Tarikh e Mewat.com

  • Home
  • Tarikh e Mewat.com

Tarikh e Mewat.com *تاریخِ میوات آفیشل* ایک موضوعاتی پیلٹ فارم ہے.
جومیو ق?

*تاریخِ میوات آفیشل* ایک موضوعاتی پیلٹ فارم ہے.
جومیو قوم اور علاقۂ میوات کی تاریخ وتہذیب اور شعر و ادب میں گہری دل چسپی رکھنے والے باذوق احباب کو ایک پیلٹ فارم پر جمع کر کے باہمی ربط و تعلق اور مشاورت و تعاون سے تحقیق و تصنیف کی راہیں ہموار کر نےکے لیے معرضِ وجود میں آیاہے۔
دعاہےکہ اللّٰہ تعالیٰ اس پلیٹ فارم کو میو قوم اور علاقۂ میوات کی تاریخ وتہذیب, شعر وادب اور میوات کی شخصیات کی خدمات اور کار ناموں سے نئی نسل کو متعارف کرانے کا ذریعہ بنائے.(آمین)
ہیڈ ایڈمن توصیف الحسن میواتی الہندی

10/02/2022

امام الہند سے مسکان الہند تک.مخدوم عدیل عزیز.

मेवात के क्षेत्र के बारे में लिखी गई पुस्तकें जो मेवात के इतिहास और संस्कृति से भरपूर हैं आप इन सभी पुस्तकों को खरीद कर ...
02/01/2022

मेवात के क्षेत्र के बारे में लिखी गई पुस्तकें जो मेवात के इतिहास और संस्कृति से भरपूर हैं आप इन सभी पुस्तकों को खरीद कर अवश्य पढ़ें।
नीचे दिए गए लिंक के माध्यम से घर पर खरीद सकते हैं, तो जल्दी करें और किताबें अभी बुक करें

1: https://amzn.to/3Jx8FVC
[Mewat Folklore, memory, History]👆🏻

2: https://amzn.to/3zuoxDX
[Mewat A Retrospective]👆🏻

3: https://amzn.to/3FO8S4m
[Heritage of mewat]👆🏻

4: https://amzn.to/3HphVJF
[Mewat ka johad]👆🏻

5: https://amzn.to/32RKctg
[Cultural heritage of mewat]👆🏻

6: https://amzn.to/3JKjdRB
[Mewat ka Lokpriya kavya]👆🏻

7: https://amzn.to/3FT3xJq
[Book Mewat District]👆🏻

8: https://amzn.to/3FHxiwu
[Mewat and meos in Mughal indin]👆🏻

9: https://amzn.to/3FR12Hl
[Khanzada]👆🏻

10: https://amzn.to/3Hwztnh
[Mewati Rebellion of 1857]👆🏻

यह 10 बुक मेवात के रिलेटेड है और इन मे बड़ी हिस्ट्री बताई गई है यह तमाम बुक हर एक मेवाती के पास होना जरूरी है
तोसीफ मेवाती

Mewat: Folklore, Memory, History

07/05/2021
31/03/2021

بر وقت کمنٹ میں لنک شیر کردی جائے گی

21/03/2021

اہل مدارس متوجہ ہوں!!

اب رمضان المبارک کے خصوصی شمارہ پیامِ میوات کے صفحات پر اہل مدارس تعاون کے سلسلے میں اپنی گزارشات رکھ سکتے ہیں

اہل مدارس و منتظمین صاحبان

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سال رواں میں دینی مدارس کی مالی فراہمی تقریباً نا ممکن بن گئی ہے

اہل مدارس کو سال بھر تک اپنے اخراجات چلانا مشکل ہورہا ہے خاص کر چھوٹے مدارس کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، اس مسئلہ کے حل کے لئے آپ پیامِ میوات شمارہ (جوکہ رمضان المبارک میں شائع ہونے والا ہے جس کی شاخیں مہاراشٹر، بنگلور ، یوپی " راجستھان"دھلی "اور مدیہ پردیش " اور اپنے ہریانہ میوات" میں کھلی ہوئی ہیں)
کے صفحات پر خصوصی رعایت کے ساتھ اپنے مدارس و مکاتب کا اشتہار شائع کر واسکتے ہیں
شمارے میں اشتہار دینے کا طریقہ یہ ہوگا کہ اہل مدارس اپنا ایک اشتہار بنایئں جس میں مدارس کی ضروری تفصیلات اختصار کے ساتھ لکھیں

