Global 20 Channel

  • Home
  • Global 20 Channel

Global 20 Channel Official page of Global 20 Channel

*kapali-news कपाली: दारेन अकादमी में किया गया सम्मान समारोह; आठवीं बोर्ड में अच्छे नंबर लाने वाले बच्चों को किया गया सम्...
11/06/2024

*kapali-news कपाली: दारेन अकादमी में किया गया सम्मान समारोह; आठवीं बोर्ड में अच्छे नंबर लाने वाले बच्चों को किया गया सम्मानित*

चांडिल: Afroz Mallik अनुमंडल के कपाली के डेमडूबी अंसार नगर स्थित दारेन

06/05/2024
DawateIslami
24/04/2024

DawateIslami

24/04/2024

🌹*النور سیریز ایک تاثر*🌹
*قاضی مگدھ کمشنری، گیا، بہار حضرت علامہ مفتی مظفر حسین مصباحی کا النور سیریز کے تعلق سے ایک گراں قدر اور چشم کشا تبصرہ*
نحمدہ و نصلی و نسلم علی رسولہ الکریم ۔۔۔۔
آقا کریم ﷺ کا فرمان ” العلمُ نور ٗ والجھلُ ظلمة “
علم روشنی اور جہالت تاریکی ہے ،
انسان اور انسانیت کے لٸے فوز و فلاح کے لٸے نسخہ کیمیا ہے
علم کی اہمیت و افادیت سے کوٸی عاقل انکار نہیں کرسکتا
ہر زمانہ میں علم کا جلوہ و دبدبہ رہا ہے ہے کون نہیں جانتان کہ علم کی کرنوں نے ہمنیشہ انسانوں کو عزت و رفعت عطا کیا ہے
ابتدا۶ اسلام میں جس وقت لوگوں کے سامنے بے شمار ضروریات و مساٸل
منہ کھولے کھڑے تھے اللہ تعالی نے اپنے حبیب ﷺ کی بارگاہ میں پہلی وحی علم کے بارے نازل فرمایا
” اقرأ باسم ربک الذی خلق “
پڑہو اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔۔۔۔۔۔۔
علم کی اہمیت و افادیت کے متعلق ہادی برحق آقا کریم ﷺ کا یہ حکیمانہ فیصلہ بھی تاریخ ساز ہے کہ
غزوہ بدر میں گرفتار کفار و مشرکین میں جو تعلیم یافتہ شمار ہوتے تھے ان کی رہاٸی کے بارے آقا ﷺ نے فرمایا
ان میں جو میرے صحابہ کے دس بچوں کو تعلیم دیدیں اسے قید و بند سے آزادی مل جاٸیگی
یہ کتنی بڑی بات ہے کہ دشمنان دین و ملت کے سخت ظلم و جبر کے باوجود صرف تعلیم کے عوض حبیب خدا ﷺ انہیں آزادی پروانہ عطا فرمارہے ہیں
یقینا اس فیصلہ اور واقعہ نے
پوری دنیا کو علم کی وقعت و ضرورت کا جو انقلابی پیغام دیا ہے وہ تا قیامت باقی رہے گا
بلا شبہ جملہ علوم ،قرآنی ہے
احقر کی راٸے یہ ہے کہ یہ مذہبی و عصری علوم کی تقسیم ، اعدا۶ دین و ملت کی کارستانیاں ہیں
علوم کو مذہبی و عصری خانوں میں تقسیم کرنے والے تو اپنے مشن میں کامیاب ہیں اور ہم قصدا یا سھوا اس کا شکار ہوکر صرف مذہبی علوم میں محدود ہوگٸے اور زمانے کے جدید تقاضوں سے آنکھیں بند کرکے دور ہوتے چلے گٸے
ہمیں ہر علم و فن سے مسلح ہوکر کامیاب ہونے کی روشنی اس بات سے بھی ملتی ہے کہ اللہ تعالی نے جملہ انبیا و رسل کو اس زمانے کے علم و فن اور حالات و معاملات کا علم دیکر نیز خوبیوں کا جامع بناکر قوم کی ہدایت و رہنماٸی کے لٸے اس زمانے میں بھیجا
اس سے معلوم ہوا کہ ہر زمانہ کے ہادی و رہبر کو اس زمانہ کے تقاضوں کو پورا کرنے کی ہمہ جہت صلاحیت رکھنا ہوگا ورنہ مذہب و ملت کی ترویج و تعمیر بہت مشکل ہے
اللہ رب العزت کا بے پناہ شکر و احسان کہ گذشتہ چند سالوں سے ہمارے مفکرین ، مدبرین اور محرکین کی جہد پیہم سے تعلیم کے ہر میدان میں فتح و ظفر کا جھنڈا لہرانے کی خاطر غور و فکر اور نتیجہ خیز گفتگو کا دور شروع ہوا بلکہ کام کا آغاز بھی ہوچکا ہے
میری معلومات میں مشترکہ مذہبی و عصری تعلیم کی جانب اس شان کا آغاز کرنے والے
مفکر ملت محقق وقت حضرت علامہ مفتی عبد المالک مصباحی صاحب بانی و سربرہ دارین اکیڈمی جمشید پور کی ذات ہے
جن کے اکثر اوقات مذہب و ملت کی تعمیر و ترقی میں گذرتے ہیں
اس تہ دار شخصیت کی ہمہ جہت خدمات کا احقر ہمیشہ معترف رہا ہے
حضرت موصوف کی تاریخ ساز اور مردم ساز قلمی کاوش ” النور سیریز “ کا پہلا دستہ جب احقر کو موصول ہوا اور سیریز کی جملہ کتب
١۔ انگلش پراٸمر
٢۔۔ انگلش ریڈر ( 0 )
٣۔۔۔ انگلش ریڈر ( 1 )
٤ ۔۔۔۔ انگریزی گرامر ( 1 )
٥۔۔۔۔۔ انگریزی تعریفات و اصطلاحات
کا جستہ جستہ جب احقر نے مطالعہ کیا تو فرح و سرور سے دل باغ باغ ہوا
عمدہ انداز ، حسن ترتیب ، تسہیل بیاں اور مذہبی و عصری تعلیم کا مصافحہ معانقہ کی جسقدر تعریف کی جاٸے کم ہے
واقعی اگر اس ” النور سیریز “ کو ہر دو تعلیم گاہوں میں نافذ کردی جاٸے تو بہت عمدہ نتاٸج نظر آٸیں گے
یقینا حضرت موصوف کی بلند فکر اور ملت کے درد نے اس مفید و مٶثر سیریز کو وجود بخشا ہے
اسے دیکھکر یہ کہنا بجا ہوگا کہ حضرت موصوف کی اس خدمت نے جماعت اہلسنت کے سر سے ایک
بڑے بوجھ کو اتارا ہے
غالبا ایسے ہی عالم کے متعلق حدیث پاک میں ہے
” عالمٗ ینتفعُ بہ خیرُ من الفِ عابدٍ “
یعنی وہ عالم جس کی ذات مذہب و ملت کے نفع بخش ہو وہ ہزار عابد سے بہتر ہے
اس عظیم اور بے مثال انقلابی کارنامے پر مفکر ملت حضرت علامہ مفتی عبد المالک مصباحی صاحب کی بارگاہ میں صمیم قلب سے خراج تحسین و دعائيں پیش ہیں
اللہ تعالی اس عظیم کاوش کو قبول عام و تام فرماٸے
اور حضرت کی حیات و خدمات میں خوب برکتیں عطا فرماٸے
آمین بجاہ سید الانبیا و المرسلین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

