Bebaak information

Bebaak information information
#बेबाक इंफॉर्मेशन
(पोस्ट अच्छी लगे तो Follow करना मत भूलयेगा)

Bebaak information
follow like & share करना मत भूलये गा ।
MdSaifullahSpl

25/12/2024

حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم کی عیادت کرتے ہوئے

آہ٠٠٠استاذ محترم!نامور علمی و دینی شخصیت ، فقیہ الامت حضرت اقدس مفتی محمود حسن گنگوہیؒ کے طویل صحبت یافتہ،حضرت مولانا مف...
24/12/2024

آہ٠٠٠استاذ محترم!
نامور علمی و دینی شخصیت ، فقیہ الامت حضرت اقدس مفتی محمود حسن گنگوہیؒ کے طویل صحبت یافتہ،حضرت مولانا مفتی محمد عثمان صاحب قاسمی استاذ حدیث جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر بہار(خلیفہ و مجاز حضرت اقدس مولانا ابراہیم پانڈور صاحب دامت برکاتہم خلیفہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلویؒ و جانشین فقیہ الامتؒ)کا انتقال ہوگیا ہے-اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی مغفرت فرمائے،لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمِین-جنازہ کی نماز ان کے آبائی وطن تمکولھا سونبرساراج سہرسہ میں ہوگی..والسلام
محمّد سیف اللہ رحمانی 24/12/2024

      فاضل کے لیے نوٹیفکیشن
21/12/2024


فاضل کے لیے نوٹیفکیشن

مہاویر بال کینسر اسپتال بوچا چک نہوسہ موڑ پھلواری شریف پٹنہ کے سنگ بنیاد میں جناب آچارج  کشور  کنال کی دعوت پر وزیر اعلی...
13/12/2024

مہاویر بال کینسر اسپتال بوچا چک نہوسہ موڑ پھلواری شریف پٹنہ کے سنگ بنیاد میں جناب آچارج کشور کنال کی دعوت پر وزیر اعلیٰ بہار جناب نتیش کمار کے ساتھ اینٹ رکھتے ہوۓ مہاویر کینسر اسپتال کے گورننگ باڈی کے ممبر مفکر ملت حضرت مولانا انیس الرحمٰن قاسمی قومی ناءب صدر آل انڈیا ملی کونسل و چیرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن پھلواری شریف ساتھ میں مولانا محمد ابوالکلام شمسی جواءنٹ جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل بہار و جنرل سکریٹری ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن پھلواری شریف پٹنہ دیکھے جا سکتے ہیں

ऑल इंडिया मजलिस-ए-इत्तेहादुल मुस्लिमीन AIMIM  के चीफ असदुद्दीन ओवैसी ने मंगलवार को केंद्रीय कपड़ा मंत्री गिरिराज सिंह से...
10/12/2024

ऑल इंडिया मजलिस-ए-इत्तेहादुल मुस्लिमीन AIMIM के चीफ असदुद्दीन ओवैसी ने मंगलवार को केंद्रीय कपड़ा मंत्री गिरिराज सिंह से दिल्ली में उनके ऑफिस में मुलाकात की है. इस दौरान उनके साथ महाराष्ट्र के मालेगांव से विधायक मुफ्ती इस्माइल कासमी और AIMIM की महाराष्ट्र इकाई के अध्यक्ष इम्तियाज जलील भी मौजूद रहे.

10/12/2024

حضرت مولانا و مفتی ولی اللہ صاحب قاسمی رحمہ اللہ علیہ مہتمم مدرسہ فلاح المسلمین جدواپٹی کمار کھنڈ مدھےپورہ انتقال سے کچھ گھنٹے قبل کا بیان

        عالم،فاضل کے امتحان فارم کے لیے نوٹیفکیشن
10/12/2024


عالم،فاضل کے امتحان فارم کے لیے نوٹیفکیشن

आप यह बता सकते हैं कि...यह तस्वीर कहाँ की है?
09/12/2024

आप यह बता सकते हैं कि...यह तस्वीर कहाँ की है?

