دعاء کو قبول کرانے کا وظیفہ
ــــــــــ
بعد فجر تا اشراق
ـــــ ـــ
درود پاک ایک سو گیارہ بار
سورہ یسن تین بار
سور کوثر سات بار
یا فتاح ایک سو گیارہ بار
پھر دعاء کرنے سے ہر کام آسان ھوکر انجام کو پہونچتا ہے
انسانیت کا پیغام یہ کہ اپنی زندگی کو لائق وتحسین بنائیے
29/11/2020
انسان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہے تو کبھی ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا ۔کبھی وسائل تو کبھی مسائل ۔ یہ تمام چیزیں انسان کی زندگی کا حصہ ہے اور مرتے دم تک یہ چلتے رہتے ہیں لیکن اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان ہر حالت میں اللہ کا شکر ادا کرے اور اس کی طرف سے کسی بھی بھیجی جانے والی حالت میں خوش رہے۔انسان کو اللہ سے مانگنا چاہئے کیونکہ کسی بابے کے پاس کسی دربار پر کچھ نہیں ملتا جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے اس لئے تنہائی میں اس کو یاد کرنا چاہئے اس کے آگے سر بسجود ہو کر اپنے مسائل پیش کرنے چاہئے تب جاکر اللہ بھی نوازتا ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس کے پڑٖھنے سے رزق کی تنگی اللہ کے فضل و کرم سے ختم ہو جائے گی ۔بے روزگی نہیں رہے گی اور اگر کاروبار ہے تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ پھر سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلے گا ۔ یہ وظیفہ بس رات کو سونے سے پہلے کر لیا کریں اور پھر اس کے کمالات دیکھیں ۔
اس وظیفہ سے پہلے 100 بار درود شریف پڑھے اگر درود ابراہیمی ہو تو زیادہ بہتر ہے اس کے بعد یا وھاب یا رزاق313 مرتبہ پڑھیں اور پھر درود شریف پڑھ لیںاس کے بعد اپنے حاجت کے لئے دعا کریں اور سو جائیں مال و دولت میں اضافے کیلئے یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ کا وظیفہ بہت مؤثر ہے۔ انشاء اللہ بے پناہ مال و دولت میں اضافہ ہوگا اور یہ عمل روزانہ جاری رکھے۔
۔نوٹ ۔روزانہ کوئی سا بھی درود شریف 300 بار لازمی پڑھنا ہے دن میں کسی بھی وقت یا چلتے پھرتے ۔
29/11/2020
اولاد فرمانبردار کرنے کا وظیفہ ـــــ
چھوٹے بچے جن کو نظر لگ جاتی ہیے یا سایہ کی شکایات ہو
اگر کیسی کا بچہ یا بڑا غصہ کرتا ہو بہت زیادہ لڑائی جھگڑا کرتا ہو
باہر آوارہ گومتا ہو سب کے لیے یہ عمل بہت ہی آزمودہ اور مجرب ہیے
سورہ توبہ کی آخری دو آیات ایکیس دن سات مرتبہ اور الم نشرح لک صدرک الخ سات مرتبہ پڑھ کر پانی اور چینی پر دم کر دیں..
چینی کو چینی کے ڈبے میں ڈال دیں اور بچوں کو کھلائیں اور پانی بچوں کو پلائیں اور گھر میں چھڑک دیں.
ان شاءاللہ عزوجل اس عمل کی برکت سے بچے فرمانبردار ہو جائینگے اور بچے جو نظر بد کا شکار رہتے ہیں اس سے بھی نجات مل جائے گی غصہ آنا بھی کم ہو جاے گا
(نوٹ)
پوسٹ کو شئیر کر دیں جزاک اللہ
اللہ پاک آسانی فرمائے آمین.
28/11/2020
السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید کہ آپ سب خیریت سے ھونگے
اللہ پاک آپ سب کو خیریت سے رکھے
آمین یارب العالمین
27/11/2020
انسان کا تقدس خانہ کعبہ سے بڑھکر ہے اس لئے اس کا خیال رکھیں
Be the first to know and let us send you an email when Paigame Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.