نامہ نگار اے پی آئی نیوز

نامہ نگار اے پی آئی نیوز نامہ نگار ایسوسیٹ پرس آف انڈایا.

09/09/2022

G D C KRALPORA

✅ صحافی الطاف بڑھانہ کی شادی خانہ آبادی کی رسم منعقد ۔صحافی پرادی نے اس مبارک موقع پر انکو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکب...
26/07/2022

✅ صحافی الطاف بڑھانہ کی شادی خانہ آبادی کی رسم منعقد ۔

صحافی پرادی نے اس مبارک موقع پر انکو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

✅ صحافی الطاف بڑھانہ کی شادی خانہ آبادی کی رسم منعقد ۔صحافی پرادی نے اس مبارک موقع پر انکو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکب...
25/07/2022

✅ صحافی الطاف بڑھانہ کی شادی خانہ آبادی کی رسم منعقد ۔

صحافی پرادی نے اس مبارک موقع پر انکو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

✍️ کپواڑہ 24 جولائی // پیرزادہ الرشید ۔

⭕👈 شمالی ضلع کپواڑہ کے علاقہ رامحال تارتھپورہ سے تعلق رکھنے والے اے پی آئی و کئ دیگر سوشل میڈیا کے ساتھ بطور نمایندہ کام کر رہے صحافی الطاف احمد بڑھانہ کی شادی خانہ آبادی کی رسم انکے آبائی گھر واقع تارتھپورہ میں بڑے دھوم دھام سے انجام دی گئی اس موقع پر کپواڑہ کی صحافی برادری نے الطاف بڑھانہ کو مبارکباد پیش کی ۔
اس مبارک موقع پر کپواڑہ کے سینیر صحافی قلم کار پیزادہ عبدالرشید، پیر ذادہ ضمیر احمد، مرتضیٰ مشتاق، عاشق حسین ہندوارہ، بٹ مظفر کلاروس لولاب، بٹ فیاض اڈیٹر قومی ٹائمز، قاضی شفقت منیجنگ ایڈیٹر قومی ٹایمز، کے علاوہ پی آر نیوز کے شبیر احمد,مشتاق علی بابا، واحد مسعودی، محمد حسین وکئ دیگر صحافیوں نے الطاف بڑھانہ کو انکی شادی خانہ آبادی پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے الله سے دعا کی کہ الله انکی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنائے ۔

Congratulations:- Chief Correspondent APINEWS Altaf Bhadana got married today .Several dignitaries including Political a...
24/07/2022

Congratulations:- Chief Correspondent APINEWS Altaf Bhadana got married today .

Several dignitaries including Political and non political organisations Especially Editor in chief APINEWS Basharat Nazir Zarger Congulats Mr Altaf Bhadana on this special occasion and given best wishes to him on his marriage ceremony.

MEANWHILE TEAM API LED BY ITS BUREAU IN CHIEF NORTH MURTAZA MUSHTAQ PRESENTS GIFT TO ALTAF BHADANA AT HIS MARRIAGE.

Team API NEWS Presented a gift to special Correspondent APINEWS Altaf Badhana during his wedding ceremony at Tarathpora Ramhall today on 24th of july 2022.

Congratulations!!!

API NEWS Chief Correspondent Altaf Bhadana GREETS The Whole Ummah In General And People Of Kashmir  In Particular On The...
10/07/2022

API NEWS Chief Correspondent Altaf Bhadana
GREETS The Whole Ummah In General And People Of Kashmir In Particular On The Auspicious Occasion Of Eid Ul Azha.

09/07/2022

بسم الله بیکری متصل اسپتال تارتھپورہ رامحال کی طرف سے اہل وادی خصوصاً علاقہ رامحال کے لوگوں کو عیدالاضحی کے موقع پر دل کی عمیق گہرائیوں سے عید بارک ۔

ہمارے یہاں پر ہر قسم کی روٹیاں ودیگر اقسام کی مٹھائیاں جیسے عید گفٹ، پیسٹری، بلیک فاسٹ، وائٹ وفروٹ پیسٹری، پلم کیک، چاکلیٹ کیک، سیلور کیک، پایئن ایپل کیک، فنسی بسکٹس، سویئٹس، کوکیز، بٹر کیک، کوکونٹ، جبکہ نمکین چاے کیلئے ہر قسم کی روٹی بشمول کلچہ، باکر کھانی ودیگر اقسام کی روٹی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔

09/07/2022

ابرار بیکری نزدیک جموں وکشمیر بینک مین چوک تارتھپورہ رامحال کی طرف سے اہل وادی خصوصاً علاقہ رامحال کے لوگوں کو عیدالاضحی کے موقع پر دل کی عمیق گہرائیوں سے عید بارک ۔