آپ کے اپنے اشتہار میں "مدرسے کانام "
بینک اکاؤنٹس،IFSC کوڈ، دےکر عوام سے براہ راست چندہ حاصل کرسکتے ہیں،
فون پے ،گوگل پے، پے ٹی ایم، نمبر اگر ہے تو اُسے بھی شامل کریں
اشتہار میں رابطہ نمبر ضرور تحریر کریں
اگر آپ چاہیں تو شمارے میں اپنے مدرسے کے متعلق تفصیلات بھی دے سکتے ہیں مثلاً مدرسہ کب سے چل رہا ہے اور کتنے طالب علم ہیں اور کس چیز کی اشد ضرورت ہے وغیرہ وغیرہ.!!!
نوٹ : یہ اشتہار بلا تفریق مسلک و مشرب بھارت کے سبھی مدارس کیلئے ہے

نوٹ : اشتہارات میں پہلے آنے والے اہل مدارس کو ترجیح دی جائے گی .!

نوٹ: یہ رمضان المبارک کا خصوصی "شمارہ رابع" شائع ہو رہا ہے جس کی کم سے کم پانچ سو کاپیاں نکالی جائیں گی، اور آپ کا اشتہار رنگین صفحات میں پانچ سو کاپیوں پر مشتمل ہوگا.!!

اشتہار جاری کرانے کے لیے ابھی رابطہ فرمایئن پیام میوات کے معاون مدیر صاحب سے
7419067552
9813267552
آئ میل
[email protected]

13/03/2021

پیام میوات
(علمی،ادبی،سیاسی رسالہ)
مبصر: فرحان حنیف وارثی (ممبئی اردو نیوز)
الور ( میوات)سے نکلنے والےدو ماہی’ میوات ‘ کے دوشماروں کو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ رسالہ میوات کی مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیتوں اور ان کی خدمات کوسامنے لانے کی غرض سے شروع کیا گیا ہے۔رسالہ اپنی پہچان اور معیار کو قائم رکھنے میں بھی کامیاب ہے۔ افتتاحی شمارے میں مدیر توصیف الحسن میواتی الہندی نے اپنے اداریے میں رسالے کی اشاعت کے پیچھے کار فرما مقاصد کو بیان کیا ہے۔وہ لکھتے ہیں:’ پیام میوات کا بنیادی مقصد اہلِ میوات میں تعلیم کی اہمیت اور تاریخی شعور کو اجاگر کرنا ہے۔میوات کا علاقہ تعلیمی اعتبار سے پس ماندہ رہا ہے،اگرچہ اب یہاں کافی تعلیمی ادارے قائم ہو گئے ہیں اور میوات کے بہت سے طلبہ اعلیٰ تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں۔اس کے باوجود یہ علاقہ تعلیمی لحاظ سے فی الوقت بھی دوسری ریاستوں کے مقابلےپسماندہ ہی ہے۔اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ میوات میں اعلی تعلیم کا کوئی مرکز نہیں ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ علاقہ میوات میں میوات کے نام پر یونیورسٹی قائم ہو جانے سے یہاں کا تعلیمی ماحول ایک دم تبدیل ہو سکتا ہےاور یونیورسٹی کے کے نام سے میوات کی امتیازی شناخت بھی قائم ہو جائے گی۔‘
مضامین کی فہرست سے آپ کو بخوبی علم ہو جائے گا کہ رسالہ کتنا اہم اور شاندار ہے۔میواتی سنت شاعرہ سبجو بائی( عزیز سہسولہ میو)،میو قوم تاریخ کے آئینے میں( محمد فیصل قاسمی)،ماضی میں میواتی معاشرہ(ریاض نور)،کوٹلہ کی تاریخی مسجد(محمد مشتاق)،مولانا عبدالرحیم بڈیڈی(ابو عاصم میو)،مولانا عبدالقادری رائے پوری،میوات کے متعلق کچھ تاریخی باتیں(ناظمہ ستار)،میوات:جہاں دیدہ وشنیدہ،لاک ڈاؤن کا میوات ایسا تھا،ہاں میں صحابہ کا غلام ہوں(نازش ہما قاسمی)،حضرت میاں راج شاہ سوندھ،مفتی اعظم میوات مفتی رشید قاسمی(مولانا زبیر احمد مفتاحی)،خبر نامہ لاک ڈاؤن اور میوات اور’دختر میوات(میواتی مثنوی)۔ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اولین شمارے سے مارٹر لنگز(ابوبکر سراج الدین )کی شہرہ آفاق کتابMuhammad;His life based on earliest sourcesکا ترجمہ قسط وار شروع کیا گیا ہے۔جن لوگوں نے انگریزی میں اس کتاب کامطالعہ نہیں کیا ہے انھیں ’پیام میوات‘ کا سالانہ خریدار بن کر اس سلسلے سے ضرور فیضیاب ہونا چاہیے۔توصیف الحسن میواتی الہندی نے اداریہ میں رسالے کے تعلق سے واضح لفظوں میں لکھا ہے کہ پیام میوات صرف ماضی کی بازیافت کی آواز نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد ماضی سے آگاہ کرنااور مستقبل میں تعمیر وترقی کے نئے میدان تلاش کرنا ہے تاکہ میوات کی نئی نسل اپنے ماضی سے بھی واقف ہو اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد کرے۔’پیام میوات‘ کا دوسرا شمارہ بھی اسی طرز کا ہے۔نہ جانے کیوں مجھے ’پیام میوات ‘ کے بابت ان سطروں کو لکھتے وقت میوات کے قلمکار محمد قیوم میو کی یاد آگئی جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ممبئی میں ان سے برابر ملاقاتیں ہوتی تھیں اور جب وہ دہلی منتقل ہوگئے تب بھی فون پر رابطہ قائم تھا اور ممبئی آنے پر ملنا بھی ہوتا تھا۔ان میں میوات کی مٹی کی خوشبو اور دوست داری رچی بسی تھی۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے( آمین)۔سچ پوچھئے تو ’پیام میوات‘ دیکھ اور پڑھ کر مسرت کا احساس ہوا۔رسالے کو ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی کی سرپرستی حاصل ہے۔مجلس ادارت میں الحاج میاں جی محمد فاروق(نوح)،عمران عاکف خان،ابو عاصم میو(الور)،مولانا اوصاف الحسن قاسمی(نوح)،مفتی تعریف سلیم ندوی،مولانا مبارک علی میو اور عزیز سہسولہ میوکے نام شامل ہیں۔قیمت فی شمارہ ۶۰ روپے،سالانہ ۳۵۰ روپے، لائف ممبرشپ ۱۱۰۰۰ روپے ہے۔رابطے کے خواہش مند افراد موبائل نمبر 09813267552پر کال کر سکتے ہیں۔