از ، محمد مظفر حسین رضوی مصباحی
بانی و مہتمم دارالعلوم غریب نواز ، روپن ، فتحپور ، گیا ، بہار
9955560365

21/04/2024

🌹🌹🌹النور انگلش سیریز
شاہین علم وادب کی نظر میں🌹🌹
نائب قاضی موتیہاری علامہ مفتی رضاء اللہ نقشبندی کی نظر میں

*النور سریز کورس جوہر گرلس اکیڈمی میں داخل نصاب ہے*


معمار ملت، مصنف کتب کثیرہ، حضرت علامہ مفتی عبد المالک مصباحی صاحب دام ظلہ علینا کے علمی اور دینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے آپ کے رشحات قلم سے نکلنے والی درجنوں کتابیں علماء اعلام سے دادوتحسین حاصل کر چکی ہیں *النور سریز* لکھ کر علماء اہل سنت کا آپ نے عظیم قرض ادا کر دیا ہے
🌹النور سریز🌹 کا مکمل کورس انگلش زبان کے شائقین طلبہ وطالبات کے لئے نہایت مفید اور جامع ترین کورس ہے.
یقین قوی ہے کہ کی مکمل کتابیں پڑھ لینے کے بعد انگلش زبان کے قواعد وادب کے لئے دوسری کتابوں کی جانب رجوع کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئیگی. کتاب کو مفید سے مفید تر بنانے کے لیے بہت سے اختراعی طریقے اپناے گیے ہیں. جن سے بآسانی معلومات میں اضافہ بھی ہوجاتا ہے اور الفاظ کا ذخیرہ بھی ذہن میں جمع ہوتا چلاجاتا ہے.

الحمد للہ النور سریز کورس گزشتہ سال سے jauhar girls academy motihari جوہر گرلس اکیڈمی موتیہاری ، موتیہاری ،بہار میں داخل نصاب ہے. نتیجہ امید سے زیادہ بہتر رہا بلکہ بعض طالبات انگلش زبان میں بولنا اور تقریر کرنا تک شروع کرچکی ہیں. ان شاءاللہ یہ کورس ہہمیشہ اکیڈمی میں داخل نصاب رہے گا. میری نظر میں مدارس کے لیے اس کا کو ئ متبادل نہیں.