ہمارے یہاں پر ہر قسم کی روٹیاں ودیگر اقسام کی مٹھائیاں جیسے عید گفٹ، پیسٹری، بلیک فاسٹ، وائٹ وفروٹ پیسٹری، پلم کیک، چاکلیٹ کیک، سیلور کیک، پایئن ایپل کیک، فنسی بسکٹس، سویئٹس، کوکیز، بٹر کیک، کوکونٹ، جبکہ نمکین چاے کیلئے ہر قسم کی روٹی بشمول کلچہ، باکر کھانی ودیگر اقسام کی روٹی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔

02/07/2022

علاقہ رامحال کے مریضوں کیلئے خوشخبری ۔

ویلگام رامحال میں بلاک میڈیکل آفس کے متصل پردھان منتری جن ایوش ایودی کیندر کمسٹس و ادویات کی ایک دکان موجود ہے جہاں پر 80فیصد کنسیشن پر ادویات دستیاب ہیں ۔اسلے علاقہ رامحال کے عوام سے گزارش ہے کہ وہ بازاروں سے ادویات خریدنے کے بجائے متزکرہ ادویات کی دکان سے ہر قسم کی دوائیاں کم قیمت میں خرید کر اپنا پیسا بجانے کیلئے تشریف لائیں ۔اس حوالے سے نمایندہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ادویات سٹور کے فارم مسٹ نے بتایا ۔

✅ ضلع کپواڑہ میں ٹرانسپورٹروں کی من مانی عروج پر۔بوسیدہ گاڈیوں میں عوام سفر کرنے پر مجبور۔✍ کپواڑہ 2 جولائی // پیرذادہ ا...
02/07/2022

✅ ضلع کپواڑہ میں ٹرانسپورٹروں کی من مانی عروج پر۔

بوسیدہ گاڈیوں میں عوام سفر کرنے پر مجبور۔

✍ کپواڑہ 2 جولائی // پیرذادہ الرشید۔

⭕👈 شمالی ضلع کپواڑہ کی سڑکوں پر بوسیدہ سومو گاڈیوں کی آمد رفت بڑے پیمانے پر جاری ہے اور محکمہ ٹریفک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق شمالی ضلع کپواڑہ کے اطراف واکناف میں تقریباً ستھر فیصد سومو گاڈیاں ایسی ہیں جن میں سفر کرنا خود کشی کے مترادف ہے جبکہ اکثر دیہات میں چلنے والے سومو گاڈیوں کو ان کے مالکان نے قبل دس سے لیکر بیس سال قبل خریدا ہے اور تب سے لیکر آج تک ان گاڈیوں کو سڑکوں دوڈایا جارہا ہے جبکہ ان گاڑیوں کی اندرونی منٹیننس ختم ہوچکی ہے اور ایسی گاڈیوں میں سفر کے دوران مسافروں کو تکلیف تو ہوتی ہی ہے لیکن ایسی مسافر بردار گاڑیوں میں کہیں بھی دوران سفر غلطی سے بھی سایڈوں میں ہاتھ لگ جانے سے مسافروں کو زخمی ہونے کا خطرہ ہر وقت رہتا ہے جبکہ ایسی بوسیدہ گاڈیوں میں مسافروں کے کپڑوں کو بھی پھٹنے کا خطرہ ہر وقت رہتا ہے ۔
تاہم ستم ظریفی کی بات یہ ہےکہ ہر سال گاڈیوں کی فٹینس طلب کی جاتی ہے جبکہ ہر جگہ سڑکوں پر محکمہ ٹریفک پولیس کے اہلکاران کہیں نہ کہیں سڑک پر بھیٹے گاڈیوں کی چیکنگ کرتے نظر آتے ہیں تاہم ان گاڈیوں کو فٹینس کون دیتا ہے اور محکمہ ٹریفک پولیس کے اہلکاران اگر گاڈیوں کی چیکنگ کرتے رہتے ہیں تو پھر کس طرح سے ایسی گاڈیاں سڑکوں پر مسافروں کو سوار کر کے چلتی ہیں خدا ہی بہتر جانتا ہے جبکہ ضلع کپواڑہ کے اطراف واکناف میں ایسی گاڈیاں بنا اسناد کے بھی سڑکوں پر چلتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔
تاہم ٹریفک پولیس مسافروں کی آسایش اور ڈرائیور ان کو کیوں قانون کے مطابق عمل کرانے میں کامیاب نہیں ہوتے ہیں آج تک کسی کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی ۔جبکہ گاڈی کے اندر کاسایڈ پورا منٹین ہونا چاہئے جس سے مسافروں کو زخمی ہونے کی گنجائش نہیں ہواور انکے لباس پھٹنے کی گنجائش نہ ہو۔
تاہم اسکے برعکس سڑکو پر ایسی گاڈیاں رواں دواں ہیں جن کی اندورنی ساخت مکمل ختم ہوچکی ہے اور ہر جگہ کیل کانٹے نکل آئے ہیں ۔
یہ بات اس وقت ثابت ہوئی جب نمائندہ بذات خود ایک سومو گاڈیوں میں سفر کررہا تھا تو تمایندہ نے کھڑی بند کرنے کیلئے جب اندر سے سومو گاڈیوں کا ہینڈل پکڑ لیا تو ہینڈل اتنا ٹوٹا ہوا تھا کہ نمایندہ کے ہاتھ کی انکلی زخمی ہوئی ۔
تاہم نمایندہ نے جب ڈرائیور سے فوری خون روکنے کیلئے فسٹ ایئڈ کٹ مانگی ۔
تاہم ڈرائیور کے پاس کسی قسم کی فسٹ ایئڈ موجود نہیں تھی ۔
تاہم قابل ذکر بات یہ ہے کہ اکثر گاڈی مالکان اگر چہ مسافروں سے کرایہ اضافی چارج کے ساتھ وصول کرتے ہیں تاہم مسافروں کو قابل سفر گاڈی بھی فراہم رکھنی گاڈی مالکان کی زمہ داروں بنتی ہے ۔
تاہم گاڈی مالکان پیسے کمانے کیلئے ان گاڈیوں کھال تک کھاجاتے ہیں لیکن انکی منٹیننس پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرتے ہیں جس کی وجہ سے کرایہ کے مطابق مسافروں کو آسان سفر نہیں ملتا ہے خالص بس مسافروں کو بھاری کرایہ دینے کے باوجود بھی مجبوری میں مصائب کا سامنا چپ چاپ کرنا پڑرہا ہے اگر کسی بھی ڈرائیور کو آرام دہ سفر کا مطالبہ کرتے ہیں تو پھر ان سے ہر وقت جھگڑے کا احتمال رہتا ہے اور اگر مسافر کسی ڈرائیور کو معمولی سا غصہ کرتا ہے تو پھر ڈرائیوروں کی یونین سڑکوں پر آجاتی ہے اب عام انسان کہا جائے کوئی پرسان حال نہی ہے خالص سب ملائی مارتے ہیں ۔
ایمانداری صرف کتابوں تک ہی محدود رہ چکی ہے۔

