SadaYe Ummat

SadaYe Ummat Official page of SadaYe Ummat

20/09/2024


13/09/2024

08/09/2024
07/08/2024

Hazrat Maulana Sajjad Nomani Sb DB

    SadaYe Ummat
04/08/2024


SadaYe Ummat

    Darul Uloom Sawa Us Sabeel Khandipora Kulgam
03/06/2024


Darul Uloom Sawa Us Sabeel Khandipora Kulgam

زکوٰۃ کا صحیح مصرف
28/03/2024

زکوٰۃ کا صحیح مصرف

09/03/2024

New Kashmiri Naat | Mir Mohammad Ayoub Sb | Butiful Kashmiri Naats | M***i Muhammad Ayoub Sb

07/03/2024
19/10/2023

یہ تحریر ہر درد دل رکھنے والے مسلمان بلکہ انسان کے دل کی آواز ہے۔ ۔۔ مسلم حکومتوں، عرب ریاستوں، مسلمان فوجوں، عوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے گلہ بالکل بجا لیکن اصل گلہ تو مسلمان مذہبی قیادت سے بنتا ہے۔۔ کیا ان حالات میں دارالعلوم دیوبند، ندوۃ العلماء، دارالعلوم کراچی، جامعہ بنوری ٹاؤن، جامعۃ الرشید، جامعہ حقانیہ، انڈیا، پاکستان ، بنگلہ دیش اور عالم عرب کے دیگر نامور جامعات اور شخصیات کا کوئی فرض نہیں بنتا کہ تمام دارالافتاؤں سے باضابطہ تحریری فتاوی جات جاری کرکے عالم اسلام کی حکومتوں، فوجوں اور مسلم عوام کی ذمہ داری کو بالتعیین واضح کریں کیا عالم اسلام کے دارالافتاء صرف حیض ونفاس، وضو، استنجاء اور نکاح و طلاق کے مسائل کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے ہیں؟؟ اگر منی میں قصرواتمام کی تحقیق کے لئے عالمی کانفرنس بلائی جاسکتی ہے، اگر بینکنگ کے موضوع پر تحقیقی سیمینار کرائے جاسکتے ہیں، اگر ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور دیگر جدید طبی مسائل کے لئے فقہائے کرام سر جوڑ کر بیٹھ سکتے ہیں تو اس ظلم و سفاکیت اور درندگی پر مذہبی قیادت کی طرف سے قرآن وسنت کے حکم پر مشتمل عملی لائحہ عمل دینے میں کیا رکاوٹ ہے؟؟ کیا عملا کچھ نہ کرنا اور صرف دعا اور بائیکاٹ کی اپیل کرنا نظام قدرت کا مذاق نہیں؟؟

جب امریکا اور پوری دنیا کا کفر اسرائیل کی مدد کے لئے اپنے لاؤ لشکر سمیت میدان میں اترچکا ہے،کیا مذہبی قیادت مسلمان حکمرانوں کی راہ تکتی رہے گی؟؟ کیا مخیر مسلمانوں کے اربوں روپوں سے قائم ان اداروں کی شرعی ذمہ داری صرف اتنی ہی ہے؟؟ کیا اہل اسلام کی جان و مال اور عزت و آبرو کے دفاع لئے مسلح جہاد جیسے مقدس عظیم شرعی حکم کو عیاش اور نفسانی خواہشات کے غلام مسلمان حکمرانوں اور جرنیلوں کی مرضی پر چھوڑا جاسکتا ہے؟؟ سلطان جائر کی مرضی کے خلاف کلمہ حق بلند کرکے امام ابوحنیفہ، امام مالک اور امام احمد بن حنبل کی سنت کو کون پورا کرے گا ؟؟

پورا یقین ہے کہ گر مذہبی قیادت اپنے comfort zone سے باہر نکل کر دینی شجاعت اور حمیت کا مظاہرہ کرے تو اللہ کریم اہل فلسطین کی تقدیر بدل دے گا کہ عوام مسلمان تو عمل کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ ۔۔
‏اور اگر ایسا نہیں ہوسکتا اور ہمیں اپنے اداروں کی عمارتیں اور اپنی راحت اور آسائشیں مسلمان بچوں کے خون اور مسلم خواتین کی عزتوں سے زیادہ عزیز ہیں تو پھر اخلاقی فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے مذہبی سیادت اور لمبے چوڑے القابات سے دست برداری کا اعلان کردیں۔۔۔

‏منقول🍂

#القدس

السلام علیکم ورحمۃ اللہخوشخبریالحمدللہ شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب بانی و مہتمم دارالعلوم سواء...
28/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خوشخبری
الحمدللہ شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب بانی و مہتمم دارالعلوم سواءالسبیل کھانڈی پورہ کولگام کشمیر کی اور ایک نئی کتاب (سیرت محمد مدنی صلی اللہ علیہ وسلم احادیث کی روشنی میں) چھپ کر آچکی ہے جس میں حدیث شریف کے متن کے ساتھ ساتھ اردو اور انگریزی ترجمہ بھی ہے نیز مختصر تشریح بھی ہے۔
اس کے علاوہ خوبصورت ڈیزائن اور بہترین طباعت کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
8899086190

17/09/2023

22 September Ko Jammu Kashmir ma Aa rhi Hai | جانیے حضرت کے پانچ روزہ دورے کی تفصیل

***i_arshad_sb

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SadaYe Ummat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share