RR Bites

RR Bites Welcome to the Page Here you will embark on an enlightening journey of knowledge & wisdom

13/11/2024

The relentless exploitation of Vocational Trainers by private Vocational Training Providers has reached a breaking point. Their failure to disburse salaries on time has made our lives miserable, leaving us struggling to meet day-to-day needs and eroding our financial stability. Despite our hard work and dedication, we are forced to beg every time for our hard-earned, meager salaries. These companies, whose sole responsibility is to ensure timely salary disbursement, have consistently failed us. From the beginning, they have disregarded every term and condition in the , showing blatant disrespect for their role and our profession. Their presence has only served to mint profits from the system, reducing vocational education to a business that serves their greed while vocational trainers endure financial instability & disillusionment.

The of rupees wasted on these companies could be better spent strengthening vocational education itself. Merging Vocational Trainers with mainstream education, as outlined in NEP 2020, would not only uphold the dignity of vocational trainers but also restore vocational education to its true purpose—empowering students with real skills for their future. reforms must be implemented urgently, prioritizing this integration to bring an end to the unnecessary, exploitative role of these private companies.

While over 1.67 lakh teachers in Jammu & Kashmir are managed seamlessly by the School Education Department, Vocational Trainers, despite being just 2,200 in number, are left at the mercy of profit-driven private companies. Why should we be treated as second-class educators, receiving meager wages and then waiting months to receive them?

Vocational Trainers are human beings, deserving respect, fair pay, and reliable support. We urge the Honorable Chief Minister & Honorable Education Minister to kindly intervene, eliminate these exploitative companies from the system, and implement NEP 2020 reforms that will finally bring justice, stability, and dignity to vocational trainers.
JKNC
Omar Abdullah
Sakina Itoo
Satish Sharma
Samagra Shiksha, J&K
Directorate of School Education Kashmir

12/11/2024

Amazing Voice, 8th class student || Naat Sharif || GHS Zoogu Kharin





12/11/2024

Beautiful naat sharif by 8th class student, GHS Zoogu Kharin

آٹھویں جماعت کی طالبہ جی ایچ ایس زوگو کھارن کی خوبصورت نعت شریف



07/11/2024

Class 8 student takes charge of leading morning assembly at GHS Zoogu Kharian, Budgam.



07/11/2024

Headmaster leads morning prayer assembly at GHS Zagoo Kharian, Budgam





29/10/2024

Remarkable singing voice || khoobsurat kalam || GHS Zoogu Budgam

28/10/2024

Remarkable singing voice || GOVT. HIGH SCHOOL ZOOGU KHARIAN

23/10/2024

Beautiful Naat Recitation by a Government School Student 🍀🍀🍀

23/10/2024

The Headmaster leads the Morning Prayer🌿💚🌿

23/10/2024

Government High School Zoogu commences with morning prayer led by the Headmaster🌿🌿🌿

14/10/2024

Morning prayer led by our esteemed Headmaster🌿🌿🌿


سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🥀اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی...
13/10/2024

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🥀

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ
اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ 🥀
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ
اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🥀

🌹اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ🌹ایمان بخیر زندگی🌹🔴🍀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام کی شانیں ...
11/10/2024

🌹اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ🌹ایمان بخیر زندگی🌹

🔴🍀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام کی شانیں ہماری سوچوں سے بھی بلند ہیں اور کچھ نا سمجھ قسم کے لوگ ان صحابہ کرام کے بارے میں بد زبانی کرتے ہیں جن کو اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارتیں سنا دی تھیں ہمیں تو اپنی فکر کرنے کی ضرورت ہے! آج آپ لوگوں کے سامنے صحابہ کرام کا ایک بہت ہی خوبصورت واقعہ بیان کیا جا رہا ہے جس میں مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالی عنہُ کے خواب کو حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہُ نے عملاً بیان فرما دیا، پڑھیں تاکہ آپ کے دل میں صحابہ کرام کی محبت کی شمعیں روشن ہوں🍀🔴