01/07/2022

علاقہ رامحال کے بچوں کیلئے خوشخبری ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کمپوٹر ایجوکیشن ویلگام کپواڑہ ۔

آپ کے علاقے میں پچھلے پانچ سال سے مختلف کورسز کیلئے بچوں کی تعلیم وتربیت انجام دینے میں اول نمبر ۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کمپوٹر ایجوکیشن ویلگام آپکے روشن مستقبل کیلئے کوشان ۔

آیے اور اپنا مستقبل تابناک بنانے کیلئے من پسند کورسسز میں داخلہ لیکر مستقل اسناد کے ساتھ اپنا مستقبل روشن بنائیں

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کمپوٹر ایجوکیشن ویلگام آپکے روشن مستقبل کیلئے اول نمبر پر آنے والے طلباء وطالبات کیلئے مفت ایڈمیشن کی وعدہ بندہ ۔

آئے اور موقع کا فائیدہ اٹھانے میں پہل کریں۔

مذید جانکاری کیلئے درجہ زیل نمبرات پر رابطہ قائم کریں ۔
6006217088

7006296004

19/06/2022

"The Gold Gym" Inaugurated At Lilam Ramhall.

A heart-wrenching picture has emerged of a dog hovering around the body of its puppy killed on a busy road, Drive carefu...
19/06/2022

A heart-wrenching picture has emerged of a dog hovering around the body of its puppy killed on a busy road,

Drive carefully, They too have a family 🥲

If you salute your duty,You no need to salute anybody,But If you pollute your Duty,You have to Salute Everybody         ...
11/06/2022

If you salute your duty,
You no need to salute anybody,
But If you pollute your Duty,
You have to Salute Everybody


Yesterday a Govt teacher cm zonal president teachers forum zone mawer Qalamabad imtiyaz Ahmad Qureshi notified that a student was crying because his feet hurt.
When he investigated, his shoes were too tight.
Many times when we give students new shoes, they need a couple of sizes larger than their old shoes!!!
Our students wear their shoes til they literally fall apart.
I can't tell you enough how much we appreciate this GIFT!
Our Govt teachers are also so appreciative and without this, we wouldn't be able to help them!" -

30/05/2022

✅ Teenage Boy Electrocuted to Death in Handwara

API NEWS 📰

⭕👉 Srinagar, May 30: A 16-year-old boy died after receiving a high-voltage electric shock in Wadder Payeen area of Handwara in north Kashmir’s Kupwara district.

