Honorable MLA Gurez, Nazir Gurezi, visited the Bagtore area of Gurez Valley, where he met with the family affected by the fire incident. He personally assessed the condition of the affected family and assured them of all possible assistance. Additionally, he instructed the administration to provide immediate relief to the affected family.
Omar Abdullah
District Administration Bandipora
Sdm Gurez
ایم ایل اے گریز محترم نذیر گریزی آج وادی گریز کے دورہ میں
ایم ایل اے گریز، محترم نذیر گریزی، نے وادی گریز کے بغتور علاقے کا دورہ کیا جہاں آگ سے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔ انہوں نے متاثرہ کنبے کی حالت کا از خود جائزہ لیا اور ان کو یقین دہانی کرائی کہ ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ متاثرہ خاندان کے لیے فوری امداد فراہم کی جائے۔
نیشنل کانفرنس کے سینر لیڈر و ایم ایل اے گریز محترم نذیر گریزی کا وقف بوڈ کمیٹی کے ١٠ ممبران کو معطل کرنا افسوس کی بات ہے
بغتور گریز میں ایک رہائشی مکان میں اگ لگی
District Administration Bandipora
Sdm Gurez
آیم ایل اے گریز محترم نذیر گریزی نے شہر بین کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی گریز بغتور اور تلیل کے پرانا تلیل نیرو بڑوگام بڑوآب کے لیے آج ہوائی سروس کا ٹرائل کامیابی کے ساتھ کیا گیا اور انہوں نے از خود وہاں کے حلی پیڈ کا معائنہ کیا گریزی نے کہا اس سروس کو کل سے شروع کیا جائے گا اور سال بھر یہ سروس چلانے کے لیے گورنمنٹ اف انڈیا کے ساتھ بات کی چل رہی ہے انہوں نے کہا اب کسی کی سفارش نہیں چلے گی اس میں ٹکٹ سسٹم ہوگا اور صرف ایک ہفتے کے لیے ٹکٹ کو اشو کیا جائے گا انہوں نے وزیر اعلی عمر عبداللہ کا شکریہ ادا کیا اور اں کی کوشش کو سراتے ہوئے کہا کہ ان کی بدولت سے یہ سروس دوبارہ بحال کی گئی ہے
الحمدللہ آج ہوائی سروس کا ٹرائل پورا ہوا گریز بغتور اور تلیل کے مختلف حلی پیڈ کا ایم ایل اے گریز محترم نذیر گریزی نے از خود جائزہ لیا
Gurez right now
#snow fall
ایم ایل اے گریز محترم نذیر گریزی نے کہا ہے اگلے دس دن کے اندر گریز کے لیے ہوائی سروس شروع کی جائے گی نیرو بڑوگام بڑوآب پرنا تلیل دوار ایزمرگ کے لیے یہ سروس چلائی جائے گی
میں کوشش کروں گا اس سال گرمیوں کے موسم میں بھی یہ سروس چلائی جائے تاکہ ٹورزم کو بڑھانے میں مدد ملے گی
وادی گریز اور تلیل کی عوام کے لیے ایم ایل اے گریز محترم نذیر گریزی کا نئے سال کا تحفہ دو نئے پل تعمیر کیے جائیں گے
ایم ایل اے محترم نذیر گریزی نے اپنے ایک اور وعدہ کو عملی جامہ پہنانے کی طرف اہم قدم اٹھایا ہے۔ تلیل کے گاؤں انگائیکوٹ میں پل کو تعمیر کیا جائے گا جس کا وعدہ محترم گریزی نے مقامی لوگوں سے الیکشن کے دوران کیا تھا اور آج اسے پورہ کیا جسے وہاں کے مقامی لوگوں کو بڑی سہولت ہوگی، جو نہ صرف ان کے روزمرہ کے سفر کو آسان بنائے گی بلکہ علاقے کی سماجی اور معاشی ترقی میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گی۔
اسی طرح استان نالہ پر پل تعمیر کیا جائے گا ، جو وادی گریز کے لیے بہت ضروری ہے اور گریز کی عوام کی یہ درینہ مانگ کو آج محترم گریزی نے عملی جامہ پہنایا
یہ منصوبے عوامی فلاح و بہبود کے لیے نیک نیتی سے کیے گئے اقدامات کی عکاسی کرتے ہیں اور وادی کی ترقی کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہیں۔
Accident at razdan top near BSF Camp
More details awaited
CM Omar Abdullah visited Ganderbal