10/03/2021

انعامی مقابلہ متعلقہ پیامِ میوات

طریقہ کار و ھدایات

شمارہ ثالث "پیامِ میوات" میں مجلس ادارت اس بار اپنے ممبروں کے مابین انعامی مقابلہ کرانے جارہی ہے

1 شمارہ ثالث پیامِ میوات میں سے دس سوالات منتخب کئے گئے ہیں جنکے جوابات خود شمارہ ثالث پیامِ میوات میں موجود ہیں

2 درست جوابات دینے والوں میں سے چار افراد حصول انعام کے مستحق ہونگے
3 چار سے زائد درست جوابات آنے پر انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی ہوگا
4 کٌل ونرز کے لئے دومہینہ فری شمارہ اور دو کتابیں جن میں سے ایک النخیل کا مطالعہ نمبر " یادگارِ زمانہ شخصیات کا احوال مطالعہ" بطورانعام دی جائینگی

5 باقی درست جوابات دینے والوں کو دومہینہ فری شمارہ جاری کیا جائگا

6 قاری اپنے جوابات ایک مرتبہ ارسال کریں مختلف طریقوں سے ارسال نہ کریں یہ شرعاً و اخلاقا درست نہیں ہے

7 قاری اپنے جوابات "انعامی مقابلہ متعلقہ پیامِ میوات " ٹائٹل کے ساتھ ہی ارسال کرے ٹائٹل نہ لکھے ہونے کی صورت میں جوابات قابل اشاعت نہیں ہونگے

8 جوابات ارسال کرنے کی آخری اور حتمی تاریخ پانچ اپریل ہوگی اسکے بعد موصول ہونے والے جوابات قابل قبول نہیں ہونگے اسلئے قبل از وقت ہی اپنے جوابات ارسال کردیں