09/12/2024


مدرسہ محمدیہ سوپول میں جناب عبد القیوم انصاری صاحب سابق چیئرمین کی تشریف آوری۔

09/12/2024

#राज्यसभा सांसद इमारत प्रतापगढ़ी

ملک میں یک جہتی کو فروغ دینے کے لیے آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر اور بودھ پیشواؤں کے ساتھ حضرت امیر شریعت کا تبادلہ خیا...
08/12/2024

ملک میں یک جہتی کو فروغ دینے کے لیے آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر اور بودھ پیشواؤں کے ساتھ حضرت امیر شریعت کا تبادلہ خیال
(پریس ریلیز پھلواری شریف ۸؍۱۲؍۲۰۲۴) اس وقت ملک میں نفرت ،تشدد اور پسماندہ طبقات کے ساتھ ہو رہی نا انصافی ا ورظلم و زیادتی پر ملک کا دانشور طبقہ نہایت ہی کرب اور بے چینی میں مبتلا ہے۔ اس سلسلہ میں ملک کے امن پسند شہری اور سماجی خدمت گار فکرمند بھی ہیں اور لائحہ عمل بھی بنا رہے ہیں چنانچہ حالیہ دنوں میں اس معاملہ پر امارتِ شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ میں دو اہم مذہبی و سماجی رہنماؤں کی امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر سےمرکزی دفتر امارت شرعیہ میں ملاقاتیں ہوئیں۔ اس ملاقات کو مختلف مذاہب اور سماجی طبقات کے درمیان ہم آہنگی، بھائی چارگی اور سماجی انصاف کے فروغ کی ایک نئی پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ان ملاقاتوں میں بھیم آرمی کے بانی اور آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر چندر شیکھر آزاد اور آل انڈیا بدھشٹ فورم کے رہنماؤں نے جس میں نیشنل جنرل سکریٹری آکاش لاما ایگزمبا، ایڈوائزر بھنتے پرگیا سل، چیف ایڈوائزر بھنتے ستیانند، ایڈوائزر بھنتے ونئے رکشت، ایڈوائزر بھنتے بدھ گھوش، ایڈوائزر بھنتے ادئے، نائب صدر بلی بودھ شامل تھے جو خصوصیت کے ساتھ شریک میٹنگ رہےاور تبادلہ خیال کیا۔
ان رہنماؤں نے حضرت امیر شریعت سے اس ملاقات میں زور دیا کہ طبقاتی کش مکش اور غیر منصفانہ طریقہ عمل سے کوئی ملک اور قوم ترقی نہیں کر سکتی ہے۔ اس لیے ہماری مذہبی ،سماجی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم ہر مظلوم کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوں اور سماج کےتمام طبقات کے حقوق کی بازیابی کے لیےمل جل کر مسلسل جدو جہد کریں۔
اس موقع پر چندر شیکھر آزاد نے یہ بھی کہا کہ اس ملک کے پسماندہ طبقات اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں۔ آئین و دستور کے ذریعہ انہیں جو مراعات حاصل ہیں انہیں بھی حکومت نافذ کرنے سے گریز کرتی ہے۔ ان حالات میں انصاف کی بالادستی اور حقوق کی بازیابی کے لیے ہم سبھوں کو مل کر کوئی مضبوط اور ٹھوس لائحہ عمل بنانا چاہیے تاکہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہ ہو اور ہر ایک کو یہاں ترقی کرنے اور پھلنے پھولنے کے مواقع فراہم ہوں۔ اپنی سماجی اصلاحات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا،کہ ہم سب کو مل کر ایک ایسےسماج کی تعمیر کرنی ہے جہاں کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو اور سب کو مساوی حقوق ملیں۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ سماجی انصاف اور بھائی چارہ کی فضا قائم کرنے کے لیے حکمت عملی طے کرنے کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب آل انڈیا بدھشٹ فورم کے اعلیٰ عہدیداروں نے بھی حضرت امیرِ شریعت سے ملاقات کر کے انہیں اپنے مذہبی تشخص کی پامالی اور دستوری حقوق سے محرومی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں بدھشٹ نہایت ہی پسماندگی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کے شعائر کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے اور بسا اوقات یہ شوشہ بھی چھوڑا جاتا ہے کہ بودھ مٹھ کے نیچے مندر کے باقیات ونشانات ہیں اگر ہندتوا اسی جارحانہ نظریہ کے ساتھ کام کرتی رہی تو ملک کی گنگا جمنی تہذیب اور اقلیتی طبقات کوشدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اس لیے وقت کا تقاضہ ہے کہ ملک کے پسماندہ طبقات اور دانشور اصحاب میدان عمل میں آئیں اور اس ملک کے اعلیٰ اخلاقی قدروں کے فروغ کے لیے جدو جہد شروع کریں۔ ہمارا ملک کثیر مذاہب آبادی والا ملک ہے جہاں کا دستور تمام مذاہب وادیان کے لوگوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی دیتا ہے اور دوسروں کی حقارت و ذلت سے گریز کرنے کی تاکید کرتا ہے اور کثرت میں وحدت ملک کا حسین گلدستہ ہے۔
حضرت امیرِ شریعت نےملک و ملت کے تئیں ان کے قومی جذبات کی قدر کرتے ہوئے فرمایا کہ ہماری تاریخ اور تعلیمات ہمیں یہ سکھاتی ہیں کہ ہم دوسروں کے حقوق کی پاسبانی کے لیے اور ملک کے اندر ایک دوسرے کے تئیں احترام کے جذبہ کو فروغ دینے کے لیے کام کرتے رہیں۔ یہ بھی عبادت کا ایک حصہ ہے اور جو باتیں زیر بحث آئیں وہ بہت اہم ہیں۔ ہم سب مل جل کر اس کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
حضرت امیرِ شریعت نےفرمایاکہ امارتِ شرعیہ کے قیام کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ انسانی قدروں کو فروغ دیا جائے اور آپس کے اتحاد اور یکجہتی کو مضبوط کیا جائے تاکہ زندگی امن و ترقی و خوشحالی کی راہ سے گزر سکے۔
اس موقعہ پر امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم جناب مولانا محمد شبلی القاسمی، نے ابتدائی کلمات میں امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کی خدمات اور کارناموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور بتایا کہ ملک میں محبت اور امن کی فضا کو برقرار رکھنے میں امارت شرعیہ نے ہمیشہ کلیدی کر دار ادا کیا ہے ،جس سے مہمانان کرام بہت متاثر ہوئے اور یہاں کی ملی سرگرمیوں اور انسانیت کی بنیاد پر ہو رہی رفاہی خدمات کی ستائش کی۔
اس ملاقات میں جامعہ رحمانی کے ناظم الحاجی مولانا محمد عارف رحمانی،رحمانی 30 کے سی ای او انجینئر حامد ولی فہد رحمانی، حافظ محمد احتشام رحمانی اور جامعہ رحمانی کے شعبہ صحافت کے ایچ او ڈی فضل رحمٰں رحمانی موجود تھے۔ اس ملاقات کا ان رہنماؤں پر بڑاخوشگوار اثر مرتب ہوا اور کچھ کر گزرنے کے جذبہ کے ساتھ واپس ہوئے۔