Reports reaching API NEWS said that one
Furkan Ahmad Mir
Son of Aashiq Ahmed Mir,
Resident of Wadder Payeen received a jolt at his home this evening.

The boy was soon after removed to PHC Zachaldara where the doctors declared him as brought dead on arrival.

A police official in the meantime also confirmed to API NEWS about the death of the boy due to electrocution. (API NEWS)

29/05/2022

At Hanfia Islamia Model School Amargad Tarathpora Ramhall.

26/05/2022

Chairman Hanfia Islamia Model School Amargad Tarathpora
Mr Firdous Mohi-Ud-Din Rather

✅ چوکیبل تمنہ پل 22 سال سے تشنہ تکمیل ۔  پل کی تکمیل ناقابل یقین خواب بن چکا ہے  ۔ (عوام)✍️ کپواڑہ 17 مئ// اے پی آئی نیو...
17/05/2022

✅ چوکیبل تمنہ پل 22 سال سے تشنہ تکمیل ۔

پل کی تکمیل ناقابل یقین خواب بن چکا ہے ۔ (عوام)

✍️ کپواڑہ 17 مئ// اے پی آئی نیوز

⭕👈 شمالی ضلع کپواڑہ کے علاقہ چوکیبل میں بائیس سال سے تمنہ چوکیبل پل التواء میں ۔بچے ،بزرگ سرکار کی بے حسی پر نالاں۔ ضلعی انتظامیہ اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے مانگ کرتے ہوئے بچوں بزرگوں نے بتایا کہ متزکرہ پل انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے کئ دیہات کو فائدہ حاصل تھا تاہم مزکورہ پل دہائیوں سے التواء میں پڑا ہوا ہے اور کسی بھی سرکار نے مزکورہ پل کی طرف آج تک توجہ نہیں دی مقامی لوگوں نے نمایندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مزکورہ پل کی بنیاد سال 2000 عیسوی میں نیشنل کانفرنس کے مایہ ناز لیڈر علی میں ساگر نے نو کروڑ روپے کے لاگت کے تخمینہ سے رکھی تھی تاہم کئ برسوں تک محکمہ پی سی سی یونٹ کپواڑہ اس پروجیکٹ پر کام کرتا رہا اور آدھی سے زیادہ رقم خرچ کرنے کے بعد مزکورہ پل کو التواء میں چھوڑ دیا گیا ۔جبکہ مزکورہ پل کے تمام تمام ستون اگر چہ مکمل کیے گئے ہیں اور دو سپین میں سلیب بھی ڈالی گئی تاہم کروڑوں روپے خر کیے جانے کے بعد بھی مزکورہ پل کو مکمل کرانے کی ضرورت نہیں سمجھی گئی ۔جس کو رقومات کی بربادی کے سوا کچھ اور نہیں کہا جاسکتا ہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سال دوہزار میں جن لوگوں نے مزکورہ پل سے آمد رفت کے خواب سجائے تھے وہ عالم دنیا سے بھی کوچ کر گئے لیکن انکا خواب پورا نہیں ہوسکا ۔
اس دوران کئ راہ گیروں نے نمایندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مزکورہ پل دو علاقوں کو ملانے کا ایک واحد راستہ تھا تھا پل کی تکمیلِ کے انتظار میں آج تک کئ افراد دریا عبور کرتے ہوئے خودکش نالہ کہمل میں غرق آپ ہوکر لقمہ اجل بن گئے ۔تاہم پل پر گزرہے اسکولی بچوں سے جب نماینده نے بات کی تو انہوں نے ایسے الفاظ دہرائے جس سے انسانیت شرمسار ہوتی ہے ننے بچوں نے بھی نمایندہ کو بتایا کہ انکو نہ ہی سرکار پر بھروسہ ہے اور نہ ہی میڈیا کے نمایندگان پر کوئی بھروسہ سے کیونکہ سب آتے ہیں اور عوام سے بیان لیکر چلے جاتے ہیں تاہم کسی کی بات آج تک سچ ثابت نہیں ہوئی یہاں سب سہانے ڈھول بجا کر چلے جاتے ہیں لیکن حقیقت میں پل کو مکمل کرانے کیلئے کسی نے بھی آج تک اپنا وعدہ پورا نہیں کیا ۔
اس دوران علاقہ تمنہ سے تعلق رکھنے والے ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ریاض محمود نے نمایندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انکو ہر روز چٹھی کے وقت ایک استاد کو بچوں کے ساتھ بھیجنا پڑتا ہے تاکہ جب تک بچوں کو نالہ کہمل عبور کرنی پڑتی ہے اور اگر کسی بچے کو خدا نخواستہ کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو پھر استادوں کو ہی لینے کے دینے پڑجاتے ہیں ایک طرف سے محکمہ بچوں سےغیر زمہ داری برتنے کی سزا دیتا ہے اور دوسری طرف سے پھر والدین کے غضب کا شکار بھی اسی استاد کو ہونا پڑتا ہے ۔
بہرحال تمام لوگوں نے یک زبان ہوکر ضلعی انتظامیہ اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ مزکورہ پل کو مکمل کیا جائے تاکہ علاقہ کے لوگوں کا خواب پورا ہوسکے اور نالہ کہمل کے قہر سے عوام کو نجات حاصل ہوسکے ۔