نوٹ : سوال نمبر 1 میں ٹائپنگ مسٹیک کتاب کا اصل نام
Village uplift in India

نوٹ: یہ بات ذہن میں رکھیں کہ جوابات شمارہ ثالث "پیامِ میوات" میں ہی موجود ہیں، اور آپ اپنے جوابات ٹائٹل کے بغیر ہر گز ارسال نہ کریں
اور آپ کے جوابات کم سے کم دو سطروں پر مشتمل ہونے چاہیے

نوٹ: آپ کو اپنے جوابات بذریعہ ایمیل یا واٹس ایپ نمبر پر سنڈ کرنے ہونگے

جوابات لکھنے سے قبل اس طرح اپنا تعارف ضرور پیش فرمائیں

نام؟

پتہ؟

مشغلہ؟

فون نمبر؟

فون اور واٹس ایپ
7419067552
آئ میل
[email protected]

05/03/2021

ائمہ اکرام حلقہ تاؤڑو نوح میوات

بعوان مجلس

مجلات اخبارات اور رسائل و جرائد کی اہمیت و افادیت کے عنوان سے
بمقام گاؤں مدرسہ سوندھ میں" پیامِ میوات" کے زیرِ انتظام
ائمہ میوات کے لئے
صبح 9 بجے سے 11:30 تک بمطابق 7 مارچ بروز اتوار ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی جارہی ہے
ائمہ میوات حلقہ اربابِ تاؤڑو سے شرکت کی پر زور اپیل و درخواست ہے
پروگرام کے خصوصی مہمانان عظام
مولانا حکیم الدین اشرف اٹاوڑی اور مولانا شیر محمد امینی صاحب
مفتی تعریف سلیم ندوی، اور مولانا ارشد کھاتی باس، حضرت ابو عاصم میؤ الور, صاحبان ہونگے

الداعی الی الخیر مولانا سالم سوندھ
نوٹ : پروگرام وقت مقررہ پر شروع ہوگا اور اپنے وقت مقررہ پر ہی اختتام پذیر ہوگا اسلئے امام صاحبان سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ وقت مقررہ پر حاضر ہوجائے .!
نوٹ : قیام و طعام کا انتظام رہیگا .!!

04/03/2021

پیام میوات"مجلہ ثالث
آپ تمام کی نیک خواہشات اور نیک دعاؤں کے صلے میں "پیام میوات "مجلہ ثالث جدید اور عمدہ ڈیزائن کے ساتھ الحمدللہ منزل پر آچکا ہے
ممبرانِ 'پیام میوات ' کے لئے یہ حسین گلدستہ بہت جلد بذریعہ ناشر میسر ہوگا..!
Payam-e-mewat

یہ میری مختصر سی تین سالہ تدریس زندگی کا پہلا موقع تھا جب ایک اسٹیج پر میواتی علمی ہستیاں، آفتاب و ماہتاب،ستاروں کا جھرم...
25/02/2021

یہ میری مختصر سی تین سالہ تدریس زندگی کا پہلا موقع تھا جب ایک اسٹیج پر میواتی علمی ہستیاں، آفتاب و ماہتاب،ستاروں کا جھرمٹ و سیاروں کا ہجوم بیک وقت زمین پر اتر آئے ہوں.
موقع تھا مفتیء اعظم میوات مفتی رشید احمد مالپوری علیه الرحمة پر میوات کے علمی، تبلیغی ، تاریخی مجلہ "رہنمائے میوات" کے مفتی موصوف کے نام خصوصی شمارہ شائع ہونے کی تقریبِ رونمائی کا.
مجلس جامعہ رحمانیہ اٹاوڑ موڑ پر نہایت منظم و طریقے سے منعقد کی گئی تھی.

https://tarikhemewat.blogspot.com/2021/02/Mufti%20abdur%20Rashid%20Malpori%20.html

Tarikh e mewat,

24/02/2021

مناسب قیمت میں " پیامِ میوات" کے صفحات پر اپنا اشتہار جاری کرائیں

دو ماہی مجلہ" پیامِ میوات" جنوری و فروری ان شاءاللہ جلد ہی منظر عام پر آنے والا ہے
پیامِ میوات اپنے پہلے اور اپنے آخری صفحے پر احباب کے آرڈر دینے پر ایڈ جاری کرتا ہے
جو احباب اپنے کسی بھی چیز کی جیسے دکان، مکان، برائے فروخت کے لئے بیکری، کتب خانہ، دوانہ خانہ ،
مکتب، مدرسہ، مسجد، کے تعاون کے لئے وغیرہ وغیرہ
بہرحال مناسب قیمت پر "خاص کر علماء و طلباء آئمہ مساجد کے لئے" اپنی کسی بھی ضروریات کی بیع و شراء کے لے اگر آپ پیامِ میوات کے صفحات پر ایڈ شامل کرانے کے خواستگار ہیں
تو شمارے کے منظر عام پر آنے سے قبل آپ شمارے کے ایڈیٹر سے رابطہ فرماکر اپنا ایڈ جلدہی شامل فرما لیں

نوٹ: دو ہی صفحے خالی ہیں پہلے آنے والے اصحابِ کو ہی ترجیح دی جائیگی.!