 #सेमीनार       اسلامک فقہ اکیڈمی نئی دہلی کے زیر اہتمام حضرت مولانا  قاضی مجاہد الاسلام صاحب رحمۃاللہ علیہ اور ان کے اف...
07/12/2024

#सेमीनार

اسلامک فقہ اکیڈمی نئی دہلی کے زیر اہتمام حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام صاحب رحمۃاللہ علیہ اور ان کے افکار کی معنویت کے عنوان سے دووزہ سیمینار کے افتتاحی نششت میں خطاب کرتے ہوئے حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمیعت علماء ہند نششت میں موجود حضرت مولانا محمود اسعد مدنی حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل حضرت مولانا نعمت اللہ اعظمی

 #एलान 07/12/2024
07/12/2024

#एलान 07/12/2024

06/12/2024


बिहार में चीता पकड़ा गया।

05/12/2024


#सुपौल के त्रिवेणीगंज में अभी कुछ देर पहले पुलिस और स्थानीय लोगों के बीच हिंसक झड़प हुई,जिसमें दोनों ओर से पत्थरबाजी हुई और स्थिति को नियंत्रित करने के लिए पुलिस ने लाठीचार्ज किया।

          ख़ानक़ाह रहमानी मुंगेर,मरहूम हजरत मौलाना मोहम्मद वली रहमानी साहब और उनके आबा-ओ-अजदाद को ख़िराज -ए-अक़ीदत पेश क...
05/12/2024


ख़ानक़ाह रहमानी मुंगेर,मरहूम हजरत मौलाना मोहम्मद वली रहमानी साहब और उनके आबा-ओ-अजदाद को ख़िराज -ए-अक़ीदत पेश किया।
इमारत-ए-शरिया के अमीर-ए-शरियत हजरत अहमद वली फ़ैसल रहमानी साहब से मिलकर मौजूदा हुकूमत द्वारा मुल्क में अकलियत के ख़िलाफ़ चल रहे ख़ौफ़-नफ़रत-दहशत के माहौल और उनके आईनी हुक़ूक़ को ख़त्म करने की साज़िश के मुत्तलिक़ तफ़सीली गुफ़्तगू हुई।

04/12/2024


وقف امینڈ منٹ بل 2024 ہندوستان کے ائین کی بنیادی حقوق fundamental right سے کیسے متصادم ہے
سنیں
حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر کا یہ انٹرویو

02/12/2024

Address

Supaul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bebaak information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share