17/05/2022

منزگام تارتھپورہ سڑک کی حالت ناقابل یقین حد تک خستہ حال ۔

محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ خاموش تماشائی ۔

کپواڑہ 17 مئ// پیرزادہ الرشید

شمالی ضلع کپواڑہ کے تحصیل رامحال تارتھپورہ میں سڑکوں کی حالت ناقابل یقین حد تک خستہ حال ہوچکی ہے اور بار بار عوام کی فریاد کے بعد بھی محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ دوسال سے اس قدر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جیسے کہ مزکورہ محکمہ کو رامحال تارتھپورہ سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے جبکہ قصبہ تارتھپورہ میں محکمہ آر ینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ کا سب ڈیوژن آفس بھی ہےاور کبھی کبھار جب بھی اسسٹنٹ انجینیر موصوف کا تارتھپورہ سب ڈیوژن آنا ہوتا ہے تو انکا گزر بھی انہوں سڑکوں سے ہوتا ہے لیکن انکو سڑکوں کی اس قدر خستہ حالی کیوں دکھائی نہیں دیتی ہے الله ہی بہتر جانتا ہے علاقہ رامحال کے شہرکوٹ، منزگام، کے لوگوں نے نمایندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ کی سحر انگیز خاموشی پر وہ انگشت بدنداں ہوکر رہ گئے ہیں کیونکہ پچھلے کئی برسوں سے علاقہ رامحال کے لوگوں نے فرداً فرداً محکمہ آر اینڈ بی ہندوارہ سے گزارش کی تھی کہ علاقہ میں سڑکوں کی مرمت کی جائے لیکن آج تک محسوس کیا گیا کہ جیسے محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ کوئی تعمیراتی محکمہ نہیں ہے بلکہ مزکورہ محکمہ کے ملازمین صرف سرکاری خزانے سے تنخواہیں حاصل کرنے کیلئے ہی مزکورہ محکمہ میں تعینات کئے گئے ہیں منزگام اور شہرکوٹ کے لوگوں نے صحافیوں کو تارتھپورہ منزگام سڑک کا مشاہدہ کراتے ہوئے دکھایا کہ مزکورہ سڑک کی کیا حالت ہے اور پورا علاقہ کس قدر پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہے ۔مزکورہ سڑک پر عوام کے ساتھ پیدل سفر کرتے ہوئے ہماری ٹیم نے دیکھا کہ تارتھپورہ سے لیکر منزگام تک مزکورہ سڑک پر جگہ جگہ کھڑے بن گئے ہیں اور مزکورہ سڑک پر چلنا بہت مشکل ہے جبکہ مزکورہ سڑک کے ایک طرف محکمہ جل شکتی نے پانی کی سپلائی پائپیں لاگر رکھی ہیں جن سے کئ جگہوں پر پانی خارج ہورہا ہے جس کی وجہ سے مزکورہ سڑک کی زیادہ تباہی ہوئی ہے جبکہ شہرکوٹ گاوں کے ایک طرف میں سڑک کے ایک طرف کھائی بنی ہوئی ہے اور ایک طرف سڑک کی اس قدر باڈہ بندی کی گئی ہے کہ مزکورہ جگہ پر مشکل سے ماروتی کار ہی نکل پاتی ہے جبکہ دیگر بڑی گاڈیوں کا مزکورہ جگہ سے گزرنا ناممکن ہے مقامی لوگوں نے نمایندگان کو دکھایا کہ انکے بچے اسکول جانے کیلئے دور دراز کا سفر طے کر کے تارتھپورہ پہنچ جاتے ہیں کیونکہ مزکورہ جگہ سے کوئی اسکول بس نہیں گز سکتی ہے ۔اس موقع پر انہوں نے محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ سے مایوس ہوکر اب ڈپٹی کمشنر کپواڑہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ از خود تارتھپورہ منزگام سڑک کا جائزہ لیکر از خود فیصلہ کریں کہ محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن ہندوارہ کو کس کام کی تنخواہ دی جاتی ہے ۔اس دوران انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ اس ضلع کے باشندے ہیں تو پھر مزکورہ سڑک کو درست کریں ورنہ وہ جگہ بتادیں جہاں سے عوام مزکورہ سڑک کی مرمت کرانے کیلئے شکایت درج کریں ۔

Al-Baquie Cutting And Tailoring Institute Tarathpora Ramhall.Fashion Designer Ladies Tailor All Kinds Of Ladies Stitchin...
30/04/2022

Al-Baquie Cutting And Tailoring Institute Tarathpora Ramhall.