رابطہ
9813267552
آئ میل
[email protected]

https://tarikh-e-mewat.blogspot.com/2021/02/mewat%20e%20Tarikh%20.html
21/02/2021

https://tarikh-e-mewat.blogspot.com/2021/02/mewat%20e%20Tarikh%20.html

تاریخِ میوات ایک موضوعاتی پیلٹ فارم ہے. جومیو قوم اور علاقۂ میوات کی تاریخ وتہذیب اور شعر و ادب میں گہری دل چسپی رکھنے والے باذوق احباب کو ایک پیلٹ فارم پر جمع کر کے با...

الحمدللّہ, میو,میوات پر اہم کتابوں,کتابچوں اور مقالات و مضامین کی پی ڈی ایف بنانے کاسلسلہ جاری ہے,اس سلسلہ کی , جہد و مس...
03/02/2021

الحمدللّہ, میو,میوات پر اہم کتابوں,کتابچوں اور مقالات و مضامین کی پی ڈی ایف بنانے کاسلسلہ جاری ہے,اس سلسلہ کی , جہد و مساعی کے چند اورنتیجہ پیشِ خدمت ہیں
_________________________
نام کتاب👈🏻"مرقعِ الور"
مصنف, منشی محمد مخدوم تھانوی
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124814046171055/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"میو قوم اور میوات"
مصنف,چودہری محمد اشرف خاں
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124806476171812/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"تاریخ میو اور داستانِ میوات"
مصنف,چودہری کریم خان میو
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124811182838008/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"تذکرہ صوفیائے میوات"
مصنف,محمد حبیب الرحمٰن خاں میواتی
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124809266171533/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"مورخِ ملت مولانا سید محمد میاں اور میوات"
مقالہ نگار,ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124812479504545/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"میوات میں تبلیغِ اسلام کا ابتیدائ دور"
مقالہ نگار, ڈاکٹر محمد ایوب قادری
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124811726171287/
----------------------------------------
نام کتب👈🏻"بابائے اردو مولوی عبدالحق اور میوات"
مضمون نگار, ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124807079505085/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"ملت راجشاہی"
مصنف, معین قادری راج شاہی
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124815012837625/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"ہریانہ کا میواتی ادب"
مضمون نگار,حکیم اجمل خاں
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124816356170824/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"مختصر تاریخ و احوال شاہ چوکھا ولی اللہ"
مصنف, مولانا حسن خاں گنگوانی
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124817049504088/
----------------------------------------
نام کتاب👈🏻"جنگ نامہ"
مصنف, کمال سالار پوری
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/124813506171109/
----------------------------------------
دوستوں سے گزارش ہےکہ وہ ہمارے لیے مزید توفیقات کی دعا کریں.
توصیف الحسن میواتی الہندی

24/01/2021

https://youtu.be/5euxJefQsUo

پیامِ میوات کا آفیشل *یوٹیوب* چینل لانچ کردیا گیا ہے اس لئے آپ تمام احباب اس یوٹیوب کے پلیٹ فارم سے بھی بھر پور استفادہ کرسکتے ہیں
ادارہ *"پیامِ میوات"*

23/01/2021

Payam e Mewat Ka Shumara 1पयामे मेवात का ( ऑफिशल पेज )मजलिस इदारत के मशवरे से बन कर तैयार हो गया है।जिस में मेवात की तहज़ीब व तमद्दुन,स...

26/12/2020

دو ماہی مجلہ "پیام میوات" کا شمارہ ثانی جسکو مجلسِ ادارت شائع کرنے جارہی ہے الحمد اللہ مکمل تیار ہوچکا ہے.!!
اعلان برائے تقسیم ان شاءاللہ جلدہی پیام میوات کے آفیشل پیچ پر آویزاں کیا جائیگا.!!

