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے بھی تو خود پیغام نکاح دیا تھا۔
میری بہنو! اس نادانی سے بچیں! حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے پیغامِ نکاح اس مبارک ہستی کو دیا تھا جو اس کے قابل تھی اور وہ عرب کے دستور کے مطابق درست تھا۔
نیز خط و کتابت کا کوئی سلسلہ نہیں چلا عمدہ طریقے سے پیغام بھیجا گیا۔
جبکہ آپ کا معاملہ یہ ہے کہ گھر والوں کو علم نہیں اور لڑکے سے کہا جارہا ہے میرے باپ بھائیوں کو کسی طرح منا لیں میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی
اس پیغام میں اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پیغام میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
خود کو تباہ نہ کریں،اپنے گھر والوں کو بتائیں وہ پیغام نکاح بھیجیں آپ پیغام بھیجتی اچھی نہیں لگتی ہیں۔
اللہ پاک ہمیں حقیقی معنی میں اماں خدیجہ رضی اللہ عنہا کی سیرت مبارکہ کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

31/03/2023

Follow this page.

28/03/2023

ماشاءاللہ

14/03/2023

अगर अल्लाह ने आपको दौलत से नवाजा है।
आप अपने आस- पास के जरूरत मंद लोगों का ख्याल रक्खे।

Follow 👉 Abdul Mujeeb Dyer Page
24/12/2022

Follow 👉 Abdul Mujeeb Dyer Page

15/12/2022

Mashallah

Address


Telephone

+919045607282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ebit lew fan club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share