Fashion Designer Ladies Tailor
All Kinds Of Ladies Stitching

Specialist In:

Weeding Dress, Budqah, Niqab, Abaya, Lining Suits, Lehanga, Gown Etc

Near Grameen Bank Tarathpora Ramhall

Feel Free To Dial

📞 8491883519,

📞 8491029350.

28/04/2022

اے چاند آہستہ چل
ابھی عبادت کرنا باقی ہے

Aye chaand ahista chal
Abhi Ibadat karna baaqi hai

کچھ گناہ ہیں جنکی ابھی
مغفرت کروانا باقی ہے

Kuch Gunaah hain jinki abhi
Maghfirat karwana baaqi hai

کچھ اپنے میں جنکی لیئے
دعائیں بھی کرنا باقی ہے

Kuch Apne hain jinke liye
Duaaein bhi karna baaqi hai

کچھ غیر ہیں جنکی دلوں میں
پیار بسانا باقی ہے

Kuch ghair hain jin k Dilon mein
Pyar basana abhi baaqi hai

کچھ فرض ہیں جنکو
ادا کرنا باقی ہے

Kuch farz hain jinko
Ada karna abhi baaqi hai

کچھ توبہ کرنا باقی ہے، آنسو بہانا باقی ہے
اور رب کو منانا باقی ہے

Kuch Tauba karna baaqi hai
Aansoo bahana baaqi hai
Aur Rabb ko manana baaqi hai

اے ماہِ رماضان آہستہ چل
ابھی تو بہت قرض چکانا باقی ہے

Aye Mahe Ramadan ahista chal
Abhi tu buhat qarz chukana baaqi hai

♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

✅ Frequent Power Cuts Left Tarathpora  Ramhall Residents In Lurch API NEWS 📰⭕👉 SRINAGAR, April 19 : Frequent power cuts ...
19/04/2022

✅ Frequent Power Cuts Left Tarathpora Ramhall Residents In Lurch

API NEWS 📰

⭕👉 SRINAGAR, April 19 : Frequent power cuts in Ramhall villages have left the residents in lurch in the holy month of Ramadan.

Locals from Ramhall Tarathpora, Kalmona, Shaikhpora, Daril, Hurdana, Lilum, Kinal, Haftrada, Hangnikoot, Wader, Falmarg, Malikpora, Manzgam, Sharkoot, Puchkoot, Etc
Villages said that they have not seen electricity since the arrival of the holy month of Ramzan
“Despite paying regular bills, we face unscheduled power cuts during Ramadan,” locals said


“It is appalling that instead of ensuring regular power supply during this holy month, the PDD is resorting to forced cuts,” said a resident of Tarathpora.

“There was no shortage of power or water before holy Ramadan, but as soon as Muslim month begin, authorities started curtailing power for hours together that too during Sehri and Iftaar times.
Besides we are dying for a drop of water as there is acute shortage of potable water in the locality since past twelve days,” they said .

Locals said government should have kept all the essential commodities available to the public in the holy month.
Since the first day of Ramadan valley besides bearing frequent cuts has been facing unprecedented price hike in essentials.

“It is an irony that people in this modern age are without power;
There is no permanent criterion set by the government for any sector, no one seems to be bothered to check the rates, people don’t have water for abolition that too in holy Ramadan,” they said.

“Today is the 17 day of the holy month of Ramadan, however our problems keep on compounding as the government makes people to suffer for want of drinking water and electricity,” said another local from Tarathpora.

26/03/2022

It is very shocking to inform you
About the Sudden death of
Haji Mr Gh Rasool Shah Retired teacher (Gund lass shah) and father of
Dr javid sb.
Nimaz I janza will be insha Allah 3:30 pm

25/03/2022

At Govt Boys Higher Secondary School Tarathpora Ramhall.

24/03/2022

At Govt Boys Higher Secondary School Tarathpora Ramhall

✅ API NEWS This Is Malikpora Area Of Taratpora  Ramhall For You Green Deodars Are Priceless Than A Electric  Pole,.Rest ...
19/03/2022

✅ API NEWS This Is Malikpora Area Of Taratpora Ramhall For You Green Deodars Are Priceless Than A Electric Pole,.
Rest Pic Speaks Itself.
Even Shame Should Be Shameless PDD Department On PDD Department Handwara
You Can See That Even In The 21st Century, The Power Department Is In Such State 😔😔😔

11/03/2022

✅ Message Aur Hamare Samaj Ka Haal.

