Saher News

Saher News بین الاقوامی ،قومی اور ریاستی خبروں کے علاوہ
سوشل میڈیا وائرل ویڈیوز کی تفصیلات کی پیشکش

sahernews.com Has a Global Rank Of #95,836 Which Puts Itself Among The Top 1,00,000 Most Popular Websites Worldwide ( As Per "StatsaShow " As On 8th November 2022.

وقارآباد ضلع : بلدیہ تانڈور کی پانچ سالہ معیاد ختم، آخری اجلاس کا انعقادرکن اسمبلی منوہر ریڈی کی شرکت، بی آر ایس پارٹی...
27/01/2025

وقارآباد ضلع : بلدیہ تانڈور کی پانچ سالہ معیاد ختم، آخری اجلاس کا انعقاد

رکن اسمبلی منوہر ریڈی کی شرکت، بی آر ایس پارٹی کے ارکان بلدیہ کا احتجاج




تفصیلات اس لنک پر ⬇️

بلدیہ تانڈور کی پانچ سالہ معیاد ختم، آخری اجلاس کا انعقاد رکن اسمبلی منوہر ریڈی کی شرکت، بی آر ایس پارٹی کے ارکان بلدیہ کا احتجاج وقارآباد/تانڈور: 26۔جنوری (سحر نیو...

Saher News Celebrating 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. We could never have made it without ...
26/01/2025

Saher News Celebrating 4th year on Facebook.
Thank you for your continuing support. We could never have made it without you.
🙏🤗🎉

تلنگانہ: شنکر پلی میں تبلیغی جماعت کے تین روزہ دینی اجتماع کا رقت انگیز دعا کیساتھ خوشگوار اختتامشدید کہر اور سردی کے با...
06/01/2025

تلنگانہ: شنکر پلی میں تبلیغی جماعت کے تین روزہ دینی اجتماع کا رقت انگیز دعا کیساتھ خوشگوار اختتام

شدید کہر اور سردی کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت، اجتماع کے دوران روحانی مناظر





تفصیلی رپورٹ اور ویڈیوز اس لنک پر ⬇️

تلنگانہ: شنکر پلی میں تبلیغی جماعت کے تین روزہ دینی اجتماع کا رقت انگیز دعا کیساتھ خوشگوار اختتام شدید کہر اور سردی کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت، اجتماع کے ...

وقارآباد ضلع : تانڈور کے دفتر آر ڈی او پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوہپانچ لاکھ روپئے کی رشوت لیتے ہوئے اے او اور سینئر ...
23/12/2024

وقارآباد ضلع : تانڈور کے دفتر آر ڈی او پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوہ

پانچ لاکھ روپئے کی رشوت لیتے ہوئے اے او اور سینئر اسسٹنٹ گرفتار

تفصیلات اس لنک پر : ⬇️

وقارآباد ضلع : تانڈور کے دفتر آر ڈی او پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوہ پانچ لاکھ روپئے کی رشوت لیتے ہوئے اے او اور سینئراسسٹنٹ گرفتار حیدرآباد/وقارآباد : 23۔ڈسمبر (سح...

بھوپال میں محکمہ انکم ٹیکس اور پولیس کی کارروائیایک لاوارث کار سے 40 کروڑ روپئے مالیتی 52 کلو سونا اور 11 کروڑ نقد رقم ض...
20/12/2024

بھوپال میں محکمہ انکم ٹیکس اور پولیس کی کارروائی

ایک لاوارث کار سے 40 کروڑ روپئے مالیتی 52 کلو سونا اور 11 کروڑ نقد رقم ضبط

ویڈیو اور تفصیلات اس لنک پر ⬇️

بھوپال میں محکمہ انکم ٹیکس اور پولیس کی کارروائی ایک لاوارث کار سے 40 کروڑ روپئے مالیتی 52 کلو سونا اور 11 کروڑ نقد رقم ضبط بھوپال : 20۔ڈسمبر ( سحر نیوز ڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈ...

ڈاکٹر عمر خالدی پر گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم میں میموریل لیکچر کا اہتمام، خدمات کو خراج تحسینسی ڈی پی پی اور جی ڈی سی ...
16/12/2024

ڈاکٹر عمر خالدی پر گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم میں میموریل لیکچر کا اہتمام، خدمات کو خراج تحسین

سی ڈی پی پی اور جی ڈی سی حسینی علم کے مابین یادداشت مفاہمت پر دستخط

تفصیلات اس لنک پر ⬇️

ڈاکٹر عمر خالدی پر گورنمنٹ ڈگری کالج حسینی علم میں میموریل لیکچر کا اہتمام، خدمات کو خراج تحسین سی ڈی پی پی اور جی ڈی سی حسینی علم کے مابین یادداشت مفاہمت پر دستخط حید...

واقف کہاں زمانہ ہماری اُڑان سےوہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سےوقارآباد ضلع : کوڑنگل کے تنکی میٹلہ موضع کے نوجوان سید ارب...
09/12/2024

واقف کہاں زمانہ ہماری اُڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے

وقارآباد ضلع : کوڑنگل کے تنکی میٹلہ موضع کے نوجوان سید ارباز قریشی کو

دو کروڑ روپئے کے پیکیج پر امیزان کمپنی میں ملازمت، نوجوانوں کے لیے ایک مثال

تفصیلی رپورٹ اس لنک پر ⬇️

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے وقارآباد ضلع : کوڑنگل کے تنکی میٹلہ موضع کے نوجوان سید ارباز قریشی کو دو کروڑ روپئے کے پیکیج پر امیزان کم...

بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میںمرض پرانا ہے اس کا نیا علاج بھی ہومدھیہ پردیش میں تین کمسن بچوں کو جئے شری رام کا نعرہ ل...
06/12/2024

بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میں
مرض پرانا ہے اس کا نیا علاج بھی ہو

مدھیہ پردیش میں تین کمسن بچوں کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

چپل سے بے تحاشہ پٹائی کرنے والا گرفتار، دوسرے ملزم کی تلاش جاری، ویڈیو وائرل

ویڈیو اور تفصیلات اس لنک پر ⬇️

بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میں مرض پرانا ہے اس کا نیا علاج بھی ہو مدھیہ پردیش میں تین کمسن بچوں کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا چپل سے بے تحاشہ پٹائی کرن...

چیوڑلہ میں بے قابو لاری نے ترکاری فروش کسانوں کو رؤند دیا، بشمول خاتون چار ہلاک، تین شدید زخمیحادثہ کے بعد لاری درخت سے...
02/12/2024

چیوڑلہ میں بے قابو لاری نے ترکاری فروش کسانوں کو رؤند دیا، بشمول خاتون چار ہلاک، تین شدید زخمی

حادثہ کے بعد لاری درخت سے ٹکرا کر رک گئی، ڈرائیور ڈھائی گھنٹوں تک تباہ شدہ کیبن میں پھنسا رہا

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی، رکن پارلیمان، چیف وہپ، سابق وزیر اور دیگر کا اظہار افسوس
.




تفصیلی رپورٹ اس لنک پر 👇

چیوڑلہ میں بے قابو لاری نے ترکاری فروش کسانوں کو رؤند دیا، بشمول خاتون چار ہلاک،تین شدید زخمی حادثہ کے بعد لاری درخت سے ٹکرا کر رک گئی، ڈرائیور ڈھائی گھنٹوں تک تباہ ....

02/12/2024

Cyclone Fengal:
Tamil Nadu Districts Dharmapuri, Krishnagiri And Salem Have Recorded Extreme Rains Overnight.

Several vehicles washed away, as Unprecedented rainfall brought by Cyclone Fengal,
caused severe flooding and waterlogging reported in the Uthangarai, Krishnagiri district.
.



مشکل ہے کہ اب شہر میں نکلے کوئی گھر سےدستار پہ بات آ گئی ہوتی ہوئی سر سےپروین شاکر کے 72 ویں یوم پیدائش پر علامہ اعجاز ...
24/11/2024

مشکل ہے کہ اب شہر میں نکلے کوئی گھر سے
دستار پہ بات آ گئی ہوتی ہوئی سر سے

پروین شاکر کے 72 ویں یوم پیدائش پر علامہ اعجاز فرخ کا خصوصی مضمون

عالمی شہرت یافتہ شاعرہ کا کلام آج بھی سوشل میڈیا کی زینت بنتا ہے



ویڈیوز، مضمون اور منتخب کلام اس لنک پر⬇️

مشکل ہے کہ اب شہر میں نکلے کوئی گھر سے دستار پہ بات آ گئی ہوتی ہوئی سر سے پروین شاکر کے 72 ویں یوم پیدائش پر علامہ اعجاز فرخ کا خصوصی مضمون عالمی شہرت یافتہ شاعرہ کا کلا...

وقارآباد ضلع : خاتون کی 6 ماہ کے بچہ کے ساتھ گروپ۔3 امتحان میں شرکتبچہ کو سنبھالنے پر خاتون پولیس کانسٹیبل کی ستائش، تا...
18/11/2024

وقارآباد ضلع : خاتون کی 6 ماہ کے بچہ کے ساتھ گروپ۔3 امتحان میں شرکت

بچہ کو سنبھالنے پر خاتون پولیس کانسٹیبل کی ستائش، تانڈور کے امتحانی مرکز پر دلکش نظارہ

ویڈیو اور تفصیلات اس لنک پر ⬇️

وقارآباد ضلع : خاتون کی 6 ماہ کے بچہ کے ساتھ گروپ۔3 امتحان میں شرکت بچہ کو سنبھالنے پر خاتون پولیس کانسٹیبل کی ستائش، تانڈور کے امتحانی مرکز پر دلکش نظارہ وقارآباد/ت....

ایمبولنس کو راستہ نہ دینے پر کار مالک پر ڈھائی لاکھ روپئے کا جرمانہ اور ڈرائیونگ لائسنس منسوخسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل و...
17/11/2024

ایمبولنس کو راستہ نہ دینے پر کار مالک پر ڈھائی لاکھ روپئے کا جرمانہ اور ڈرائیونگ لائسنس منسوخ

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ویڈیو اور تفصیلات اس لنک پر ⬇️

ایمبولنس کو راستہ نہ دینے پر کار مالک پر ڈھائی لاکھ روپئے کا جرمانہ اور ڈرائیونگ لائسنس منسوخ حیدرآباد :17۔نومبر (سحر نیوز ڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک) موٹر وہیکل ایکٹ کے ...

Address

Hyderabad
Telangana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saher News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saher News:

Videos

Share