Riyaz Ahmad Reshi Diksha
Riyaz Ahmad Reshi
Baderkote Best Tourist Resort Azizen
دارہامہ کے قریب جو راستہ بدر کوٹ، چھاندل، وانی گام، ذنڈپال، گوگلڈارہ، رنگاوالی، غنی وانی، ،غنی بابا، دارہ کاشی وغیرہ کو جاتا ہے وہ کئی بار ٹوٹ چکا ہے پانی کے بہاو نےاسے ناکارہ بنا دیا ہے۔ لوگوں نے بار بار ایکسین آر اینڈ بی اور انتظامیہ سے گزارش کی تھی کہ اس مسئلے کا حل نہایت جلدی کیا جائے۔ مگر معاملہ حل کرنے کیلئے وہ کبھی بھی نا تو تیار تھے اور نا کسی مزاحمت کو محسوس کر رہے تھے۔ راستہ ہر موسم کے تبدیل ہونے کے ساتھ مختلف شکلیں اختیار کرتا رہا۔ برف کے پگھلنے کے بعد، بارشوں کے پانی نے اسے اور زیادہ ناقابل سفر بنا دیا۔ اکثر اوقات، لوگ اس راستہ کو استعمال کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں اور جانوں کا بھی خطرہ محسوس کرتے تھے، مگر انتظامیہ کو اس بات کا کویی خیال نہیں۔ یہ راستہ ١٢ گاوں کو جوڑتا ہے چلیں اس علاقے کے لوگوں کااس بارے میں کیا خیالات ہے وہ جاننے کی کوشش ان ہی لوگوں کی زبانی کرتے ہیں
Manoj Sinha R&B Narendra Modi @followers
Riyaz Ahmad Reshi Baderkote Best Tourist Resort
Annual Function at Lucent Magam