04/03/2022

Matipora Sharkoot Tarathpora Ramhall Roads In Shameless People Suffer Watch Exclusive Video With API NEWS

13/01/2022

✅ Stray Dogs On Prowl At Tarathpora Ramhall Handwara.

Pertinently, Stray Dogs Attacked And Injured Several People & Cattles In Last Months.

API NEWS 📰

⭕👉 The canine menace has
assumed horrendous dimensions in the Ramhall Area.

Shopkeepers As well As local residents of Tarathpora Market Sharkoot, Harthrada, Sheikh Mohalla, Daril, Kalmona, Hurdana, Lilam, Shaikhpora,
Malik Mohalla, and Tarathpora Ramhall have expressed concern over presence of large number of stray dogs there.
Locals of the area told API NEWS that presence of stray dogs hampers movement of pedestrians especially kids & shopkeepers
“There has been drastic increase in
population of stray dogs in the area.

The problem has assumed horrendous dimensions now.
We appeal the Authorities
to direct the concerned officials to take necessary measures to check the menace they said.

11/01/2022

✅ Road Closure Forces Tumna Chowkibal Residents To Ferry Ailing Oldman On Shoulders,

Inhabitants Urge For Clearance Of Snow-Clogged Roads

API NEWS 📰

⭕👉 Jan 11: Villagers in Tumna Chowkibal in frontier north Kashmir's Kupwara district were forced to ferry an ailing old man on the shoulder due to closure of roads for vehicular traffic despite weather has been cleared "

A Sarpanch of Tumna Gh Qadir Mir told API NEWS that due to closure of Tumna Chowkibal road they carried a ailing old man Ali Mohd Mir 60 to hospital through the snow on shoulders.

Sensing the exigency, I along with several of my villagers carried him on a cot upto 400 meters from where we boarded the private Tata sumo he said.

Urging the authorities to clear the snow clogged roads, Sarpanch tumna seconded by several others asked for restoration of roads to avoid any difficulty to the patients and commoners alike.

06/01/2022

A PDL Employee While Performing His Night Duty At Hafthrada Ramhall Area Of Kupwara District.

05/01/2022

✅ Road Closure Forces Dardpora A Residents to Ferry Ailing Oldman On Cot

Inhabitants Urge For Clearance Of Snow-Clogged Roads

API NEWS 📰

⭕👉 Jan 5: Villagers in Dardpora Kralpora A in frontier north Kashmir's Kupwara district were forced to ferry an ailing old man on a cot due to closure of roads for vehicular traffic amid prevailing inclement weather conditions.

A socio political activist of Kralpora Parvaz Ahmad Mir told API NEWS that due to closure of Dardpora Kralpora road they carried a ailing old man to hospital through the snow on cot .

Sensing the exigency, I along with several of my villagers carried him on a cot upto 8 kilometres from where we boarded the hospital vehicle, he said.

Urging the authorities to clear the snow clogged roads, Parvaz Ahmad seconded by several others asked for restoration of roads to avoid any difficulty to the patients and commoners alike.

✅ Water Scarcity In Mawer Block... Man Walks Miles To Fetch Water.API NEWS 📰⭕👉 If you still think Drinking Water Scarcit...
05/01/2022

✅ Water Scarcity In Mawer Block... Man Walks Miles To Fetch Water.

API NEWS 📰

⭕👉 If you still think Drinking Water Scarcity is not an issue have a look....
Man fetching water in Darbal village of mawer block....And yes your Kinley and Aquafina is mere illusion of illogical mindset.

Acute Water Scarcity Hits several villages of mawer block as Water pipes Frozen,

✅ وارسن کشمیری میں بجلی کاترسیلی نظام  مکمل طور پر ناکارہ ۔عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا ۔✍️ کپواڑہ 31دسمبر// پیرزادہ ...
31/12/2021