📖❤️⁩🌹ایک بار مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالی عنہُ نے رات کو خواب دیکھا کہ گویا آپ رضی اللہ تعالی عنہُ نے نمازِ فجر رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ادا فرمائی۔نماز کے بعد رسول اللّہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محراب سے ٹیک لگا کر تشریف فرما ہو گئے۔اچانک ایک لونڈی کھجوروں سے بھرا ہُوا تھال لے کر حاضر ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے رکھ دیا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے ایک کھجور اُٹھائی اور فرمایا:
'' یَا عَلِیُّ تَاخُذُ ھٰذِہِ الرَّطَبَۃَ؟ یعنی اے علی! کیا یہ کھجور کھاؤ گے؟ ''
میں نے عرض کی:
'' جی ہاں! یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ ''
اللہ عزوَجل کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کھجور میرے منہ میں ڈال دی۔پِھر دوسری کھجور اُٹھائی اور اسی طرح مجھ سے پوچھا،میں نے اِقرار کِیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کھجور بھی میرے منہ میں ڈال دی۔جب میں بیدار ہُوا تو مجھ پر اب تک وہی کیفیت طاری تھی اور رسول اللہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے جو کھجوریں میرے منہ میں ڈالی تھیں ان کا ذائقہ بھی موجود تھا۔میں وضو کر کے مسجد گیا اور امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہُ کے پیچھے نماز ادا کی،نماز کے بعد آپ رضی اللہ تعالی عنہُ بھی رسول اللہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی طرح محراب سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئے۔ابھی میں نے اِرادہ ہی کِیا تھا کہ:
'' آپ رضی اللہ تعالی عنہُ کو اپنا خواب سُناؤں کہ اچانک ایک عورت کھجوروں سے بھرا ہُوا تھال لے کر مسجد کے دروازے پر آئی اور وہ تھال آپ رضی اللہ تعالی عنہُ کے سامنے لا کر رکھ دیا گیا۔ ''
آپ رضی اللہ تعالی عنہُ نے اس میں سے ایک کھجور اُٹھائی اور مجھ سے اِرشاد فرمایا:
'' تَاکُلُ مِن ھٰذَا یَاعَلِیُّ؟ یعنی اے علی! کیا یہ کھجور کھاؤ گے؟ ''
میں نے عرض کِیا:
'' جی ہاں حضور! کیوں نہیں کھاؤں گا۔ ''
پِھر آپ رضی اللہ تعالی عنہُ نے وہ کھجور میرے منہ میں ڈال دی۔پِھر آپ رضی اللہ تعالی عنہُ نے ایک اور کھجور اُٹھائی اور دوبارہ مجھ سے پوچھا،میں نے اِقرار کِیا تو آپ نے وہ کھجور میرے منہ میں ڈال دی۔پِھر اسی طرح کھجوریں اُٹھا کر دیگر اصحاب میں تقسیم فرمانا شروع کر دِیں۔میرے دِل میں مزید کھجوریں کھانے کا شوق ہُوا تو آپ رضی اللہ تعالی عنہُ نے میری طرف دیکھ کر فرمایا:
'' اے میرے بھائی! اگر رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمہیں خواب میں دو سے زیادہ کھجوریں دی ہوتیں تو ہم بھی ضرور دیتے۔ ''
مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالی عنہُ فرماتے ہیں:
'' یہ سُن کر میں بڑا مُتَعَجِّب ہُوا اور کہا کہ جو کچھ میں نے خواب میں دیکھا تھا اللہ سبحان و تعالیٰ نے فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہُ کو اس کی اِطلاع دے دی۔ ''
فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہُ نے میری طرف دیکھا اور اِرشاد فرمایا:
'' اے علی! مومن اللہ کے نُور سے دیکھتا ہے۔ ''
میں نے عرض کِیا:
'' آپ نے سچ فرمایا اے امیرالمؤمنین! میں نے خواب میں ایسا ہی دیکھا تھا اور جیسا ذائقہ و لذّت میں نے آپ رضی اللہ تعالی عنہُ کے ہاتھ میں دیکھی ہے ویسی ہی اللہ عزوَجل کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مُبارک ہاتھوں میں بھی تھی۔ ''

( ریاض النضرۃ،جِلد 1،صفحہ 331 )🦋

🍀طالب دعا شوکت علی🍀

اے ہمارے پروردگار🤲
ہم انسان خطا کار و گنہگار بری طرح اپنے نفس اور شیطان کے نرغے میں آئے ہوئے اپنی دنیاوی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اپنی آخرت خراب کر بیٹھے ہیں اور اب اپنے کئے پر شرمندہ و پریشان ندامت کے ساتھ تیرے سامنے اپنی تمام غلطیوں اور کوتاہوں کے ساتھ حاضر ہیں اور تجھ سے معافی مانگتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں🙏
تو اپنے رحیم ہونے کے صدقے ہماری توبہ قبول فرما اور ہماری تمام چھوٹی بڑی خطائیں معاف کر ہماری کامل بخشش فرما بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے اور سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا مہربان ہے آمین یا رب العالمین

10/10/2024

Khoobsurat kalam by Mr Zubair || Govt. School Student🌿🌿🌿

07/10/2024

This Govt. School student is endowed with a stunning vocal gift || amazing voice || kalaam💚💚💚


04/10/2024

Beautiful Naat by a Govt school student 💚🍀🌿
RR Bites

03/10/2024

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RR Bites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share