tauqeer shaikh

tauqeer shaikh islamic photo and video

MD Tauqeer Raza Shaikh Md tauqeer official YouTube channel
27/11/2023

MD Tauqeer Raza Shaikh Md tauqeer official YouTube channel

Md tauqeer official YouTube channel
27/11/2023

Md tauqeer official YouTube channel

Md tauqeer official YouTube channel  MD Tauqeer Raza Shaikh
26/11/2023

Md tauqeer official YouTube channel MD Tauqeer Raza Shaikh

Md tauqeer shaikh MD Tauqeer Raza Shaikh
23/11/2023

Md tauqeer shaikh MD Tauqeer Raza Shaikh

15/11/2023

11/11/2023

دنیا میں سب سے پیارا رشتہ ماں کا ہے۔ جو بہت سی

مشکلات کو خود برداشت کر کے اپنی اولاد کو سکھ پہنچاتی ہے

03/11/2023

حرام کی کمائی اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی لیکن نسلیں ضرور بگاڑدیتی ہے
،🕋🌃🕋👍

27/10/2023

تمام امت مسلمہ کو اگیارہویں شریف مبارک ہو

26/10/2023

Al Jamia tul Islamia Raza ul ulum

21/10/2023

اے میرے مولیٰ فلسطین کے لوگوں پر رحم فرما اور ظالموں کو غرق فرما

کیا خبر اُس روشنی میں اور کیا روشن ہواجب وہ ان ہاتھوں سے پہلی مرتبہ روشن ہواوہ مرے سینے سے لگ کر جس کو روئی کون تھاکس کے...
10/10/2023

کیا خبر اُس روشنی میں اور کیا روشن ہوا
جب وہ ان ہاتھوں سے پہلی مرتبہ روشن ہوا

وہ مرے سینے سے لگ کر جس کو روئی کون تھا
کس کے بجھنے پر میں آج اُس کی جگہ روشن ہوا

میرے جانے پر سبھی روئے بہت روئے مگر
اک دیا میری توقع سے سوا روشن ہوا

تیرے اپنے تیری کرنوں کو ترستے ہیں یہاں
تُو یہ کن گلیوں میں کن لوگوں میں جا روشن ہوا

میں نے پوچھا تھا کہ مجھ ایسا بھی کوئی اور ہے
دور جنگل میں کہیں اک مقبرہ روشن ہوا

کوئی اُس کی روشنی کے شر سے کب محفوظ ہے
میری آنکھیں بجھ گئیں اور کوئلہ روشن ہوا

تہذیب حافی

عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا مجھ کو...
10/10/2023

عمر گزرے گی امتحان میں کیا

داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا

میری ہر بات بے اثر ہی رہی

نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں

یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا

اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں

ہم غریبوں کی آن بان میں کیا

خود کو جانا جدا زمانے سے

آ گیا تھا مرے گمان میں کیا

شام ہی سے دکان دید ہے بند

نہیں نقصان تک دکان میں کیا

اے مرے صبح و شام دل کی شفق

تو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا

بولتے کیوں نہیں مرے حق میں

آبلے پڑ گئے زبان میں کیا

خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا

آ رہا ہے مرے گمان میں کیا

دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہت

خود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے

اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا

یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو

کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

ہے نسیم بہار گرد آلود

خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

09/10/2023

07/10/2023

تعلقات 🌹

کڑوا تو لگے گا پر حقیقت ہے جناب آج کے دور میں لوگ اوقات دیکھ کر ہی تعلقات رکھتے ہیں
🌹توقیر رضا ،،🌹

نہ میری خوبیاں ہیں نہ میرا کمال ہیں وہی رب کریم ہیں وہی ذوالجلال ہیں کچھ اپنے گن سے لے کچھ چھین جانے کا ڈر بھی ہے اس کے ...
07/10/2023

نہ میری خوبیاں ہیں نہ میرا کمال ہیں
وہی رب کریم ہیں وہی ذوالجلال ہیں

کچھ اپنے گن سے لے کچھ چھین جانے کا ڈر بھی ہے
اس کے دئیے کو چھین لے یہ کس کی مجال ہیں

Address

Kanhwa
Sitamarhi
843324

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tauqeer shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to tauqeer shaikh:

Videos

Share