✅ وارسن کشمیری میں بجلی کاترسیلی نظام مکمل طور پر ناکارہ ۔

عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا ۔

✍️ کپواڑہ 31دسمبر// پیرزادہ الرشید

⭕👈 شمالی ضلع کپواڑہ کے علاقہ وارسن میں بجلی کی ترسیلی لائنیں مکمل طور پر بوسیدہ ہوچکی ہیں جبکہ مزکورہ گاوں میں ترسیلی لائینوں کا بجاج اٹھانے کیلئے کھمبے بھی آج تک نہیں لگوائے گئے ہیں ۔مقامی لوگوں نے نماینده کو بتایا کہ مزکورہ گاوں میں بجلی کی ترسیلی لائین عارضی لکڑی کے ٹکٹرا پر چلائی جا رہی ہے اور زیادہ جگہوں پر بجلی کی ترسیلی لاین لوگوں کے مکانات کے ساتھ منسلک کی گئی ہے جبکہ مزکورہ گاوں میں اس قدر ترسیلی لاین بوسیدہ ہوچکی ہے کہ ہر روز کہیں نہ کہیں پر کٹ کر گر جاتی ہے اور پورے گاوں کو بجلی کی سپلائی سے محروم ہونا پڑتا ہے اتنا ہی نہ بلکہ مزکورہ گاوں میں ہر وقت راہ چلنے والے افراد کو خطرہ لاحق رہتا ہے کہ کہیں اگر بجلی لائن کٹ کر گر گئی تو راہ چنلے والے کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے گا ۔اس حوالے سے مقامی لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے فوری توجہ طلب کی ہے۔

✅ Army’s Zorawar Garrison Assists Pregnant Woman in Tariyan KupwaraAPI NEWS 📰⭕👉 Kupwara, Dec 29: Personnel of army’s Zor...
29/12/2021

✅ Army’s Zorawar Garrison Assists Pregnant Woman in Tariyan Kupwara

API NEWS 📰

⭕👉 Kupwara, Dec 29: Personnel of army’s Zorawar Garrison stationed at Gujjarpati on Tuesday came forward to assist a pregnant woman, enduring her labour pain, in Tariyan village in frontier Kupwara district.

“Natural disasters have always posed severe problems for far flung areas of Lolab Valley, many a times. Indian Army has always played a yeoman role in providing relief in times of natural calamities in the region during such testing times”, reads a statement received here.

“In one such incident on December 28, 2021, Zorawar Garrison, Gujjarpatti came forward to provide relief to a pregnant mother of Tariyan village in North Lolab who developed sudden labour pain.
Due to recent snowfall and non availability of any civil transport in this village the lady & her family were in distress.
The Indian Army provided assistance to Mrs Hanifa Begum, wife of Mr Abdul Hamid, resident of Tariyan village who sustained labour pain and helped her to shift to hospital in time.
Soldiers of Zorawar Garrison, Gujjarpatti lifted the lady on a stretcher, arranged a sumo vehicle and shifted her to hospital for further facilities”, the statement reads.

“Her husband and family were deeply touched by this gesture and expressed their gratitude to the Indian Army even as the humanitarian effort of the Indian Army garnered appreciation by people from all walks of life”, the statement concludes.

✅ گرلز ہائی اسکول تارتھ پورہ میں طالبات کیلئے سرمائی کوچنگ سینٹر کا قائم۔✍️ کپواڑہ 28 دسمبر// الطاف بڑھانہ⭕👈 تارتھ پورہ ...
28/12/2021

✅ گرلز ہائی اسکول تارتھ پورہ میں طالبات کیلئے سرمائی کوچنگ سینٹر کا قائم۔

✍️ کپواڑہ 28 دسمبر// الطاف بڑھانہ

⭕👈 تارتھ پورہ میں طالبات کی تعلیم کو فعل بنانے کیلئے سرمائی کوچنگ سینٹر کا افتتاح علاقہ رامحال کی ڈی ڈی سی چیر پرسن محترمہ ایڈوکیٹ الفت مشتاق نے کیا ۔اس موقع پر ڈی ڈی سی موصوفہ نے طالبات سے مخاطب ہوکر بتایا کہ معاشرہ کو تابناک بنانے کیلئے عورتوں کی تعلیم بہت ہی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ایک تعلیم یافتہ عورت ہی مہذب معاشرے کی ضامن ہے اور ہر گھر کی بنیاد عورت سے شروع ہوتی ہے اسلے عورتوں کی تعلیم اور قابلیت ہر قوم کو مہذب اور ترقي یافتہ بنانے کیلئے اشد ضروری ہے ۔اس دوران انہوں نے ہر ماں سے گزارش کی کہ وہ اپنی بیٹیوں کو تعلیم سے کے نور سے آراستہ کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنی بچیوں کو سرکار کی اسکیم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں انکی رہنمائی کریں ۔اس موقع پر پرگرام کا اہتمام گرلز ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر عبدالرشید میر نے کیا تھا جبکہ پروگرام میں کئ سرکردہ اساتذہ صاحبان نےبھی شمولیت اختیار کی جن میں ساحل بشیر، طاریق احمد پیر، سعیدعرفان، پیزادہ رضوان، عبدالمجید شیخ، سنا واللہ شیخ، غلام محی الدین راتھر، رئیس احمد ،بشیر احمد، عبدالاحد بٹ اور غلام بنی بٹ قابل ذکر ہیں ۔

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نامہ نگار اے پی آئی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media Agencies in Srinagar

Show All