TELI Kiryana STORE

TELI Kiryana STORE Love from my Kashmir

20/03/2024

دل سے جو بات نکلتی ہےاثر رکھتی ہیں
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہیں

08/03/2024

صلی اللہ علیہ والہ وسلم. 🌸❤️

06/03/2024

یاﷲ ہم سے نماز کی توفیق نہ چھیننا.🥹♥️

05/02/2024
11/01/2024

𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙨𝙚 𝙃𝙪𝙢𝙚𝙨𝙝𝙖 𝙠𝙝𝙤𝙤𝙗𝙨𝙪𝙧𝙩 𝙂𝙪𝙢𝙖𝙣 𝙧𝙖𝙠𝙝𝙤 𝙁𝙖𝙦𝙖𝙩 𝙚𝙠 𝙬𝙖𝙝𝙞 𝙯𝙖𝙖𝙩 𝙝𝙖𝙞 𝙟𝙤 A𝙣𝙙𝙝𝙚𝙧𝙤 𝙢𝙖𝙞𝙣 𝙙𝙞𝙮𝙖 𝙟𝙖𝙡𝙖𝙞 𝙧𝙖𝙠𝙝𝙣𝙚 𝙥𝙚𝙧 𝙦𝙖𝙙𝙞𝙧 𝙝𝙖𝙞 𝙖𝙪𝙧 𝙬𝙖𝙝𝙞 𝙝𝙖𝙞 𝙟𝙤 𝙝𝙖𝙯𝙖𝙧 𝘼𝙞𝙗 𝙟𝙖𝙖𝙣 𝙠𝙧 𝙗𝙝𝙚𝙚 𝙖𝙥𝙣𝙚 𝙗𝙪𝙣𝙙𝙚 𝙨𝙚 𝙗𝙚 𝙥𝙖𝙣𝙣𝙣𝙖𝙝 𝙈𝙤𝙝𝙗𝙗𝙖𝙩 𝙠𝙧𝙩𝙖 𝙝𝙖𝙞 🖤🙂

02/01/2024
13/11/2023

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریفیں-
By Sadia Anayat of International Delhi Public school Bandipora

30/10/2023

ڈاکٹر نے اسرائیلی بمباری کے شکار فلسطینی بچے کی زخمی ٹانگ کا علاج کرنا تھا لیکن درد کم کرنے کا انجیکشن anesthesia نہیں تھا۔۔ بچے نے ڈاکٹر سے کہا اپ علاج کریں میں قران پڑھتا ہوں مجھے درد محسوس نہیں ہوگا۔۔۔ تاریخ میں یہ مثال تو ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی پڑھی تھی، جب اپ کے جسم مبارک سے تیر نکالا گیا تھا اور اپ صلاة کے لیے کھڑے تھے۔۔
ہماری قوم پر ائندہ شکوہ شکایت اور ماتم حرام ہے۔۔ مگر منظر دیکھ کر میرا کلیجہ نکل آیا اس بچے پر ان کے والدین پر لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں بہت بہادر بیٹے کو جنم دیا ہے آپ کو اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے سلامت رکھے ہر طرح کے درد کو دور کرے غیب سے مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

24/10/2023

kid of class 4th saw Hazrat Mohammad (Saw) In his dream #
ایک چھوٹے بچے نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا
Hazrat M***i Ayoub Sab Naqshbandi DB

17/10/2023

اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "PEPSI" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔

13/10/2023

22/09/2023

Public School Darul-ul-loom sheeri Qirat competition

14/09/2023

کچھ اہم سوالات۔
دیوبندیوں بریلویوں اور وہابیوں میں کیا فرق ھے اور کونسا مکتبۂ فکر بر حق ہے

26/08/2023

مفتی نعیم صاحب۔

18/08/2023

Heart touching recitation of Holy Quran by HAFIZ AADIL SIDDIQUE SAAB

29/07/2023

YE BILYAQEEN HUSSAIN HAI💗 || VOICE: HAFIZ JALABEEB QADRI❣️
🥺

25/07/2023

Khudaya Rehm 😢😢
Youth From Manihal who slipped into Ahrbal waterfall.

19/07/2023

آپ سب کو نیا اسلامی سال مبارک ہو ۔

09/06/2023

کچھ اہم نصیحتیں۔

08/06/2023

kashmiri Muslim girls who were not allowed to wear abiya by their principal in vishwa bharti school rainawari

02/05/2023

پہلےکمنٹس پھر وہ میسنجرمیں آئے گا
سنجیدہ گفتگو سے تعلق بڑھائے گا

تیرے بِنا قرار نہیں ایک پَل مجھے
لفظوں کے ہیر پھیر سےچاہت جَتائے گا

کیامجھ پہ اعتبار نہیں جانِ جاں تمہیں؟
مَکار اپنے مَکر سے چکر چَلائے گا

پِھر "دیکھ کےڈیلیٹ کرونگا" کہےگا وہ
شہوت کو محبت کا لِبَادَہ چَڑھائے گا

اِک مختلف سا پِک بھی دِکھاؤ تو بات ہو!
یہ کہہ کے بار بار وہ مَسکے لگائے گا

نفسانی خواہشات کے دَلدَل سے دیوانہ
حیلے بہانے کرکے تجھے بھی دَھنسائے گا

وردِ پِلیز کرتے ہوئے تجھ کو شکاری
اک روز اپنی جالِ ہوس میں پَھنسائے گا

ممکن ہے دین دار ہو داڑھی بھی رکھی ہو
ممکن ہےکسی شیخ کی صحبت میں رہا ہو
ممکن ہے نعت پڑھنے میں مشہورِ شہر ہو
ممکن ہے سُخن وَر یا مُبَلِغ ہو بہتریں
ممکن ہے مُدّرِس ہو مُقَرِر غضب کا ہو
ممکن ہے وہ امام یا گوشہ نشین ہو
ممکن ہے موذن ہو یا مسجد کا ہو خادم
ممکن ہے ذوقِ خدمتِ انساں بھی اُسے ہو
ممکن ہے نوافِل کا بہت اہتمام ہو
ممکن ہے صحابہ سے اُسے پیار بہت ہو
ممکن ہے بزمِ ختمِ نُبُوت سے جُڑا ہو
ممکن ہے اُسےمذہبی سیاست کا شغف ہو
ممکن ہے وہ بے رغبتِ دنیا ہو بیٹیو!
مانا بہت بلند ہیں سب عِلم و ہُنر میں
لیکن یہ اجنبی ہیں شریعت کی نظر میں
ہم نے تو بزرگوں سے یہی بارہا سُنا
جنت اُسے ملے گی جو ایماں بچائے گا
لَا تَقرَبُو الزِنَا کی صدا غور سے سُنو
شیطانی وسوسوں میں بہت کام آئے گا

اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بن...
28/04/2023

اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں
چرائی سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر
یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا کام
شکل و صورت صحابہ کرام جیسی بنا کر
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا
رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ
میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر
آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین_

20/04/2023

خدا کرے ہماری قبر ہمارے بستر سے بھی زیادہ آرام دہ ہو ۔۔۔۔

20/04/2023

29 Ramzaan Ko Agr Chand nazar na Aayai Tou Taraweeh Padhy Ya Nhi? || Hazrat M***i Nazir Ahmad Qasmi Sahab

Address

Checki Cholend
Shopian

Telephone

+919596271121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TELI Kiryana STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TELI Kiryana STORE:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Shopian

Show All