لنکس آفیشل پیچ 👇
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/101312091854584/

09/12/2020

{ آفیشل پیچ}
پیام میوات کا آفیشل پیچ
بنام pyam e mewat
مجلسِ ادارت کے مشوروں سے الحمد اللہ تیار کردیا گیا ہے

جس میں میوات کی تہذیب و تمدن سیاسی سماجی اور میواتی ادبی و شاعری ،میوا تی ڈوھے اور اپنے قدیم اسلاف کے تعلق سے تخلیقی مضامین نشر کئے جائینگے

قصہ مختصر کہ
میؤ قوم کی تہذیب دنیا کی دیگر اقوام کی تہذیب وتمدن سے ممتاز ومنفرد نظر آتی ہے

ایسی ممتاز ومنفرد قوم کے تعلق سے پڑھنے اور جاننے کے لئے کے لئے ہمارا آفیشل پیچ
" پیام میوات"
کو لائیک و فالوں کریں'

لنک
https://www.facebook.com/101301801855613/posts/101312091854584/

09/12/2020

पयामे मेवात का
( ऑफिशल पेज )
मजलिस इदारत के मशवरे से बन कर तैयार हो गया है।

जिस में मेवात की तहज़ीब व तमद्दुन,सियासी,सामाजिक,अदबी,शायरी,मेवाती दोहे,और अपने असलाफ़ के तअल्लुक से तखलीकी मज़ामीन नशर किये जायेंगे।

Meo क़ौम की तहज़ीब व तमद्दुन दुनिया की तमान क़ोमों से अलग है।
ऐसी बहादुर क़ौम के मुतअल्लिक़ पढ़ने,व जानने के लिए
हमारे ऑफिसियल PAGE
( PAYAM E MEWAT )
को LIKE करें

https://www.facebook.com/101301801855613/posts/101312091854584/

17/11/2020
17/11/2020
पयामे मेवात के मुतअल्लिक़ प्रोग्राम कल,सभी तैयारी मुकम्मलअलवर/मेवात( मुबारक आली मेव )नूंह 13 नवंबर। दो माही रिसाला पयामे ...
14/11/2020

पयामे मेवात के मुतअल्लिक़ प्रोग्राम कल,सभी तैयारी मुकम्मल

अलवर/मेवात
( मुबारक आली मेव )

नूंह 13 नवंबर। दो माही रिसाला पयामे मेवात का भव्य आयोजन कल इतवार के दिन गांव कैमाला पीलाका,नज़दीक बख्तल चौकी अलवर में किया जा रहा है।दो माही रिसाले के एडीटर मौलाना तौसीफ अल्हसन ने बताया कि आने वाली इतवार 15/11/20 को होने वाले प्रोग्राम की सभी तैयारियां पूरी कर ली गई हैं। मजलिस इदारत के सीनियर मेंबर अबु आसिम मेव अलवर ने बताया कि प्रोग्राम सुबह 10 बजे से दोपहर 01 बजे तक होगा।उन्होंने बताया कि प्रोग्राम की सरपरस्ती बुज़रुग आलिम दीन हाफिज इस्माइल बरामदा,व अध्यक्षता मौलाना हनीफ मन्नाका करेंगे जबकि स्टेज संचालन मेवात के नोजवान आलिम दीन मुफ़्ती तारीफ सलीम नदवी करेंगे।प्रोग्राम में मेहमान खुसूसी,मेवात के मशहूर समाजिक कार्यकर्ता क़ासिम मेवाती,इमरान हुसैन, शफ़ाअत मैनेजर, मियांजी मुहम्मद फारूक नूंह, मौलाना अमजद क़ासमी मोहतमिम मदरसा अशरफुल उलूम दाउदपुर,क़ारी मुहम्मद राशिद बडेड,वगेरा होंगे।अबु आसिम मेव ने बताया कि मजलिस इस्तिकबालिया की ज़िम्मेदारी हाजी सुलैमान,हाजी आस मुहम्मद,हाजी इस्लाम,मुहम्मद मुबीन,मौलाना औसाफ़ रायबका वगेरा संभालेंगे।अबु आसिम मेव ने बताया कि अलवर व मेवात इलाके के सभी उलामा ए किराम प्रोग्राम में शरीक हो रहे हैं।मौलाना तौसीफ ने बताया कि खाने पीने का अच्छा इंतज़ाम रहेगा।अबु आसिम मेव ने कहा कई सामाजिक हस्तियां भी प्रोग्राम में तशरीफ़ ला रही हैं।

Address


01221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarikh e Mewat.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tarikh e Mewat.com:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share