ذمہ داران مدارس سے میری ذاتی گزارش ہے کہ اس سیریز کو اپنے ادارہ میں داخل نصاب کریں تاکہ طالبان علوم نبوت کے اندر بھی انگلش پڑھنے اور بولنے کا ہنر پیدا ہو.
سلام ورحمت
طالب دعا محمد رضاءاللہ نقشبندی ڈائریکٹر جوہر گرلس اکیڈمی موتیہاری

21/04/2024

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
نوجوان عالم دین،بہترین قلم کار مولانا فیضان رضا علیمی صاحب کی نظر میں.

النور سیریز۔۔۔۔۔۔ طلبہ مدارس کے لیے بہت موزوں

الحمدللہ آپ کی کتاب النور سیریز دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ یہ کتاب مدارس و مکاتب اور اسکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے بہترین ثابت ہوگی۔ ابتدائی انگلش سیکھنے کے لیے بہترین سیریز ہے کہ اس میں انگلش کے ساتھ اردو، عربی کو شامل کیا گیا ہے اور ساتھ اسلامی طرز پر پوری کتاب تیار کی گئی ہے تاکہ بچوں کو آسانی سے اسلامی ماحول میں عصری تعلیم دی جاسکے۔
ان شاءاللہ دس شوال کو مدرسہ پہنچ کر اس کتاب کے لیے میں آپ رابطہ کروں گا۔ میری کوشش ہوگی کہ میں اپنے یہاں بھی اس شامل کروں۔

محمد فیضان رضا علیمی، ناظم تعلیمات مدرسہ قادریہ سلیمیہ چاندپورہ چھپرہ۔

16/04/2024

النور انگلش سیریز نمونہ کے چند صفحات ہر کتاب میں سے پی ڈی ایف موجود ہے.
ضرورت مند حضرات واٹس ایپ پر نام وپتہ کے ساتھ میسج کریں. ان نمونہ روانہ کر دیا جائے گا.
واٹس ایپ نمبر
8409987217

11/04/2024

PLEASE WATCH & SHARE AS MUCH AS POSSIBLE
19/03/2024

PLEASE WATCH & SHARE AS MUCH AS POSSIBLE

 Daarain Academy, Jamshedpur Daarain Foundation Jamshedpur
17/03/2024

Daarain Academy, Jamshedpur Daarain Foundation Jamshedpur

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہآئیں مل کر امت مسلمہ کا بہتر مستقبل بنانے کی کوشش کریں 🌿🌿🌿جلد از جلد رابطہ کریں🌿🌿🌿Daarai...
03/03/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

آئیں مل کر امت مسلمہ کا بہتر مستقبل بنانے کی کوشش کریں 🌿🌿🌿

جلد از جلد رابطہ کریں🌿🌿🌿

Daarain Academy, Jamshedpur

Alhamdulillah great Islamic scholar, Writerof Many books, Founder of Daarain Academy, Jamshedpur  Mufty Abdul Malik Misb...
02/03/2024

Alhamdulillah great Islamic scholar, Writerof Many books, Founder of Daarain Academy, Jamshedpur Mufty Abdul Malik Misbahi Jamshedpur will attain 1st Conference of A part Of Kerala

جلدی کریں!
13/02/2024

جلدی کریں!

16/01/2024

Mehfil-E-Dua and Jashn-E-Takmeel-E-Qura'an at Daarain Academy Jamshedpur

May Allah Accept all the donation for our Palestinian Brothers and Sisters and Give a good return to all the donators fr...
31/12/2023

May Allah Accept all the donation for our Palestinian Brothers and Sisters and Give a good return to all the donators from across the world and specially from India🌿🌿🌿 And may Allah Bless my proud Lil sister Fazilah Kaniz Ayesha Maliki Amjadi (student at Al-azhar University, Egypt) and Her Husband Maulana Saleemuddin Misbahi with more power and dedication to the service of Islam and Muslims 🍃🌿🌿 They both are doing well by providing a mean to deliver the donations for Palestinian Brothers and Sisters 🍃🌿🌿

It's very unfortunate that the educational graph of Muslim Community is still declining when there is nothing without ed...
01/12/2023

It's very unfortunate that the educational graph of Muslim Community is still declining when there is nothing without education 😔

Mufty Abdul Malik Misbahi  Jamshedpur Honoured with   Award  and honorific title of Me'maar_E_Millat (The architect of t...
25/11/2023

Mufty Abdul Malik Misbahi Jamshedpur Honoured with Award and honorific title of Me'maar_E_Millat (The architect of the nation) By the Blessed Hands of Grandson of A'ala Hazrat Alaihirrahmah In the presence of a large number of Islamic scholars at the Annual Program of Madarsa Islahul Muslimeen , Ramgarh, Jharkhand

Address


Telephone

+918409987217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global 20 Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share